پاکستان میں مساجد کی توہین ???

AWAITED

Senator (1k+ posts)
کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ پاکستان میں جو اسلام کا قلعہ ہے، اس میں بھی مساجد کی بے حرمتی کی جا رہی ہے اور کوئ روکنے والا ہی نہیں
کفار جو کر رہیں ہیں تو اس سے تو اللہ اور اسکے بندے حساب لے لیں گے مگر جو نام نہاد علماء مساجد میں مدرسوں میں بچوں سے زیادتی میں ملوث پاۓ جاتے ہیں اس پر بطور قوم ہمارا خون کیوں نہیں کھولتا؟
درحقیقت یہ مسجد کو شہید کر دینے سے بھی قبیح فعل ہے اور اس سے زیادہ سزا کا مستحق ہے. مگر اس قوم میں عوام سے خواص اس مسئلے پرنا کوئ جلوس نکالتے ہیں نا ہی دھرنا دیتے ہیں، کیوں؟

تجویز
اب وقت آچکا ہے کہ مدرسوں میں بچوں پر تشدد پر مکمل پابندی لگنی چاہیے. اس مار کی آڑ میں بچوں کو اتنا ہراساں کیا جاتا ہے ظلم عظیم پر بھی خوف اور شرمندگی سے خاموش رہتے ہیں. حکومتی نمائندہ، ٹائگر فورس یا این جی اوز کو حقوق حاصل ہوں کہ جب چاہی بچوں کو اعتماد میں لے کر ان سے اندر کی حالت گاہے بگاہے دریافت کرتے رہیں. جب تشدد کو روک لیا جاۓ گا تو جنسی زیادتی کے واقعات خود بخود رک جائیں گے. اور جب ہم اپنے ملک میں مساجد کی عزت بحال کر پائیں گے تب ہی اللہ ہمیں وطن سے باہر بھی عزت دے گا، ورنہ یقین رکھیۓ یہ ذلت کا عزاب ہم پر قائم رہے گا اور شائد بڑھتا جاۓ.
میڈیا کو بھی چاہیے بازاری زبان والے سیاستدانوں کو لڑائی کروا کر ریٹنگ لینے کی بجائے ان معاشرتی مسائل کو پرائم ٹائم میں ڈسکس کریں. ہم میں جس کو ابھی سعادت نہیں ملی جب وہ بھی والدین کا منصب سنبھالیں گے تو احساس ہو گا اس معاشرے کے گند سے معصوموں کو بچانا کتنا بڑا کام ہے. مہنگائی کا تعلق ایمان سے نہی مگر اس بنیادی اخلاقی معاملہ کو حل کرنے میں کسی کو کوئی عار نہیں اور نا ہی کوئی مجبوری وجہ بن سکتی ہے کہ اس مسئلے کو حل نا کیا جا سکے.
آپ سب سے درخواست ہے اس معاملے پر زیادہ سے زیادہ بات کریں کہ اسرائیل اور کشمیر میں بھی وہ نہی ہو رہا جو ہمارا مولوی ہمارے بچوں سے کر رہا ہے.

