پاکستان میں مہنگائی - خان کے پاس نیت ہے، لیکن قابلیت نہیں - فرخ سلیم

hello

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان اگر ایک بس ہے اور خراب ہوگئی ہے تو ہر کوئی اس بس میں بیٹھا ہے اور خان اکیلا دھکا لگا رہا ہے اور فرخ سلیم جیسے لوگ بس کی اگلی سیٹوں پر بیٹھے کہہ رہے ہیں دیکھو خان سے دھکا نہیں لگ رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی نیت صاف ہے ...................... تو تم حقائق لوگوں کو بتا و ملک لوٹا کس نے قرضوں میں ڈبویا کس نے ادارے تباہ کیے کس نے ٹھگوں کا ٹولہ کون ہے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
مصنوئی مہنگائی کیسے کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ اس میں کون کون سے مافیاز ہیں ۔۔۔۔ اس کے لیے فرانزک تحقیق ہونی چاہیے جس میں ماہرین شامل ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یقین کریں ہمیں تک یہ نظر آتا ہے اسمیں عام لوگ تک ملوث ہے جس کے پاس چار پیسے ہیں وہ اس دھندے میں ملوث ہو جاتا ہے میرے محلے میں ایک دوکان والا ہے عام پرچون فروش میں اس سے سودا سلف لینے جاتا ہوں ایک دن وہ مجھے کہتا جناب آپ کا کوئی انویسمینٹ کرنے کا ارادہ ہے میں نے اس سے پوچھا کس قسم کی اس بتا یا آج کل چاول کی فصل آئی ہے آپ کوئی تین لاکھ روپے کا مال خرید لیں تین سے چار ماہ بعد آپ مجھ سے ساڑھے تین لاکھ لے لیجیے گا کیوں کہ اس کا ریٹ بڑھ جائے مجھ بھی اس میں سے کچھ پیسے بچ جائیں گیں میرے کا ن کھڑے ہوگئے میں نے کچھ لوگوں سے اس کا تزکرہ کیا تو پتا چلا جناب یہ تو کاروبار عام ہے اور چھوٹے چھوٹے دوکان دار کئی کئی گودام رکھتے ہیں اور یہ دھندہ کرتے ہیں اور لوگ ان کو پیسے دیتے ہیں اور یہ کاروبار عروج پر ہے
 
Last edited:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
No need to Glorify Statics n documents Good enough to say a best Golden Pakistan.
Pak+GDP-HDI+Growth+1990-2012.jpg
Can that GDP growth bring back those 10000 people we lost? The economy mainly flourished at that time due to the aid & relief given by the US & other institutions.
He surrendered the country’s sovereignty on one phone call & the nation is still suffering from the consequences of that bad decision. Pakistan’s image was destroyed all over the world till this day by Musharraf’s joining the US’s so called war on terror.