پاکستان میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا ذمہ دار عمران خان نہیں،حبیب اکرم

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بیچارہ کہیں پٹواریوں سے پھینٹی نہ کھا لے
انکے سارے جاہلانہ بیانیے کی جئی تئی پھیر کے رکھے جا رہا ہے آجکل
اللہ حبیب اکرم کو کشادہ ظرفی ، دور اندیشی اور حلال کھانے والوں کی آواز بننے کی توفیق فرمائے۔ خرام خوروں کی سپورٹ وہ گناہ نہیں جس کا کفارہ ادا نا ہو سکے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ حبیب اکرم کو کشادہ ظرفی ، دور اندیشی اور حلال کھانے والوں کی آواز بننے کی توفیق فرمائے۔ خرام خوروں کی سپورٹ وہ گناہ نہیں جس کا کفارہ ادا نا ہو سکے
حبیب اکرم کے پروگرام میں اسکی بکواس کو کاؤنٹر کرنے کیلئے سعد رسول بھی بیٹھتا ہے اس لئے یہ مکمل طور پر پٹواری غلام نہیں بن سکا