پاکستان میں انصاف اندھا ہی نہیں دو ہاتھ آگے بہرہ بھی ہے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ججوں کے پاس ایک موقعہ تھا کہ یہ ساری عمر انصاف کرنے پر جو تنخواہیں لیتے ہیں وہ حلال کرنے کا لیکن ججوں کے اس یو ٹرن نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان میں ا نصاف کی حکمرانی صرف عام عوام تک چاہتے ہیں اس جج نے کیا نہیں کیا ٹیں ٹیں سب کو گالیاں دی عام عوام ملک تک نہ چھوڑا ہر کسی کو کاٹنے کا دوڑالیکن اس کے ساتھی ججوں پھر بھی اس کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ پاکستان میں انصاف اندھا ہی نہیں دو ہاتھ آگے بہرہ بھی ہے پاکستان کا عدل نظام کبھی قابل تعریف نہیں رہا

آخری پیشی پر فائز عیسی عدالت کو ایک لطیفہ سنانے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن ججوں نے روک دیا کیوں کہ عدالت کے ججز جانتے تھے اس سے بڑا لطیفہ ہم سنانے جارہے ہیں
اتنے دن ایک لطیفہ تو کیا پورا سٹیج ڈرامہ ہی تو چلتا رہا جس سے لوگ محظوظ ہوتے رہے
بلکہ جب بھی فیصلہ پڑھیں گیں محظوظ ہی ہوں گیں آج ان سب لوگوں کی توہین ہوئی جو عدلیہ کی آزادی میں شریک تھے ہر کوئی اس کوشش پر شرمندہ ہے کہ ہم نے انصاف کی آزادی کے لیے کوشش کی تھی یہاں تو عدلیہ مادر پدر آزاد ہوگئی
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
سپریم کورٹ میں قاضی فائز عیسیٰ احتساب سے مستثنیٰ قرار
پوری سماعت میں "پالتو"قاضی نے بس ایک سچ بولا۔۔


واقعی ہم گٹر میں رہ رہے ہیں۔


?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ دا جاندا رہ جمہورے
اب سارے بڑے بڑے حرامی چور لٹیرے ڈاکو اپنے اپنے کیس لے کر ان ججوں کے پاس جائیں گے اور اس کیس کی بنیاد پر بری ہو کر آئیں گے اور جو چھوٹا چور ہو گا وہ جیل میں بیٹھ کر اپنی قسمت کو روئےگا کیونکہ یہاں کھلی چھٹی بڑے چور کو ہے اب دیکھتے ہیں کہ کب نانی چار سو بیس گنجا نکا گنجا زرداری اور ان سے نچلے درجے کے چوروں کاچوری کا مال حلال کر دیا جائے گا
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
دیکھ دا جاندا رہ جمہورے
اب سارے بڑے بڑے حرامی چور لٹیرے ڈاکو اپنے اپنے کیس لے کر ان ججوں کے پاس جائیں گے اور اس کیس کی بنیاد پر بری ہو کر آئیں گے اور جو چھوٹا چور ہو گا وہ جیل میں بیٹھ کر اپنی قسمت کو روئےگا کیونکہ یہاں کھلی چھٹی بڑے چور کو ہے اب دیکھتے ہیں کہ کب نانی چار سو بیس گنجا نکا گنجا زرداری اور ان سے نچلے درجے کے چوروں کاچوری کا مال حلال کر دیا جائے گا

ملک میں دو قانون بنا دیں پہلا 2% اشرافیہ کیلئے
جبکہ دوسرا 98% کیڑے مکوڑوں کیلئے
تاکہ یہ روز کی بک بک ختم ہو جائے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ایک حرامزادے اوراس کے چھ حرامی کتوروں نے سپریم کورٹ کو ساری دنیا میں تماشہ بنا کر رکھ دیا ہے
 

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Judges hamesha se hi controversial they pakistan mn .. isi liye sab kehte hn kh wakeel ki jagga judge kr lo..

Lakin PTI ki Govt. mn sab ne sharam ho hayya ko side per kr ke khul kr apne aap ko awaam mn nanga kr liya ha.. Ab daikho agar awaam unke khilaf kuch krti ha ya phr as usual ignore krti ha
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
اصل میں عوام کو انصاف سے لینا دینا نہیں ہے کیوں کے اگر انکو انصاف چاہے ہوتا تو ابھی تک یہ کرپٹ جج روڈ پر لمبے لیٹے ہوتے اور انکے جنازے کوئ نہیں پڑھنا چاہتا۔ جب عوام سڑکوں پر ہو تو فوج بھی عوام کے ساتھ ہو جاتی ہے۔
اصل میں سارا زور ٹوئٹر اور سوشل میڈیا پر ہے زمینی حقائق اسکے بر عکس ہیں۔۔
جس کا جہاں داؤ لگتا ہے وہ دوسرے کو چونا لگا دیتا ہے،
گنتی کے ایماندار اور سچے لوگ ہیں۔
یہ فیصلہ کروا کر عوام کا جذبہ چیک کیا ہے جو کے بلکل ٹھس ہے۔
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں دو قانون بنا دیں پہلا 2% اشرافیہ کیلئے
جبکہ دوسرا 98% کیڑے مکوڑوں کیلئے
تاکہ یہ روز کی بک بک ختم ہو جائے
پہلے ہی دو قانون ہیں ایک حرامی چوروں ڈاکووں ججوں آرمی چیفوں اور سیاستدانوں کے لئے اور ایک باقی کے کیڑوں کے لئے جب بڑا حرامی پکڑا جاتا ہے تو چند دن اندر رہ کر پکنک مناتا ہے پھر لندن بھجوا دیا جاتا ہے یا پھر ضمانت کروا کے تقریریں کر کے سیاسی انتقام کا نعرہ لگاتا ہے اور جب کوئی غریب پکڑا جاتا ہے تو اسے اندر کر کے چابی دریا میں پھینک دیتے ہیں نہ ہی چابی ملتی ہے نہ وہ رہا ہوتا ہے