پاکستان ریڈ لسٹ میں ہی رہے گا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
برطانوی گورنمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہیں نکالا جاے گا۔ دوسری طرف انڈیا کو تیس ہزار کیسز ڈیلی کے باوجود ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا تھا۔
آخر انگلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی اس قدر بے عزتی کیوں ہورہی ہے؟
کہیں نہ کہیں کچھ غلط ضرور ہے۔ یا شائد پاکستانی حکومت کے نالائق وزیرخارجہ میں اتنی اہلیت ہی نہیں کہ انگلینڈ جیسے ملک میں جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پاکستانی آباد ہیں کوی پریشر ڈلوا سکیں؟
پاکستانیوں نے جن پاکستانی نمائندوں کو ووٹ دئیے تھے آج وہ اس حکومت میں لاتعلقی سے انڈین نواز پالیسیاں دیکھ رہے ہیں اور کچھ کرتے نہیں۔ انڈینز نے پہلی بار امریکہ کے بعد اب انگلینڈ میں بھی اپنے پنجے گاڑ لئے ہیں اور پاکستانی کمیونٹی کی اس قدر بے عزتی ہورہی ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ انڈینز اپنی ہی کمیونٹی کو سپورٹ کرتے ہیں اور سنا ہے کہ ہمارے نمائندے اپنی کمیونٹی کو بلا کر بھی راضی نہیں۔ آج اسکی سب سے بڑی وجہ پر کچھ لکھناچاہتا ہوں تاکہ گورنمنٹ مزید نقصان ہونے سے پہلے ہی صورتحال کو سنبھال لے۔
لندن سے جنید نواز کی شادی پر جو غلیظ ڈرامے بازی، گالم گلوچ اور ایک دوسرے کی ماں بہن کی گئی وہ پوری قوم کیلئے قابل شرم ہے۔ چاہے عمران نیازی کو گالیاں دی گئیں یا نواز شریف کو پاکستان سے باہر یہ اپنے ہی سر میں انڈینز سے جوتیان مروانے والی بات ہے۔ ستر کی دہای میں ایک خاص قبیلے نے اپنی نسل پرستانہ سوچ کی وجہ سے بنگالیوں کو ہم سے دور کردیا تھا بالکل اسی طرح آج پھر اسی قبیلے کی حکومت نے انگلینڈ جیسے ملک میں پاکستانی کمیونٹی کو تقسیم در تقسیم کر دیا ہے
کمیونٹی کے اندر اتنا زہر بھر دیا گیا ہے کہ اب کوی کسی کو برداشت نہیں کررہا۔ اس تقسیم در تقسیم کا فائدہ دوسری قومیں خاص کر انڈین اٹھا رہے ہیں
خدارا اس طرف توجہ دی جاے اور کم ازکم شادیوں پر تو قوم کو آپس میں بھینسوں کی طرح سینگ لڑانے سے باز رکھا جاے؟
اگر جلد کوی فعال وزیرخارجہ نہ بنایا گیا جو اورسیز کو اکٹھا کرنے کیلئے اور پاکستانی کمیونٹی کی عزت بحال کرنے کیلئے درست لائنوں پر کام کرسکے تو بہت بڑی تباہی آجاے گی اور اورسیز کی طرف سے بھیجا جانے والا زرمبادلہ بھی رک جاے گا یا اس میں کمی واقع ہوجاے گی کیونکہ بہت سارے پاکستانی جو کسی بھی پارٹی کے ساتھ نہیں ہیں وہ مایوس ہورہے ہیں اس گالم گلوچ اور زہرآلود ماحول میں کوی بھی اپنی خواتین کو ہراساں کروانے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اور اگر خواتین نے کمیونٹی سے ناطہ توڑ لیا تو پچاس فیصد اورسیز سمجھیں کہ ہاتھ سے گئے ۔ آج انڈین ہمارے یہ سین اور لڑائیاں دیکھ کر ہنس رہے ہیں اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے جس نے قریشی جیسا نالائق وزیرخارجہ قوم پر مسلط کررکھا ہے اور زہرآلود ماحول کو بڑھاوا دینے سے باز نہیں آرہی۔