بے شک اس میں سکول کے ٹیچر ہوں یا ایمرجنسی میں آپریشن کے دوران ریپ یا ماہر نفسیات اپنے مریضوں کا استحصال کر رہا ہو یا جج اپنے روم میں لے جا کر زیادتی کر دے. دکان دار ٹافی لینے والے بچوں پر اور امراء کے بچے کام کرنے والی پر گندی نظر رکھتے ہی.
حدیث پاک ہے جس میں حیا نہیں اس می ایمان نہیں. تو کہاں کا مومن اور کیسی نمازیں؟
بے شک آوے کا آوا بگڑ چکا ہے، مگر کم از کم مساجد سے ہی آغاز کریں اور بے حیائی سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں اور کیوں نا پم سب اک مہم چلائیں؟
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
پچھلے دنوں جب ایک گے مولوی پکڑا گیا تھا تو فضل الشیطان نطفہ حرام کے مدرسے کے اس مولوی اور بچوں کے ساتھ زیادتئ کرنے والے خنزیری درندے کو پولیس گرفتار کرنے گئی تھئ تو اسی بد بودار فضلے شیطان نطفہ حرام کے دوسرے گے اور بد کار مولوی حرامی کفایت اللہ نے اسے چھپا لیا تھا جب ایسے ایسے حرام زادے بد کار دوسرے بد کار حرام زادے درندوں کو چھپائیں گے تو پھر بد کاروں اور بچوں کے ساتھ بد فعلی کرنے والے حرام زادوں کا خاتمہ کیسے ہوگا
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں تو کوئی مسلمانوں کے روپ میں کوئی چوڑا چماڑ مساجد کے خلاف مہم چلا رہا ہے مساجد اور دین اسلام کو بدنام کرنا چا رہا ہے اوئے بے شرم مساجد کا اس فعل قبیح سے کوئی تعلق نہیں جہاں بھی یہ فعل ہو وہ قابل مزمت ہے چاہے عبادت گاہوں میں ہو یا بازار حسن میں مساجد کا نام لے کر یہ بکواس مساجد سے جوڑ کر تو مساجد کو بدنامکرنے کے مترادف ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تقریبا سو فیصد مدرسوں کے اندر بچے بازی ہورہی ہے۔ جو بچے مدارس کے اندر قیام کرتے ہیں وہ دور دور کے علاقون سے غربا کے بچے ہوتے ہیں جن کا کوی والی وارث نہیں ہوتا ان کو مار بھی یوں پڑتی ہے کہ گدھے کو بھی کوی ظالم انسان ایسے کیا مارتا ہوگا۔ ایک بار ہم کھیل رہے تھے کہ مدرسے کے ایک بچے نے کپڑوں میں سے پیسے چرا لئے مگر پکڑا گیا دوست اسے مارنے کے ارادے سے آگے آے تو میں نے انہیں روک دیا اور بچے کو کہا کہ تمہیں بہت مار پڑنی تھی میں نے اس لئے بچایا کہ تم آئیندہ ایسا نہیں کرو گے اور مجھے اپنے والد سے ملاو گے۔ بچے نے فورا کہا کہ وہ تو میانوالی میں ہے علاقے کا نام یاد نہیں۔ ایکدن مولوی صاحب ہمارے گھر گئے تھے اور مجھے لے آے۔ میں نے کہا اچھا مولوی صاحب سے بات کرتا ہون اس پر وہ بچہ جیسے کانپ گیا اور منتیں کرنے لگا کہ بھای مجھے جتنا مارنا ہے مار لو مولوی جی سے بات مت کرو میں نے بہت کوشش کی کہ آخر مولوی ایسی کونسی مار مارتا ہے جس سے بچہ ڈرتا ہے تب پتا چلا کہ مولوی زیادتی کرتا ہے۔ مولوی کی بری قسمت کہ اس نے چند دن بعد ایک لوکل بچے سے زیادتی کر دی جس کے گھر والے فوری طور پر بندے لے کر آگئے اور مدرسے کو گھیر کر مولوی کو بھاگنے سے پہلے ہی پکڑلیا۔ مولوی کو گنجا کرکے اس کا منہ کالا کیا پھر کھوتے پر بٹھا کر شہر کا چکر لگایا جس کے بعد دیوبندیوں کے اس مدرسے کا بڑا مولوی آکر معافیاں مانگنے لگا اور مولوی جو بار بار کی شکایات پر بھی بدلا نہیں تھا اسے بدل دیا
آپ عام مولوی چھوڑیں طاہراشرفی کو ہی لے لیں شراب کے کریٹ گاڑی میں سے برآمد ہوے تھے اور خود پوری طرح ٹن تھا پولیس کے پاس اس کی ویڈیو موجود ہے جو اسٹیبلشمینٹ نے میڈیا پر جانے سے روک دی تھی
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے بڑی مسجد کی توہین کیا ہو سکتی ہے کہ سارا دن بے ایمانی کرے کم تولے کھانے کی چیزوں میں زہر ملاۓ اور نماز پڑھنے مسجد چلا جاۓ.



.
یہ وہی فارمولا ہے کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے۔ مطلب اگر غلط کام کرتا ہے تو مسجد میں جا کر توبہ بھی تو کرلیتا ہے
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
اس سے بڑی مسجد کی توہین کیا ہو سکتی ہے کہ سارا دن بے ایمانی کرے کم تولے کھانے کی چیزوں میں زہر ملاۓ اور نماز پڑھنے مسجد چلا جاۓ.



.
Well said !
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
her burayee ki asal jard insaanu ka apne maqsade takhleeq se anjaan rehna hai. ham insaan apni zindagi main asal ilmo fiker ko koi khaas hesiyato ehmiyat hi nahin dete. issi liye ham sab ro rahe kabhi aik baat ke liye aur kabhi doosri baat ke liye.

zara sochen keh agar koi ham ko asal baat bataane ki koshish bhi kerta hai to ham us ka hashar kia kerte hen ya us ki kitni madad kerte hen un baatun ko aage phelaane ke liye. to phir kisi aur behter nateeje ki tawaqo kaise ki jaa sakti hai?

