پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 448 ہوگئی

Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان میں ہزاروں کی تعداد میں کرونا وائرس کے شکار افراد سعودیہ سے عمرہ کر کے واپس آ رہے ہیں۔ سعودی عرب میں ریاستی پابندیوں کی وجہ سے خبریں میڈیا میں لیک نہیں ہو رہیں مگر وہاں کام کرنے والے لاکھوں غیر ملکی اپنی فیملیز کو بذریعہ فون بتا رہے ہیں کہ سعودی عرب میں لاکھوں افراد کرونا وائرس کا شکار ہیں اور ہزاروں افراد موت کے منہہ میں جا چکے ہیں جنہیں خاموشی سے اجتماعی قبروں میں دفنایا جا رہا ہے۔

کرونا کے شکار مریض خانہ کعبہ اور حجر اسود چوم چاٹ کے کر وائرس متبرک مقامات میں منتقل کر رہے تھے جہاں سے یہ ساری دنیا میں پھیل گیا حتیکہ آب زم زم بھی انفیکٹڈ ہو گیا تھا لہذا مسجد الحرام اور خانہ کعبہ بند کر کے کرونا کے شکار مریضوں کو واپس اُنکے آبائی ممالک میں دھکیل دیا گیا ہے۔ لاکھوں پاکستانی عمرے سے واپسی پر کرونا وائرس پاکستان سمگل کر رہے ہیں۔ ائیر پورٹس پر ناقص انتطامات کے باعث ملک بھر میں کرونا سعودیہ سے منتقل ہو رہا ہے لیکن حکومت کا اس طرف دھیان نہیں۔
پاکستان میں کرونا کے باعث شہید ہونے والا پہلا شکار سعادت خان چند دن سعودیہ سے آیا تھا۔


 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
So what Pakistan will do??
leave them die in KSA or try to save others who are not suffer with C virus??
I am telling since last 5 days.. Pakistan should almost totally lock down or partially.. Pakistan peoples mentally are not at the level to even stay at home for few days..They spreading virus every where.. majority not taking care..