اب اس شیطانی کھیل کو روکنے اور کمیونٹی کو اکٹھا کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزارت خارجہ میں ایک بہت لائق افسر صرف انگلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کو اکٹھا کرنے اور بزنس میں بڑھاوا دینے نیز ان کے مسائل حل کرنے کیلئے نامزد کردیا جاے تو کچھ مداوا ہوسکتا ہے۔ جو نقصان ہونا تھا وہ واپس نہیں ہوسکتا مگر مزید تو نہ ہو؟
ٹکڑے ٹکڑے قوم کو اکٹھا کرنے کا متمنی
ببر شیر
لاہور
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کل چیک کئے تھے تو انڈیا کے تیس ہزار انفیکٹڈ تھے مگر ابھی چیک کیا تو پتا چلا کہ ایکدن میں اکیاون ہزار کیسز ہیں۔ انگلینڈ میں ڈیلٹا وائرس جو انڈین وائرس ہے پھیلنے کی وجہ انڈین تھے مگر ان پر پابندیاں لگای ہی نہیں جارہی تھیں پھر لگای بھی گئیں تو جلد اٹھا لی گئی ہیں ظاہر ہے کہ اس کے پیچھے انڈین لابی ہے
اس کا یہ مطلب بھی ہے کہ پاکستانی لابی ادھر کچھ نہیں کررہی؟
انڈینز نے تو بھارت آرمی کے نام سے ایک تنظیم بھی بنا رکھی ہے جس کا کام کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں سپورٹ کرنا انڈیا کے جھنڈے اور نیلی شرٹس پہن کر گراونڈ میں ایک جگہ بیٹھنا ہے
کیا ہم بھی پاک آرمی نامی تنظیم بنا کر گرین شرٹس اور جھنڈے اٹھا کر اپنی ٹیم کو سپورٹ نہیں کرسکتے؟
اس میں خرچہ کچھ نہیں بس ایک تنظیم ہو جس کے اندر ایسے ممبرز ہوں جو خود ٹکٹ خرید کر گراونڈ میں اپنی کمیونٹی کو جائین کیا کریں اور دیگر مواقع مثلا وزیراعظم کا دورہ ہو یا کشمیر پالیسی پاک آرمی نامی تنظیم فعال کردار ادا کرے
انڈینز اگر اپنی ٹٹی پجی آرمی کی اتنی تشہیر کررہے ہیں تو ہم کیوں نہیں کرسکتے؟ انکو انہی کی ترکیبوں سے مارو تو مریں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اسی طرح پاک آرمی کے ممبران اکٹھے ہوکر ایسے اداروں کو رابطہ کیا کریں جو پاکستانیوں سے متعصبانہ سلوک کررہے ہوں جیسے داخلہ کا محکمہ ہمیں ریڈ لسٹ سے نہیں نکال رہا ؟
یا آی سی سی بھارت نوازی کررہا ہے تو اس کو رابطہ کریں کہ جناب ساوتھ افریقہ پر متعصبانہ روئیے کی وجہ سے پابندی لگی تھی تو بھارت پر کیوں نہیں لگای جارہی جو کھلاڑیوں کو پاکستان جانے سے روک رہا ہے؟
 
Waqar_H

Senator (1k+ posts)
برطانوی گورنمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہیں نکالا جاے گا۔ دوسری طرف انڈیا کو تیس ہزار کیسز ڈیلی کے باوجود ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا تھا۔
آخر انگلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی اس قدر بے عزتی کیوں ہورہی ہے؟
کہیں نہ کہیں کچھ غلط ضرور ہے۔ یا شائد پاکستانی حکومت کے نالائق وزیرخارجہ میں اتنی اہلیت ہی نہیں کہ انگلینڈ جیسے ملک میں جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پاکستانی آباد ہیں کوی پریشر ڈلوا سکیں؟
