پاکستان میں صحافت پر پابندی کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ نہیں:آرمی چیف

bajwa-gen-jn-pakistan.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کردیا کہ پاکستان میں صحافت پر پابندی ہے اور نہ ایسے واقعات میں اسٹیبلشمنٹ ملوث ہے،جیو نیوز کے نمائندے واجد علی سید کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ امریکا کے دوران اس تاثر کو زائل کیا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک یا ملک میں آزادی صحافت کو محدود کرنے میں ملوث ہے۔

پاکستانی سفیر کی رہائش گاہ پر منعقدہ خصوصی تقریب میں واشنگٹن میں مقیم تھنک ٹینک کمیونٹی کے ارکان سے گفتگو میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا کہ ہم امریکا اور چین سمیت ہر ملک کے ساتھ اچھے اور آزادانہ تعلقات کے چاہتے ہیں،

اپنے تقریباً ایک ہفتہ طویل دورہ امریکا کے آخری روز تقریب کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت پر کوئی پابندی نہیں اور یہ کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے میں ملک کی اسٹیبلشمنٹ ملوث نہیں۔

شرکا نے بتایا کہ آرمی چیف نے امریکی سامعین کو اپنے حیرت انگیز طور پر واضح ریمارکس سے متاثر کیا،شرکا نے کہا کہ آرمی چیف نےبہت سی ایسی باتیں کہیں جنہوں نے ہمیں ایک مثبت انداز میں حیران کردیا۔

گزشتہ روز پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں،اپنے دورے کے دوران امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے داران کے ساتھ ملاقاتیں کیں، امریکی دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان، چین اور بھارت پر بھی بات کی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورے کے دوران پاک امریکا تعلقات میں بہتری، تجارت اور سرمایہ کاری پر زور دیا،بتایا کہ پاکستان تنازعِ کشمیر کا جلد حل چاہتا ہے، پاکستان امریکا کا طویل مدتی شراکت دار رہا ہے۔
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)

tiddian marne wala waqiya btaya hoga
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں صحافت پر پابندی اور ایاز امیر کے حملے کے پیچھے باجوہ اینڈ کمپنی یعنی اعجاز امجد کا قادیانی گروہ نہیں
باجوے نے کوئی سازش حرام زدگی نطفہ حرامی نہیں کی
اور سنی لیون ایک شریف عورت ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حضرات بڑے صاحب اپنے حبشی آقا سے ملاقات کر کے واپس تشریف لے آئے ہیں . ملاقات ون آن ون تھی . فی الحال ہم اس سے زیادہ اور کچھ بتانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں . اس ملاقات کے بعد صاحب سے بیٹھا نہیں جا رہا اسلیے ائیر پورٹ سے طبی معائنے کے لیے سیدھا سی ایم ایچ جا رہے ہیں . اس بے وقت ناسازی طبع کی وجہ کا آپ سبکو اندازہ ہو گا .
اعلان ختم ہوا

ڈی جی ناچ گانے و ڈراماجات ڈیپارٹمینٹ
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
bajwa-gen-jn-pakistan.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کردیا کہ پاکستان میں صحافت پر پابندی ہے اور نہ ایسے واقعات میں اسٹیبلشمنٹ ملوث ہے،جیو نیوز کے نمائندے واجد علی سید کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ امریکا کے دوران اس تاثر کو زائل کیا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک یا ملک میں آزادی صحافت کو محدود کرنے میں ملوث ہے۔

پاکستانی سفیر کی رہائش گاہ پر منعقدہ خصوصی تقریب میں واشنگٹن میں مقیم تھنک ٹینک کمیونٹی کے ارکان سے گفتگو میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا کہ ہم امریکا اور چین سمیت ہر ملک کے ساتھ اچھے اور آزادانہ تعلقات کے چاہتے ہیں،

اپنے تقریباً ایک ہفتہ طویل دورہ امریکا کے آخری روز تقریب کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں آزادی صحافت پر کوئی پابندی نہیں اور یہ کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے میں ملک کی اسٹیبلشمنٹ ملوث نہیں۔

شرکا نے بتایا کہ آرمی چیف نے امریکی سامعین کو اپنے حیرت انگیز طور پر واضح ریمارکس سے متاثر کیا،شرکا نے کہا کہ آرمی چیف نےبہت سی ایسی باتیں کہیں جنہوں نے ہمیں ایک مثبت انداز میں حیران کردیا۔

گزشتہ روز پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں،اپنے دورے کے دوران امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے داران کے ساتھ ملاقاتیں کیں، امریکی دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان، چین اور بھارت پر بھی بات کی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورے کے دوران پاک امریکا تعلقات میں بہتری، تجارت اور سرمایہ کاری پر زور دیا،بتایا کہ پاکستان تنازعِ کشمیر کا جلد حل چاہتا ہے، پاکستان امریکا کا طویل مدتی شراکت دار رہا ہے۔
Theek ha..Ap General ho.T mein jaan tu ho gi..aik aik banday ka naam le kar batao ke sahafio par torture ke peechay kon ha..IK par cases ke peechay kon ha??Agar nahi batay tu we 100% sure..you are behind this all mess..
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)

