پاکستان میں اس کردار کا ایک بندا بھی نہیں،ایک نام ہے وجیہ الدین،حفیظ اللہ

jjs.jpg


پاکستان میں اس کردار کا ایک بندا بھی نہیں ، ایک نام ہے وجیہ الدین،حفیظ اللہ نیازی

حکومت یا وجیہ الدین کس کا موقف درست ہے؟ جسٹس وجیہ الدین ریٹارڈ نے الزام پر ڈٹئ ہوئے ہیں، کہتے ہیں کہ عمران خان کو ایسا پیسہ کیش دیا جاتا ہے لین دین کا کوئی ثبوت نہیں چھوڑا جاتا، جہانگیر ترین کے عمران خان سے تعلقات کوئی خراب نہیں، شوگر کمیشن کی رپورٹ بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکی، ان الزامات پر حکومت نے جسٹس وجیہ الدین ریٹائرڈ پرہتک عزت کا کیس کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جہانگیر ترین کے اس بیان پر جیونیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں سنیئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی سے ان کی رائے پوچھی گئی، انہوں نے کہا کہ جس پر الزام ہوتا ہے وہ ہی ہتک عزت کیلئے عدالت جاتا ہے۔


انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ سب کچھ جانتے ہیں لیکن بہت ساری باتیں نو گو ایریاز ہیں جس پر بات نہیں کرسکتا، میں جانتا ہوں عمران خان صاحب کے پاس کیا مضبوط باتیں ہیں اور جسٹس وجیہ الدین کے پاس کیا ہے،میرے پاس سب معلومات ہیں لیکن امانت ہو تو اس میں خیانت نہیں کی جاتی،عمران خان اعتماد کرتے ہیں مجھ پر میں اعتماد نہیں توڑ سکتا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس کردار کے تین ہی لوگ ہیں ایک جسٹس وجیہ الدین، دوسرے حامد خان اور تیسرے اکبر ایس بابران تینوں نے ہمشیہ عمران خان صاحب پر تنقید کرتے رہے کیونکہ یہ عمران خان سے مخلص تھے اور عمران خان بھی اپنی پارٹی سے مخلص تھے،ہتک عزت کا کیس کر کے انہوں نے اچھا کیا ہے، جسٹس وجیہ الدین اس کا دفاع کرینگے۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ذات پر لگائے جانے والے الزامات پر کارروائی کریں گے، عمران خان نے سرکاری خزانہ پر کبھی بوجھ نہیں ڈالا ہے، وجیہہ الدین احمد ایک نیا مسخرہ آیا ہے،وجیہہ الدین نے الزام لگایا کہ جہانگیر ترین 50 لاکھ روپے بنی گالہ کے گھر کیلئے دے رہے تھے، جہانگیر ترین نے ان کے الزامات کی تردید کردی ہے۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
2013
میں انھوں نے اپنے کزن انعام اللہ نیازی کو ٹکٹ نہ دے کراپنے بہنوئی اور کزن حفیظ اللہ نیازی کو بھی ناراض کر لیا اس مثال سے صاف ظاہر ہے کہ عمران خان اپنے کیرئیر کو کسی کے لیے داؤ پر نہیں لگاتے چاہے کوئی قریبی رشتہ دار ہو یا بہن ہی کیوں نہ ہو۔ وہ ہر صورت میں میرٹ پر ہی چلیں گے۔
بی بی سی
عمران خان کے لئے برادران یوسف ثابت ہونے والے حفیظ اللہ نیازی اور انعام اللہ نیازی کو میانوالی کے عوام نے بری طرح مسترد کر دیا ہے۔ حفیظ اللہ نیازی کو بھی 2002ء میں سیاست کا شوق چڑھا تھا۔ اس نے پی پی 44 سے الیکشن لڑا مگر ہار گئے۔
یعنی ان کی ساری نفرت اس بات کے اردگرد ہے
 

doctornoname

MPA (400+ posts)
One day one dog was barking Hafeez Ullah niazi said this dog is is real bastard dog he is barking at me , some body told him no no he is not barking at you in fact he was barking at your cousin

he said which cousin ?
person said Imran khan
Hafeez. ullah niazi said this dog is real khandani dog and I respect him like my father even I respect this dog more than my father and in whole Pakistan you can’t find a nice decent. Who can bark very well like this dog
next time don’t tell dog consider him my real father
respect him as my father
Please consider sr him like my father from today Onwards