پاکستانیوں نے جن پاکستانی نمائندوں کو ووٹ دئیے تھے آج وہ اس حکومت میں لاتعلقی سے انڈین نواز پالیسیاں دیکھ رہے ہیں اور کچھ کرتے نہیں۔ انڈینز نے پہلی بار امریکہ کے بعد اب انگلینڈ میں بھی اپنے پنجے گاڑ لئے ہیں اور پاکستانی کمیونٹی کی اس قدر بے عزتی ہورہی ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ انڈینز اپنی ہی کمیونٹی کو سپورٹ کرتے ہیں اور سنا ہے کہ ہمارے نمائندے اپنی کمیونٹی کو بلا کر بھی راضی نہیں۔ آج اسکی سب سے بڑی وجہ پر کچھ لکھناچاہتا ہوں تاکہ گورنمنٹ مزید نقصان ہونے سے پہلے ہی صورتحال کو سنبھال لے۔
لندن سے جنید نواز کی شادی پر جو غلیظ ڈرامے بازی، گالم گلوچ اور ایک دوسرے کی ماں بہن کی گئی وہ پوری قوم کیلئے قابل شرم ہے۔ چاہے عمران نیازی کو گالیاں دی گئیں یا نواز شریف کو پاکستان سے باہر یہ اپنے ہی سر میں انڈینز سے جوتیان مروانے والی بات ہے۔ ستر کی دہای میں ایک خاص قبیلے نے اپنی نسل پرستانہ سوچ کی وجہ سے بنگالیوں کو ہم سے دور کردیا تھا بالکل اسی طرح آج پھر اسی قبیلے کی حکومت نے انگلینڈ جیسے ملک میں پاکستانی کمیونٹی کو تقسیم در تقسیم کر دیا ہے
کمیونٹی کے اندر اتنا زہر بھر دیا گیا ہے کہ اب کوی کسی کو برداشت نہیں کررہا۔ اس تقسیم در تقسیم کا فائدہ دوسری قومیں خاص کر انڈین اٹھا رہے ہیں
خدارا اس طرف توجہ دی جاے اور کم ازکم شادیوں پر تو قوم کو آپس میں بھینسوں کی طرح سینگ لڑانے سے باز رکھا جاے؟
اگر جلد کوی فعال وزیرخارجہ نہ بنایا گیا جو اورسیز کو اکٹھا کرنے کیلئے اور پاکستانی کمیونٹی کی عزت بحال کرنے کیلئے درست لائنوں پر کام کرسکے تو بہت بڑی تباہی آجاے گی اور اورسیز کی طرف سے بھیجا جانے والا زرمبادلہ بھی رک جاے گا یا اس میں کمی واقع ہوجاے گی کیونکہ بہت سارے پاکستانی جو کسی بھی پارٹی کے ساتھ نہیں ہیں وہ مایوس ہورہے ہیں اس گالم گلوچ اور زہرآلود ماحول میں کوی بھی اپنی خواتین کو ہراساں کروانے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اور اگر خواتین نے کمیونٹی سے ناطہ توڑ لیا تو پچاس فیصد اورسیز سمجھیں کہ ہاتھ سے گئے ۔ آج انڈین ہمارے یہ سین اور لڑائیاں دیکھ کر ہنس رہے ہیں اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے جس نے قریشی جیسا نالائق وزیرخارجہ قوم پر مسلط کررکھا ہے اور زہرآلود ماحول کو بڑھاوا دینے سے باز نہیں آرہی۔
اب اس شیطانی کھیل کو روکنے اور کمیونٹی کو اکٹھا کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزارت خارجہ میں ایک بہت لائق افسر صرف انگلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کو اکٹھا کرنے اور بزنس میں بڑھاوا دینے نیز ان کے مسائل حل کرنے کیلئے نامزد کردیا جاے تو کچھ مداوا ہوسکتا ہے۔ جو نقصان ہونا تھا وہ واپس نہیں ہوسکتا مگر مزید تو نہ ہو؟
ٹکڑے ٹکڑے قوم کو اکٹھا کرنے کا متمنی
ببر شیر
لاہور
Spot on. Pakistani community inn chuutiyapay ki dramaybaziyo se hi faarigh nahee hoti.

its a pity that we cant leverage any advantage from our sheer numbers in the UK. Uppar se humaray Pakistani origin minister bhi Sajid Javed jaisay lanati niklay.
