پاکستان سے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا: ترجمان دفتر خارجہ

13foreignoffcierejeted.jpg

پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانی وفد کے اسرائیلی دورے کے حوالے سے ہونے والی چہ مگوئیوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔

پاکستان فلسطین کے مسئلے کا حل آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کروانا چاہتا ہے، ملک میں زیربحث پاکستانی وفد کے اسرائیلی دورے کا اہتمام غیرملکی تنظیم نے کیا جس کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1572996291109744640
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کا فلسطین کے مسئلے پر موقف ہمیشہ سے واضح ہے کہ 1967ء سے قبل کی سرحدوں کے ساتھ آزادی فلسطینی ریاست کا قیام یقینی بنایا جائے گا۔ ہم ایسی آزاد فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جس کا القدس الشریف دارالحکومت ہو، پورے خطے میں امن قائم کرنے کے لیے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان نے اس حوالے سے اپنی پالیسی میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جس پر قومی اتفاق رائے ہو۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے دعوے کے مطابق رواں ہفتے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نسیم اشرف کی قیادت میں 9 رکنی وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے جس میں سے وفد کے 4 ارکان پاکستان میں رہتے ہیں، جن میں کراچی میں مقیم ایک صحافی بھی ہیں ۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت میں ڈاکٹر نسیم اشرف نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ (NCHD) کے چیئرمین اور چھ سال تک وزیر مملکت بھی رہ چکے ہیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان وفد کے خفیہ دورے کا مقصد مذہب، ثقافت، ٹیکنالوجی اور جغرافیائی سیاست کے حوالے سے تعلقات بحالی تھا جبکہ وفد نے رواں ہفتے کے آخر میں اسرائیلی صدر آئزیک ہرزوگ سےملاقات کرنا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سازش رجیم چینج اسرائیل انڈیا اور امریکہ کی مدد سے ہوئی اس وقت ٹاپ براس جنرلز میں تین چھپے ہوئے قادیانی جنرلز موجود ہیں جنہوں نے اپنا مزہب اسلام لکھا ہے اور مزہب چھپا کر ہئ وہ جنرل تک پہنچے ورنہ آئین پاکستان اور اسلام کے مطابق پورے عالم اسلام کے علما کا متفقہ فیصلہ ہے کہ قادیانی کافر اور مرتد ہیں اسی لئے ان تین جرنیلوں نے اپنا مزہب چھپایا اب وہ تینوں اپنے قادیانی مرکز اسرائیل سے ہدایات کے مطابق اسرائیل کو تسلیم کرنے انڈیا کی بالا دستی تسلیم کرنے اور پاکستان کے ایٹمی اثاثے نیوٹرالائز کرنے کے ناپاک مشن پر ہیٗں کس کو نہیں معلوم جنرل باجوہ کا سسر میجر جنرل اعجاز امجد ایک قادیانی ہے اور کرنل جاوید اقبال ربوہ میں دفن ہے یا اور کون کون چھپا ہوا قادیانی ہے۔ سب جانتے ہیں اور ان کے قادیانی ہونے یا نا ہونے پر نا کسی کو اعتراض تھا نا ہے نا ہی جنرل یا چیف ہونے پر نا ہی کوئی افسر جج یا صحافی ہونے پر
مگر ان کے سازشی ہونے پر تحفظ بھی ہے اور اعتراض بھی اس لئے قادیانی مزہب والوں کے لئے چاہے وہ کوئی جج ہے جرنیل ہے یا کوئی افسر صحافی انکی صحت کے لئے اچھا ہے پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے سے باز رہیں
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
its true my brother is executive rank in ninja turtles and he told me that they did visit israel 3-4 times and even in Pti government without government permission.Ninja turtles think they are above Pakistan government same like establishment.
 

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
its true my brother is executive rank in ninja turtles and he told me that they did visit israel 3-4 times and even in Pti government without government permission.Ninja turtles think they are above Pakistan government same like establishment.
Ofcourse how they treat people of pakistan , its quite obvious that they think we are keera makoras.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
india was already there.

but there is a reason why pakistan dont accept kashmir as part of india.
israel was also already there 3000 years ago then what ? one country killing muslims you accepted it and another country which also killing muslims you dont wana accept it why ? is India your mama aur chacha ?