jab ham ko yahee baat maloom hi nahin hai keh asal deene islam kia hai ya kia ho sakta hai ya kia nahin ho sakta aur kyun nahin ho sakta aur ham ko is baat ko maloom kerne ki koi khaas fiker bhi nahin hai to phir aur is duniya main kia ho ga siwaaye us ke jo ho rahaa hai? zara sochen keh is duniya main kitne logoon ko is baat ki fiker hai keh woh khud quraan ki ibaarat ka asal tarjama maloom karen khud apni mehnato mushaqqat se ta keh un ko asal deene islam ka pata chal sake ta keh woh is per theek tarah se amal ker saken? agar is qadar aham bunyaadi baatun ki ham ko theek tarah se jaanane ki fiker nahin hai to phir is duniya main ham aur kia behter ker sakta hai?

duniya bhar ke logoon ki quraan aur deene islam ki samajh sakht naaqis aur ghalat hai issi liye duniya main kuchh bhi theek nahin ho rahaa. hamaara islam ghalat aqeedun aur amaal se shuroo ho ker udher hi khatam ho jaata hai. ham kabhi nahin sochte keh aakhir khudaa ham se apni pooja zabardasti kyun kerwaana chahta hai? kia woh apni zaato sifaat main khoob nahin hai ya kamaal nahin rakhta?

baat baat per ham aik doosre ko khudaa ki zaat se daraate hen, kyun? kia khudaa koi khofnaak aur daraawani cheez hai? jab ham baatun ki haqeeqat hi se anjaan hen aur un ki haqeeqat ko jaanana hi nahin chahte to phir jo kuchh ham ker rahe hen us ka nateeja to yahee hona tha jo hai.

lihaaza agar ham is duniya main insaaniyat ki sache dil se bhalayee chahte hen to ham ko apne nuqsaan deh aqeequn aur amaal ko chhorna ho ga aur ye kaam bilkul asaan nahin hai. is liye keh aisa kerna sakht mehnato mushaqqat ke baghair mumkin hi nahin hai. yaani ham ko khud ko asal ilm se araasta kerna ho ga aur ye ilm seekhna qatan asaan kaam nahin hai. phir baat yahaan hi mukammal nahin hoti balkeh jo seekha us per amal bhi kerna ho ga theek tarah se ta keh woh nateeja nikal sake jis ki ham ko tawaqo hai. For better understanding of deen of islam from the quran see HERE, HERE, HERE and HERE.
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
تقریبا سو فیصد مدرسوں کے اندر بچے بازی ہورہی ہے۔ جو بچے مدارس کے اندر قیام کرتے ہیں وہ دور دور کے علاقون سے غربا کے بچے ہوتے ہیں جن کا کوی والی وارث نہیں ہوتا ان کو مار بھی یوں پڑتی ہے کہ گدھے کو بھی کوی ظالم انسان ایسے کیا مارتا ہوگا۔ ایک بار ہم کھیل رہے تھے کہ مدرسے کے ایک بچے نے کپڑوں میں سے پیسے چرا لئے مگر پکڑا گیا دوست اسے مارنے کے ارادے سے آگے آے تو میں نے انہیں روک دیا اور بچے کو کہا کہ تمہیں بہت مار پڑنی تھی میں نے اس لئے بچایا کہ تم آئیندہ ایسا نہیں کرو گے اور مجھے اپنے والد سے ملاو گے۔ بچے نے فورا کہا کہ وہ تو میانوالی میں ہے علاقے کا نام یاد نہیں۔ ایکدن مولوی صاحب ہمارے گھر گئے تھے اور مجھے لے آے۔ میں نے کہا اچھا مولوی صاحب سے بات کرتا ہون اس پر وہ بچہ جیسے کانپ گیا اور منتیں کرنے لگا کہ بھای مجھے جتنا مارنا ہے مار لو مولوی جی سے بات مت کرو میں نے بہت کوشش کی کہ آخر مولوی ایسی کونسی مار مارتا ہے جس سے بچہ ڈرتا ہے تب پتا چلا کہ مولوی زیادتی کرتا ہے۔ مولوی کی بری قسمت کہ اس نے چند دن بعد ایک لوکل بچے سے زیادتی کر دی جس کے گھر والے فوری طور پر بندے لے کر آگئے اور مدرسے کو گھیر کر مولوی کو بھاگنے سے پہلے ہی پکڑلیا۔ مولوی کو گنجا کرکے اس کا منہ کالا کیا پھر کھوتے پر بٹھا کر شہر کا چکر لگایا جس کے بعد دیوبندیوں کے اس مدرسے کا بڑا مولوی آکر معافیاں مانگنے لگا اور مولوی جو بار بار کی شکایات پر بھی بدلا نہیں تھا اسے بدل دیا
آپ عام مولوی چھوڑیں طاہراشرفی کو ہی لے لیں شراب کے کریٹ گاڑی میں سے برآمد ہوے تھے اور خود پوری طرح ٹن تھا پولیس کے پاس اس کی ویڈیو موجود ہے جو اسٹیبلشمینٹ نے میڈیا پر جانے سے روک دی تھی
جی بالکل جناب، جامعہ نعیمیہ ہے لاہور میں. بظاہر مشہور ہے کہ بڑااچھا ماحول ہے یہاں تک کے جنات تک انسانی بچوں کی شکل میں تعلیم حاصل کرتے رہے.
قریب ہی ایک
وڈیو گیم کی دکان تھی. جس کا مالک مدرسے کے بچوں کو گالیاں دے رہا تھا اور ایک کو تھپڑ بھی لگا دیا.
اسکا وہاں پی سی او بھی ہے. تو میں نے اسے کہا کہ کوئ بھی بات ہو تم عمر میں زیادہ ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ آنے والوں کی تزلیل نہیں کر سکتے اور
یہ تو مدرسے کے لڑکے ہیں. تم نے ایک پر ہاتھ بھی اٹھا دیا. تو کہنے لگا سر اگر اپنے کسٹمر سے بد تمیزی کروں گا تو میرا کام کیسے چلے گا. اس نے کہا میرا منہ نا کھلوائیں. بظاہر اچھے نظر آنے والے مدرسے میں جتنا گند ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے. بڑے لڑکے چھوٹوں کو نہیں چھوڑتے اور انکو انکے استاد. یہاں تک کہ نارمل لڑکے لڑکیوں کو کال کرنے آتے ہیع پی سی او پر مگر انکی اکثریت لڑکوں کو کال کرنے آتی ہے. اور اس وجہ سے مجھے ان سب سےاتنی نفرت ہے کہ میں انکی تھوڑی سی بھی بد تمیزی برداشت نہیں کر سکتا. اب دروغ برگدن راوی مگر جسطرح سے وقتاً فوقتاً مساجد اور مدارس سے ایسے واقعات ک
ا آنا ایک معمول سا بن گیا ہے اور ہم نے اس گھناؤنی غلاظت کو لاشعوری طور پر اپنا لیا ہے. اب اس کیخلاف نفرت اور حیرت پہلی سی نہیں ہے معاشرے میں. مدرسہ کسی بھی فقہ کا ہو، اس گھٹیا پن کی اجازت نہیں دی جا سکتی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Well said !
جب ایسا خبیث انسان مسجد جاے تو آگے سے نماز پڑھانے والا امام بھی اسی جیسا خبیث شیطان بلکہ دو ہاتھ آگے جاکر لونڈے باز بھی ہوتو اس سے بڑھ کر مسجد کی توہین واقعی کوی نہیں ہوسکتی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابن بزاز کردری : بہت سے حنفی محقق علماء اس بات کے قائل ہیں کہ جنت میں لواط ہو گا !!!!!! اسی لیے ان کے مدارس میں لواط ہوتا ہے
سارے ہی مدرسوں میں ہوتا ہے کہیں کم تو کہیں زیادہ۔ میں تو ایسی جگہ رہا ہون جہاں گلیاں کم اور مدرسے زیادہ تھے ہر فرقے کا الگ الگ مدرسہ موجود ہے۔ بہت ساری ہوشربا باتیں ہیں
 

