پاکستان میں گے میرج کی اجازت ہونی چاہئے، گے بھی انسان ہیں، نادیہ حسین

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
once I saw her without makeup on tariq road. I thought some massi was standing but my family told me this is the famous model of Pakistan. WHy can't our modesl learn something from vodianova?
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو ابتدا ہے اگلے پچاس سال کہ اندر پاکستان یورپ بن جائیگا. فحاشی، گے میرج، ناجائز بچے ایک نارمل بات ہوگی
I think jitni speed say chal raha 5 year may ho jiay ga…
 

Haha

Minister (2k+ posts)
نادیہ حسین کی ماں سے گے میرج کے لئے ہماری کام والی ماسی تیار ہے۔ اور نادیہ حسین کے باپ سے بھی گے میرج کرنے کے لئے گل خان بھی تیار ہے تو پھر نادیہ حسین کیا خیال ہے اپنی ماں اور اپنے باپ سے پوچھ لو دونوں کے شوہر ان کو بہت خوش رکھیں گے
 

hawkkhan

MPA (400+ posts)
She said kay unhay Allah ney aysa paida kiya Hay. I think she is confused between gays and khusras ?. I don't understand why television have to interview her on this topic.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
معذرت کےساتھ اختلاف کروں گا، مذہبیت بڑھے گی
پرویز ہود بائی کے تجربے ومشاہدے کو ہی اگر بنیاد بنایاجاۓ تواس بات کی نفی ہوتی ہے کہ لبرلزم اور سیکولرزم کے بڑھنے کے امکانات کے برعکس پاکستان میں گزشتہ پچاس برس میں مذہبیت بڑھی ہے
ایک بہرحال پیچیدہ اور بحث سوال باقی ہےکہ کیا مذہبیت بڑھنے سےہماری زندگیوں میں اسلام داخل ہوا ہے کہ نہیں یا محض ظاہری علامات و شعائر پر عمل بڑھا ہے
پانچ چھ سال کی بچیوں پر تشدد، ریپ اور قتل کے واقعات خوفناک رفتار سے بڑھے ہیں مذہبیت نہیں بڑھی ملائیت بڑھی مدرسوں میں اضافہ ہوا ہے اور ملا لوگوں کی شاگردوں لونڈوں سے سیکس کرنے اور کروانے کی ویڈیوز آنے لگ گئی ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک طرف گے میرج کی سپرٹ کررہی ہے اور دوسری طرف اپنے ہی گھر میں جب ان کو واری وٹا کرتے دیکھا تو تھپڑ بھی ماررہی ہے ؟
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Apney ghar se shuroo kar phir tu. Pakistani media is worse evil who allow such contents despite of knowing majority are Muslims in this country and shall always follow teachings of Quran! Allah ke ihkaam ki khuli hilaaf warzi aur phir yeh besharam apney aap ko Muslims kehtey hain.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی اِس جاہل کتیا نے اپنی دانست میں ہیجڑوں کی بات کی ہے۔۔

اِس جاہل کو گے اور ہیجڑے میں فرق نہیں پتا۔۔
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
I love how the anchor caught her hypocrisy. She slapped her own servants for being caught in "compromising positions" but homo marriage should be allowed! Yeah right.

When you can't tolerate normal behaviour but you expect everyone else to accept abnormal behaviour.
Servents weren't gay that's why??