پاکستان بھر میں تمام اقسام کے پوسٹرز اتار دئے جائیں

Goldfinger

MPA (400+ posts)

سری لنکا کے وزیر اعظم اور مقتول کی اہلیہ کا انصاف کا مطالبہ

_121968687_p0b83lkz.jpg
سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان سے منصفانہ تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1467021344348979203
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

دعا ہی کرسکتے ہیں کہ ہمیشہ کی طرح پہلے بہادری اور پھر چند دنوں بعد پسپای دکھانے والی عمران حکومت اس بار ایسا نہ کرے اور جیسے لبیک کے ہاتھوں پولیس والوں کی ہلاکت پر کچھ نہیں کیا گیا ویسے ہی اس واقعہ پر کمزور دلی کا مظاہرہ نہ کرے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے چارسدہ میں قرآن مجید کی توہین کے الزام پر ایک پاگل کو زندہ جلانے کیلئے پولیس سے چھیننے کے دوران مسلمانوں نے جب پولیس سٹیشن کو جلایا تو دو قرآن مجید بھی جل گئے
چارسدہ کے احتجاج کرنے والے مولویوں سے سوال ہے کہ اس دہری توہین کے مجرم کب اور کہاں جلاے جائیں گے؟
توہین کے مجرموں سے مراد ایک دو نہیں وہ سارے ہیں جنہوں نے پولیس اسٹیشن کو آگ لگای یا معاونت کی
 
sipa salaar

MPA (400+ posts)
جب فرانس کے ایک اخبار پر حملہ کرکے دس افراد کو قتل کردیا گیا تو یورپ کے تمام پچیس ممالک نے انکے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا تھا۔
کیا ایسا ہی مظاہرہ آج پاکستانی قوم کو نہیں کرنا چاہئے؟
آج جب حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام ہی نہیں انکار بھی کرچکے ہیں تو قوم خود اکٹھی ہو کر ان شرپسندوں کا مقابلہ کیوں نہ کرے؟
میرے نزدیک تمام قوم کو اس دلسوز واقعہ پر ری ایکشن اسطرح دینا چاہئے کہ کل صبح ہونے تک پورے پاکستان کی گلیوں بازاروں اور سڑکوں سے تمام پوسٹرز خواہ وہ مذہبی ہوں خواہ کاروباری (مذہب پوسٹرز بھی درحقیقت کاروباری ہی ہیں) اتار دئیے جائیں اور ان کو جلا دیا جاے کیونکہ ان پر آیات لکھی ہوتی ہیں تمام اوراق مقدسہ کو جلا دینا بہترین حل ہے ورنہ وہ پیروں تلے روندے جاتے ہیں یا کچرے کے ڈھیرون پر پڑے دکھای دیتے ہیں یا ندی نالوں میں ڈھیروں میں پڑے رہتے ہیں۔ گورنمنٹ کے تمام سیکیورٹی ادار ے اور ممبران پارلیمان اور وزرا و مشیران اس کام میں خود حصہ لیں اس نیک کام کیلئے فوج کو بھی استعمال کیا جاسکتا ہے
صدر وزیراعظم اور چاروں وزرا اعلی مقتول کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوے اس کی بیوہ کو پاکستان کا اعلی ترین ایوارڈ عطا کریں اور جہالت کی پود کو یہ پیغام دیں کہ تم عام شہریوں کو مذہبی بنیادوں پر بلیک میل نہیں کرسکتے۔ اگر یہ تمام حکمران خود ہی ڈر ڈر کر ری ایکٹ کرتے رہے تو عام شہری کدھر جائیں گے وہ بے چارے تو ان سے ہمیشہ ہی خوفزدہ رہیں گے
اگر حکمرانوں اور فوج کی طرف سے یہ کام اب نہ کیا گیا تو پھر مزید مہلت نہیں ملے گی۔
اخیر پر ایک اور بات نوٹ کرواتا چلوں کہ لبیک سے شرمناک معاہدہ کرنے والے علی خان ہیجڑہ اور اسد قیصر مسلی نے ابھی تک اس بہیمانہ قتل کی مذمت نہیں کی۔ ان دونوں ہیجڑوں کے اوپر ان کی بزدلی اور بے حسی پر ایک ایک ارب بار لعنت، ان تمام وزرا پر جو لبیک کیلئے گلدستے لے کر گئے بے شمار لعنت اصل وجہ تو انکی بزدلی ہے اوپر سے حب رسول کا دھوکا دے رہے ہیں یہ اصل میں اپنی جانوں کا تحفظ چاہتے ہیں اور کسی قسم کی حب رسول سے ان کا دور کا واسطہ بھی نہیں ، خاص کر انہیں اچھی طرح معلوم ہے کہ جو حب رسول لبیک یا ٹی ٹی پی یا جے یو آی جیسی تنظیمیں اپنے کارکنوں کو سکھاتی آرہی ہیں وہ سنت رسول نہیں، وہ اسوہ حسنہ بھی نہیں اور اسوہ خلفا راشدین بھی نہیں
صدق اللہ اعظیم
I am starting to like ur views now a days well done well said
 
Hussain1967

Abhi tak Saad Rizvi aur Mufti Muneeb nay bhi qatilon ki muzammat nahin ki aur na hi awaam say yeh appeal ki hai keh koi blasphemy kay issue par qanoon hath min na lay. Ab COAS ko chahiay kay inn donon molvion say press conference karaey chahiay inhain gunpoint par laana paray.
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

haha bhae aap ke expectations achee hain but reality is different

we didn't learn anything from 71, earthquake, jihadi snaked that we nurtured, and APS

what makes you think this will be different, especially with pathetic and worst ever leaders like Bajwa and Imran Nazi? what gives you hope until these hybrid setup is there?

our establishment is wholly and solely responsible for destroying our country over and over and over and over, just because few gernails thought they were doing a great service to Pakistan when they fought wrong wars, brought extremism to us, sold our identity for $$$ and brought pathetic leaders like khan sb , nawaz etc
 
ان منافقوں کے مذمتی بیانات کی قطعا ضرورت نہیں سو بندہ ہے ان کو پھانسی دیں یہ سب سیدھے ہوجائیں گے آپ کو معلوم نہیں میں ان کو اندر سے جانتا ہوں یہ ایسے بزدل اور بے غیرت ہیں کہ ڈنڈا پچھواڑے جاتا دیکھ کر اپنے باپ کھادو کو بھی عاق کردے گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
haha bhae aap ke expectations achee hain but reality is different

we didn't learn anything from 71, earthquake, jihadi snaked that we nurtured, and APS

what makes you think this will be different, especially with pathetic and worst ever leaders like Bajwa and Imran Nazi? what gives you hope until these hybrid setup is there?

our establishment is wholly and solely responsible for destroying our country over and over and over and over, just because few gernails thought they were doing a great service to Pakistan when they fought wrong wars, brought extremism to us, sold our identity for $$$ and brought pathetic leaders like khan sb , nawaz etc
i am agree with your openion
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I am starting to like ur views now a days well done well said
عقل مند بندے کی یہی نشانی ہے کہ وہ سیاسی اختلاف کو قائم رکھتے ہوے بھی قومی مفاد کی بات پر ایگری کرتا ہے