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قريشی وزير اعظم پاکستان جناب عمران خان کا لگايا ہوا وزیر خارجہ ہے ، نہ کہ زرداری چور کا ۔ کام نہيں کرے گا تو ہٹا ديا جائے گا۔
آج پاکستان کی خارجہ پاليسی بہت بہتر ہے اور يہ بات کوئی حکومتی اہلکار نہی انٹر نيشنل ميڈيا کہے رہا ہے جيسے
Reuters

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Us maozu ko hum zyaday Nahi chertay..hamari Qatri bhaion ki izzat Ka sawal hai..hum aap k ghustakhi pe ihtejaj karenge
ہاہاہا آپ بیشک احتجاج کریں لیکن شائد آپ میرے مزاح کو سمجھی نہیں
اب اس میں کیا ?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
wrong news…. pakistan,turkish,oman and Egypt will be moved to Amber list…gov will announce tomorrow 5pm ….
مجھے خوشی ہوگی اگر ایسا ہوجاے اگر ایسا ہوا تو یہیں پر مجھے قوٹ کرکے ضرور آگاہ کردینا اور اگر نہ ہوسکا تو اپنی خبر کو خود ہی غلط اور میری خبر کو درست مان کر اپنے بڑے پن کا ثبوت دینا
ہاں میں چاہتا ہوں کہ تمہاری خبر درست نکل آے تاکہ میری قوم کی مزید بستی تو نہ ہو اوپر سے تین چار لاکھ کا اضافی خرچہ بھی ہوٹل میں رہنے کا وصول رہے ہیں
میں چاہوں گا کہ کوی انگلینڈ کا رہائشی ممبر درست خبر دے
 
Waqar_H

Senator (1k+ posts)
شاہ محمود قريشی وزير اعظم پاکستان جناب عمران خان کا لگايا ہوا وزیر خارجہ ہے ، نہ کہ زرداری چور کا ۔ کام نہيں کرے گا تو ہٹا ديا جائے گا۔
آج پاکستان کی خارجہ پاليسی بہت بہتر ہے اور يہ بات کوئی حکومتی اہلکار نہی انٹر نيشنل ميڈيا کہے رہا ہے جيسے
Reuters

Iss Lotay ko Pehle Zardari ne bhi Foreign minister lagaya huwa tha. He is just an influential wadera Peer and has no other qualifications for the job.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ محمود قريشی وزير اعظم پاکستان جناب عمران خان کا لگايا ہوا وزیر خارجہ ہے ، نہ کہ زرداری چور کا ۔ کام نہيں کرے گا تو ہٹا ديا جائے گا۔
آج پاکستان کی خارجہ پاليسی بہت بہتر ہے اور يہ بات کوئی حکومتی اہلکار نہی انٹر نيشنل ميڈيا کہے رہا ہے جيسے
Reuters
پھر یہ انگلینڈ میں اتنی کتے خانی کس لئے ہورہی ہے؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
برطانوی گورنمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہیں نکالا جاے گا۔ دوسری طرف انڈیا کو تیس ہزار کیسز ڈیلی کے باوجود ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا تھا۔
آخر انگلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی اس قدر بے عزتی کیوں ہورہی ہے؟
کہیں نہ کہیں کچھ غلط ضرور ہے۔ یا شائد پاکستانی حکومت کے نالائق وزیرخارجہ میں اتنی اہلیت ہی نہیں کہ انگلینڈ جیسے ملک میں جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پاکستانی آباد ہیں کوی پریشر ڈلوا سکیں؟
