پاکستان میں شرح سود ۱۵ فیصد، نااہل لیگ نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ معیشت کو برباد کرنے پر تُلی ہوئی ہے۔ عمران خان نے ۲۳ ارب ڈالر خزانے میں چھوڑے لیکن امپورٹڈ نے دو ہفتے ہیں دس ارب کی ڈکیتی ماری ہے اور خزانہ خالی کرنا شروع کر دیا ہے۔ خان کے دور میں شرح سود نو فیصد تھی لیکن مقصود چپڑاسی نے پندرہ فیصد کر دی ہے۔ مہنگائی پچجلے دو ہفتوں میں پچاس فیصد بڑھ گئی ہے۔ یہ ہوتا ہے جب کرپٹ نااہل امپورٹڈ ٹولہ امریکہ کی مرضی سے اقتدار پر قبضہ کر لے

پاکستان بچانا ہے
عمران خان کو لانا ہے

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے ڈیزل بحران حل نہ ہونے پر ملک بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پرانا پاکستان
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Horrible Naswaris on horizon. Find out the difference between Bond yiled rate and state bank interest rates. Also find out the relationship of the rise in Bond yield and Bond prices .. Khotay Khor Naswaris . ALso , Graduates from Naswar university should pay attention to to the relationship between EXPECTED interest rate rise and Bond prices drops and yield increase.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
پی ڈی ایم حکومت نے 32 ڈالر کی ایل این جی خریدی ہے اور یہ 15 ڈالر کو مہنگی کہہ کر تنقید کررہے تھے یہ کام نوازشریف کے دور میں ہو چکا ہے 15 کی بجائے 32 ڈالر کی گیس خریدی گئی ہے اور کوئی قیامت برپا نہیں ہوئی سب خاموش ہیں
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پی ڈی ایم حکومت نے 32 ڈالر کی ایل این جی خریدی ہے اور یہ 15 ڈالر کو مہنگی کہہ کر تنقید کررہے تھے یہ کام نوازشریف کے دور میں ہو چکا ہے 15 کی بجائے 32 ڈالر کی گیس خریدی گئی ہے اور کوئی قیامت برپا نہیں ہوئی سب خاموش ہیں


ابے کھڑپینچ ، قطر سے لی ہوئ نیچرل گیس کا معائدہ بہت سستا تھا جب نیچرل گیس کو انتہائ سستے تیل کی پرسنٹیج پر خریدا گیا تھا ۔ کووڈ کے دوران گیس کے کنٹریکٹ ایک ڈالر اور پچیس سنٹ کی سطح پہ آئے تھے جبکہ سارے کوکینی ، بنی غالہ میں کوکین کی دھونی لے کر سو رہے تھے ۔ جاتے وقت مستقبل کے لیے کوئ گیس کی خریداری نہیں کرکے گئے ۔ ایسا لگتا ہے جلدی میں بھاگے ہیں ۔​
 

Doom1111

Minister (2k+ posts)
The interest rate hike is 2 reason.

Budget deficit has gone 3.1 trillion, which PTI lied that they are have arranged money from fuel or electricity subsidy, which was a desperate attempt to save the ship.

Second reason is that devaluation is too much, CAD has gone to far that is why due to Inflation. Inflation reduces the interest rate will automatically reduces.


https://twitter.com/x/status/1519174923725393920
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Its a begining they came into power for purpose, inko lanay walay sir pakar kar abhi say beht gaye hain.

agay agay dekho hota hay kya.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
copied
Sad, shocking, and depressing. Govt. borrowed 200BN from State Bank directly after 3 years of no direct borrowing. This is breaching the important condition of IMF. It is inflationary & can put our currency under huge pressure, even long-term consequences will be bad.
https://twitter.com/Pakistanomy/status/1519438169493708802/photo/1


FRYg9mZWQAAQuhB