پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل،اسد عمر کا فوادچوہدری سے مطالبہ

master timi

MPA (400+ posts)
یہ سب کچھ کرنے بجائے حکومت کو صرف یہ چاہیے تھا کہ ہتک عزت کے قانون میں تبدیلیاں کرتے ہوئے اس سخت اور فوری فیصلے کی طرف لے کر جاتی۔ اس کے بعد جو بھی جھوٹی خبریں دیتا اس کو ہتک عزت کے قانون کے ذریعے ٹانگ دیتی۔

میڈیا ورکرز کے لیے ایک الگ بل بھی لایا جاسکتا تھا۔ اور اگر حکومت کے مجوزہ قانون میں یہ لکھا ہے کہ صحافی خبر کا سورس بتانے کا بھی پابند ہوگا تو یہ ایک احمقانہ بات ہوگی۔ اگر صحافی سورس بتانے لگ جائیں تو پھر ان کو خبر کون دے گا
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)

Or Source k naam py khuch bhi khabar laga do kiun k aap sy Source pocha he nahi ja sakta ???
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

میرے خیال میں کسی بھی صحافی کی سورس بارے ایک حل یہ ہو سکتا ہے کہ اگر خبر اتنی حساس ہے
کہ سب لوگ جاننا چاہے ہیں کہ خبر درست ہے یا نہیں تو ایک جج کو اختیار ہونا چاہہے کہ وہ صحافی کو اپنے
چیمبر میں بلا کر سورس کا پوچھ کر خود تسلی کر سکتا ہے کہ سورس اور خبر درست ہے اور صحافی نے
اپنی طرف سے نہیں بنائی.…..جج سورس کو ابھی بھی خفیہ رکھ سکتا ہے…….اب اس میں کیا
 
Or agar wo Judge Abdul Qayyum ho to phir?? or Agar us Judge ki Ashleel video ho Nani kameeni k pass to phir??? Jawab do
 
تو پہلے تسلی کرلو وہ جج عبدل قیوم نہیں ہے اور اسکی کوئی ویڈیو نانی مریم کے پاس نہیں
اب اس میں کیا ?
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
تو پہلے تسلی کرلو وہ جج عبدل قیوم نہیں ہے اور اسکی کوئی ویڈیو نانی مریم کے پاس نہیں
اب اس میں کیا ?
Yaar ab yeh to bara mushkil kam ha k kis kis nay kab or kahan moun kala kia hua ha !!!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Yaar ab yeh to bara mushkil kam ha k kis kis nay kab or kahan moun kala kia hua ha !!!
ہاہاہا اب سچ جاننے کے لیے تو بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں؟
اب آئندہ کسی بھی صحافی سے اسکا سورس مت پوچھنا….
ویسے تو ہر خبر سچ ہوتی ہے جب تک کہ جھوٹی ثابت نہ ہو
اب اس میں کیا ….تم نے سچ جان کر کونسی توپ چلانی ہے…. ?
 
Malik_007

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا اب سچ جاننے کے لیے تو بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں؟
اب آئندہ کسی بھی صحافی سے اسکا سورس مت پوچھنا….
ویسے تو ہر خبر سچ ہوتی ہے جب تک کہ جھوٹی ثابت نہ ہو
اب اس میں کیا ….تم نے سچ جان کر کونسی توپ چلانی ہے…. ?
Jis tarah sy Media Quom ko ek hijan or gumrahi main mubtala kiyeh huay ha! inka bandobast hona he chahiyeh !!!
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
میرے خیال میں کسی بھی صحافی کی سورس بارے ایک حل یہ ہو سکتا ہے کہ اگر خبر اتنی حساس ہے
کہ سب لوگ جاننا چاہے ہیں کہ خبر درست ہے یا نہیں تو ایک جج کو اختیار ہونا چاہہے کہ وہ صحافی کو اپنے
چیمبر میں بلا کر سورس کا پوچھ کر خود تسلی کر سکتا ہے کہ سورس اور خبر درست ہے اور صحافی نے
اپنی طرف سے نہیں بنائی.…..جج سورس کو ابھی بھی خفیہ رکھ سکتا ہے…….اب اس میں کیا
بشرطیکہ جج کی کوئی ویڈیو باجی مریم کی الماری میں نہ موجود ہو۔
????
 
master timi

MPA (400+ posts)
Or Source k naam py khuch bhi khabar laga do kiun k aap sy Source pocha he nahi ja sakta ???
اسی لیے حکومت کو ہتک عزت اور اس سے متعلق قانون کو مضبوط کرنا ہوگا۔ عدالت میں یا تو خبر کو سچ ثابت کرنا پڑے گا، یا سورس بتانا پڑے گا یا پھر معافی مانگنی پڑے گی۔

حکومت کا ارادہ ٹھیک ہے لیکن شاید یہ نیا قانون بنانے کا طریقہ کار درست نہیں ہے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بشرطیکہ جج کی کوئی ویڈیو باجی مریم کی الماری میں نہ موجود ہو۔
????
ہاہاہا مریم نہ ہوئی الجزیرہ ہو گی جہاں ہر طرح کی وڈیوز موجود ہیں. ?