AWAITED

Senator (1k+ posts)
کتنا زہر بھرا ہوا ہے آپ لوگوں کے ذہن میں
اگر کسی مولوی نے آپ کے ساتھ زیادتی کی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ سب مولویوں پر الزام لگانا شروع کر دیں

جب لوگ مسلمانوں کو دہشتگرد کہتے ہیں تو پھر تو بہت تکلیف ہوتی ہے کہ تمام مسلمان دہشتگرد نہیں ہیں لیکن وہی کام دوسروں کے ساتھ کرتے ہوئے شرم نہیں آتی کہ کسی ایک مولوی کے گناہ کو تمام مولویوں کے سر تھوپ رہے ہو
او بھائ سانپ گھاس میں چھپا ہو تو گھاس کو بھی تکلیف سہنی پڑتی ہے. اس گھاس کم ہو اور سانپ زیادہ تب کیا؟ اور ہمارا دکھ درد اسلیے نہیں کہ ہم سے یا ہمارے کسی رشتہ دار کیساتھ ایسا ہوا. مگر بطور امت تو ہم سب بھائی ہیں. کیوں نا دوسرے کے دکھ کو اپنا دکھ اور کسے کے بچے کو اپنا بچہ سمجھیں. کسی اور کی عزت کی حفاظت کیلئے بھی قربانی دینے کیلئے تیار رہیں جیسے خود کی عزت کیلئے ہوتے ہیں.
بہرحال اتنا سنجیدہ موضوع پر آپکے طعنے بازی کے انداز سے دکھ ہوا. کیوں نا ان گندی مچھلیوں کو. نکال باہر کیا جاۓ جو باقی عزت داروں کا. نام. خراب کرتی ہیں بجائے اسکے کہ انکو تحفظ دیا جاۓ