پاکستانیوں نے جن پاکستانی نمائندوں کو ووٹ دئیے تھے آج وہ اس حکومت میں لاتعلقی سے انڈین نواز پالیسیاں دیکھ رہے ہیں اور کچھ کرتے نہیں۔ انڈینز نے پہلی بار امریکہ کے بعد اب انگلینڈ میں بھی اپنے پنجے گاڑ لئے ہیں اور پاکستانی کمیونٹی کی اس قدر بے عزتی ہورہی ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ انڈینز اپنی ہی کمیونٹی کو سپورٹ کرتے ہیں اور سنا ہے کہ ہمارے نمائندے اپنی کمیونٹی کو بلا کر بھی راضی نہیں۔ آج اسکی سب سے بڑی وجہ پر کچھ لکھناچاہتا ہوں تاکہ گورنمنٹ مزید نقصان ہونے سے پہلے ہی صورتحال کو سنبھال لے۔
لندن سے جنید نواز کی شادی پر جو غلیظ ڈرامے بازی، گالم گلوچ اور ایک دوسرے کی ماں بہن کی گئی وہ پوری قوم کیلئے قابل شرم ہے۔ چاہے عمران نیازی کو گالیاں دی گئیں یا نواز شریف کو پاکستان سے باہر یہ اپنے ہی سر میں انڈینز سے جوتیان مروانے والی بات ہے۔ ستر کی دہای میں ایک خاص قبیلے نے اپنی نسل پرستانہ سوچ کی وجہ سے بنگالیوں کو ہم سے دور کردیا تھا بالکل اسی طرح آج پھر اسی قبیلے کی حکومت نے انگلینڈ جیسے ملک میں پاکستانی کمیونٹی کو تقسیم در تقسیم کر دیا ہے
کمیونٹی کے اندر اتنا زہر بھر دیا گیا ہے کہ اب کوی کسی کو برداشت نہیں کررہا۔ اس تقسیم در تقسیم کا فائدہ دوسری قومیں خاص کر انڈین اٹھا رہے ہیں
خدارا اس طرف توجہ دی جاے اور کم ازکم شادیوں پر تو قوم کو آپس میں بھینسوں کی طرح سینگ لڑانے سے باز رکھا جاے؟
اگر جلد کوی فعال وزیرخارجہ نہ بنایا گیا جو اورسیز کو اکٹھا کرنے کیلئے اور پاکستانی کمیونٹی کی عزت بحال کرنے کیلئے درست لائنوں پر کام کرسکے تو بہت بڑی تباہی آجاے گی اور اورسیز کی طرف سے بھیجا جانے والا زرمبادلہ بھی رک جاے گا یا اس میں کمی واقع ہوجاے گی کیونکہ بہت سارے پاکستانی جو کسی بھی پارٹی کے ساتھ نہیں ہیں وہ مایوس ہورہے ہیں اس گالم گلوچ اور زہرآلود ماحول میں کوی بھی اپنی خواتین کو ہراساں کروانے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اور اگر خواتین نے کمیونٹی سے ناطہ توڑ لیا تو پچاس فیصد اورسیز سمجھیں کہ ہاتھ سے گئے ۔ آج انڈین ہمارے یہ سین اور لڑائیاں دیکھ کر ہنس رہے ہیں اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے جس نے قریشی جیسا نالائق وزیرخارجہ قوم پر مسلط کررکھا ہے اور زہرآلود ماحول کو بڑھاوا دینے سے باز نہیں آرہی۔
اب اس شیطانی کھیل کو روکنے اور کمیونٹی کو اکٹھا کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزارت خارجہ میں ایک بہت لائق افسر صرف انگلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کو اکٹھا کرنے اور بزنس میں بڑھاوا دینے نیز ان کے مسائل حل کرنے کیلئے نامزد کردیا جاے تو کچھ مداوا ہوسکتا ہے۔ جو نقصان ہونا تھا وہ واپس نہیں ہوسکتا مگر مزید تو نہ ہو؟
ٹکڑے ٹکڑے قوم کو اکٹھا کرنے کا متمنی
ببر شیر
لاہور
Why Nawaz is not adding pressure on UK by threatening to move his investment somewhere else?