حضرات بڑے صاحب اپنے حبشی آقا سے ملاقات کر کے واپس تشریف لے آئے ہیں . ملاقات ون آن ون تھی . فی الحال ہم اس سے زیادہ اور کچھ بتانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں . اس ملاقات کے بعد صاحب سے بیٹھا نہیں جا رہا اسلیے ائیر پورٹ سے طبی معائنے کے لیے سیدھا سی ایم ایچ جا رہے ہیں . اس بے وقت ناسازی طبع کی وجہ کا آپ سبکو اندازہ ہو گا .
اعلان ختم ہوا

ڈی جی ناچ گانے و ڈراماجات ڈیپارٹمینٹ
for all 6 months they were busy scratching balls of journalists and shahbaz gill
d1e50697-c10a-4fe6-875e-2229134691a7_text.gif
 
The Oasis

MPA (400+ posts)
BC kitni jhooti reporting kartay gain. All the Pakistani civilian organizations has been decline to have meeting with Bajwa. Iski phati pari hay kay kaheen koi overseas Pakistani na mil jaye. Apne pasandeeda logoon ko bitha kay question answers laita hay bloody coward
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)

حضرات بڑے صاحب اپنے حبشی آقا سے ملاقات کر کے واپس تشریف لے آئے ہیں . ملاقات ون آن ون تھی . فی الحال ہم اس سے زیادہ اور کچھ بتانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں . اس ملاقات کے بعد صاحب سے بیٹھا نہیں جا رہا اسلیے ائیر پورٹ سے طبی معائنے کے لیے سیدھا سی ایم ایچ جا رہے ہیں . اس بے وقت ناسازی طبع کی وجہ کا آپ سبکو اندازہ ہو گا .
اعلان ختم ہوا

ڈی جی ناچ گانے و ڈراماجات ڈیپارٹمینٹ
agar pictur ko ghor say dekha jaye tou habshi ko salam kartay howay hi baray sahab ki taangyn akhati horehi thi
 
Pakistanpk

Politcal Worker (100+ posts)
Bajwa footprint goes to India..........what he did for their Masters
  1. Fooj aur awam main Nafrat
  2. economics of Pakistan tabah
  3. corruption k rastay khoolay , khud bhee apnay khandan ko bhee nawaza
  4. NRO 2 dia etc etc
india yeahi chahta tha 70 saal say

is ko Kanjar ko chord dia to mulk k sath ziadti hogi
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Tum chotiye tattay taway par gaaand rakh kar bhi bolo tau tumhari baaat par aitebar nahin kiya ja saktey.........bijju Bawray urf uncle Baglool
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانیوں مرتدوں اور کافروں کے گروہ کی اس سازش رجیم چینج نے تین
myth
ختم کردئے
پہلا ستر سال سے یہ غلط فہمی یا خوش فہمی تھی اپنی آرمی سے رومانس تھا ان کی خاطر جان بھی دینے کو تیار تھے اور کی اور ہم ان ہیجڑوں زنخوں جرنیلوں کے لئے اپنوں ہی سے الجھ جاتے تھے ان پر بھونکنے والے کتوں سے لڑ پڑ تے تھے ُاور انکے خلاف ففتھ جنریشن وار کی جنگ لڑتے تھے اور ان پر بھونکنے والوں کو واڑ کر رکھ دیتے تھے
دوسرا میتھ سارے ہی جرنیل حلالی ماں باپ کی حلالی اوولاد ہیں اور گشتیوں سے غلیظ ناپاک خون سے چکلے والی گشتیوں سے انکا کوئی تعلق واسطہ نہیں اسے لئے نا یہ کرپٹ ہیں اور نا کرپٹ لوگوں کو سپورٹ کرکے گشتی کے بچے ہونے کو ثبوت دیتے ہیں
یہ غلط فہمی بھی دور ہوگئی
تیسری غلط فہمی تھی کہ قادیانی شریف ہیں محب وطن ہیں سچے ہیں اور نا کرپٹ ہیں نا کرپشن کا ساتھ دیتے ہیں اس لئے اگر باجوہ قادیانی ہوکر بھی آرمی چیف بنا تھا یا اور لوگ جنرل بنیں تو کوئی ہرج نہیں یہ بھی
myth

نکلا قادیانی گروہ کی حرام زدگی ملک دشمنی نطفہ حرامی اور کرپٹ لوگوں کو بچانے کی حرام زدگی دیکھ کر قادیانی اعجاز امجد کے اسرائل انڈیا اور سئ آئی اے کی سازشوں میں پاکستان کی عوام کے خلاف ناپاک شرمناک سازشوں لوٹ مار ٹھیکے زمینوں کے فراڈ اسکا ثبوت ہیں۔ چلو یہ غلط فہمیاں دور ہوگہیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwa sahib..Pakistan m is waqt jitni tabahae ho rahi ha ur honay wali ha us ke ap zimah dar ho.Ya tu ye gand khud saaf karo ya kisi General ke tarlay mintay karo ke wo ap ka phalaya howa gand saaf karay...