 
Haha

Minister (2k+ posts)
میں نے کل چیک کئے تھے تو انڈیا کے تیس ہزار انفیکٹڈ تھے مگر ابھی چیک کیا تو پتا چلا کہ ایکدن میں اکیاون ہزار کیسز ہیں۔ انگلینڈ میں ڈیلٹا وائرس جو انڈین وائرس ہے پھیلنے کی وجہ انڈین تھے مگر ان پر پابندیاں لگای ہی نہیں جارہی تھیں پھر لگای بھی گئیں تو جلد اٹھا لی گئی ہیں ظاہر ہے کہ اس کے پیچھے انڈین لابی ہے
اس کا یہ مطلب بھی ہے کہ پاکستانی لابی ادھر کچھ نہیں کررہی؟
انڈینز نے تو بھارت آرمی کے نام سے ایک تنظیم بھی بنا رکھی ہے جس کا کام کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں سپورٹ کرنا انڈیا کے جھنڈے اور نیلی شرٹس پہن کر گراونڈ میں ایک جگہ بیٹھنا ہے
کیا ہم بھی پاک آرمی نامی تنظیم بنا کر گرین شرٹس اور جھنڈے اٹھا کر اپنی ٹیم کو سپورٹ نہیں کرسکتے؟
اس میں خرچہ کچھ نہیں بس ایک تنظیم ہو جس کے اندر ایسے ممبرز ہوں جو خود ٹکٹ خرید کر گراونڈ میں اپنی کمیونٹی کو جائین کیا کریں اور دیگر مواقع مثلا وزیراعظم کا دورہ ہو یا کشمیر پالیسی پاک آرمی نامی تنظیم فعال کردار ادا کرے
انڈینز اگر اپنی ٹٹی پجی آرمی کی اتنی تشہیر کررہے ہیں تو ہم کیوں نہیں کرسکتے؟ انکو انہی کی ترکیبوں سے مارو تو مریں گے
آیئڈیا اچھا ہے اور پاکستانی کمیونٹی کی پریزنس شو کرنے کا بھی اچھا طریقہ ابھی تقریباً ایک ہفتہ پہلے ایک پاکستانی بزرگ خواجہ مستنید صاحب جو فیصل آباد والے صوفی برکت صاحب کے خاص بندوں میں تھے اور شاید پچاس سال سے زیادہ عرصے سے یہاں
مقیم تھے فوت ہوئے ان کے جنازے پر ایسے ایسے پاکستانیوں سے اور ان میں بہت سی نہایت اہمُ شخصیات سے ملاقات ہوئی جن کے بارے میں معلوم ہی نہ تھا کہ وہ بھی یہاں موجود ہیں کوئی ایسا غیر سیاسی پلیٹ فارم ضرور ہونا چاہیے جس میں بغیر سیاسی ایفیلی ایشن کے لوگ میل ملاقات کر سکیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
برطانوی گورنمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہیں نکالا جاے گا۔ دوسری طرف انڈیا کو تیس ہزار کیسز ڈیلی کے باوجود ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا تھا۔
آخر انگلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی اس قدر بے عزتی کیوں ہورہی ہے؟
کہیں نہ کہیں کچھ غلط ضرور ہے۔ یا شائد پاکستانی حکومت کے نالائق وزیرخارجہ میں اتنی اہلیت ہی نہیں کہ انگلینڈ جیسے ملک میں جہاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پاکستانی آباد ہیں کوی پریشر ڈلوا سکیں؟
پاکستانیوں نے جن پاکستانی نمائندوں کو ووٹ دئیے تھے آج وہ اس حکومت میں لاتعلقی سے انڈین نواز پالیسیاں دیکھ رہے ہیں اور کچھ کرتے نہیں۔ انڈینز نے پہلی بار امریکہ کے بعد اب انگلینڈ میں بھی اپنے پنجے گاڑ لئے ہیں اور پاکستانی کمیونٹی کی اس قدر بے عزتی ہورہی ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ انڈینز اپنی ہی کمیونٹی کو سپورٹ کرتے ہیں اور سنا ہے کہ ہمارے نمائندے اپنی کمیونٹی کو بلا کر بھی راضی نہیں۔ آج اسکی سب سے بڑی وجہ پر کچھ لکھناچاہتا ہوں تاکہ گورنمنٹ مزید نقصان ہونے سے پہلے ہی صورتحال کو سنبھال لے۔
لندن سے جنید نواز کی شادی پر جو غلیظ ڈرامے بازی، گالم گلوچ اور ایک دوسرے کی ماں بہن کی گئی وہ پوری قوم کیلئے قابل شرم ہے۔ چاہے عمران نیازی کو گالیاں دی گئیں یا نواز شریف کو پاکستان سے باہر یہ اپنے ہی سر میں انڈینز سے جوتیان مروانے والی بات ہے۔ ستر کی دہای میں ایک خاص قبیلے نے اپنی نسل پرستانہ سوچ کی وجہ سے بنگالیوں کو ہم سے دور کردیا تھا بالکل اسی طرح آج پھر اسی قبیلے کی حکومت نے انگلینڈ جیسے ملک میں پاکستانی کمیونٹی کو تقسیم در تقسیم کر دیا ہے
کمیونٹی کے اندر اتنا زہر بھر دیا گیا ہے کہ اب کوی کسی کو برداشت نہیں کررہا۔ اس تقسیم در تقسیم کا فائدہ دوسری قومیں خاص کر انڈین اٹھا رہے ہیں
خدارا اس طرف توجہ دی جاے اور کم ازکم شادیوں پر تو قوم کو آپس میں بھینسوں کی طرح سینگ لڑانے سے باز رکھا جاے؟
اگر جلد کوی فعال وزیرخارجہ نہ بنایا گیا جو اورسیز کو اکٹھا کرنے کیلئے اور پاکستانی کمیونٹی کی عزت بحال کرنے کیلئے درست لائنوں پر کام کرسکے تو بہت بڑی تباہی آجاے گی اور اورسیز کی طرف سے بھیجا جانے والا زرمبادلہ بھی رک جاے گا یا اس میں کمی واقع ہوجاے گی کیونکہ بہت سارے پاکستانی جو کسی بھی پارٹی کے ساتھ نہیں ہیں وہ مایوس ہورہے ہیں اس گالم گلوچ اور زہرآلود ماحول میں کوی بھی اپنی خواتین کو ہراساں کروانے کیلئے تیار نہیں ہے۔ اور اگر خواتین نے کمیونٹی سے ناطہ توڑ لیا تو پچاس فیصد اورسیز سمجھیں کہ ہاتھ سے گئے ۔ آج انڈین ہمارے یہ سین اور لڑائیاں دیکھ کر ہنس رہے ہیں اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے جس نے قریشی جیسا نالائق وزیرخارجہ قوم پر مسلط کررکھا ہے اور زہرآلود ماحول کو بڑھاوا دینے سے باز نہیں آرہی۔
اب اس شیطانی کھیل کو روکنے اور کمیونٹی کو اکٹھا کرنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزارت خارجہ میں ایک بہت لائق افسر صرف انگلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کو اکٹھا کرنے اور بزنس میں بڑھاوا دینے نیز ان کے مسائل حل کرنے کیلئے نامزد کردیا جاے تو کچھ مداوا ہوسکتا ہے۔ جو نقصان ہونا تھا وہ واپس نہیں ہوسکتا مگر مزید تو نہ ہو؟
ٹکڑے ٹکڑے قوم کو اکٹھا کرنے کا متمنی
ببر شیر
لاہور
جو بھی عوام کے پیسے چوری کرے اس کا یہ حال کرنا چاہئے، چاہے وہ دنیا کے کسی کونے میں بھی ملے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے خوشی ہوگی اگر ایسا ہوجاے اگر ایسا ہوا تو یہیں پر مجھے قوٹ کرکے ضرور آگاہ کردینا اور اگر نہ ہوسکا تو اپنی خبر کو خود ہی غلط اور میری خبر کو درست مان کر اپنے بڑے پن کا ثبوت دینا
ہاں میں چاہتا ہوں کہ تمہاری خبر درست نکل آے تاکہ میری قوم کی مزید بستی تو نہ ہو اوپر سے تین چار لاکھ کا اضافی خرچہ بھی ہوٹل میں رہنے کا وصول رہے ہیں
میں چاہوں گا کہ کوی انگلینڈ کا رہائشی ممبر درست خبر دے
Please request Qatri to pay for ur stay at hotel as Mian Shareef huge amount with them?