پاکستان میں گے میرج کی اجازت ہونی چاہئے، گے بھی انسان ہیں، نادیہ حسین

Tan

Citizen
Chawal Aurteain aur Chawal media. Nadia nay tu khud shaddi ki hai aur bachay bhi paida kiaay hain... Why????
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Lannat teri shakal pr... this must be controlled strictly
hr lallu panju media shuru ho jata hy aur aisay fazul swal
koi ethics ni koi islamic values ni...sharam se doob maro
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو ابتدا ہے اگلے پچاس سال کہ اندر پاکستان یورپ بن جائیگا. فحاشی، گے میرج، ناجائز بچے ایک نارمل بات ہوگی
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
اگر کسی کو اللہ کا دین پسند نہی تو سیدھی طرح حود کو مذہب سے بیزار مرتد ڈکلیئر کرے یوں اپنی پسند کی تشریح کر کر کے مزہب کی توہین نہ کرے اور نکل جاے اس پاک سرزمین سے کیوں کےیہاں اللہ کے دیں کے حلاف کوئ قانون نہی بن سکتا نا ہم بنانے دیں گے جب دل کرتا ہے ان جیسے بغیر توں کا ایک نیا شوشا چھور دیتے ہیں یے لوگ اور پھر حود کو مسلمان بھی کہتے ہیں
 
shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
قیامت کی نشانیاں ۔ اس ذلیل عورت کو بتاو کہ اللہ نے قوم لُوط کا کیا حشر کیا تھا اور قرآن پاک میں قوم لوط کا انجام بیان کیا گیا ہے۔ اب اس ذہنیت کی عورت اپنے بچوں کو کیا تربیت دے گی۔ لعنت ہے
 
IM SHAH

Senator (1k+ posts)
ALLAH KEE PANAH.
Now this "JAHANAMI KUTI YA" will tell Allah and His Rasool's to change the ALLAH'S COMMANDMENTS.
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ابھی تو ابتدا ہے اگلے پچاس سال کہ اندر پاکستان یورپ بن جائیگا. فحاشی، گے میرج، ناجائز بچے ایک نارمل بات ہوگی
معذرت کےساتھ اختلاف کروں گا، مذہبیت بڑھے گی
پرویز ہود بائی کے تجربے ومشاہدے کو ہی اگر بنیاد بنایاجاۓ تواس بات کی نفی ہوتی ہے کہ لبرلزم اور سیکولرزم کے بڑھنے کے امکانات کے برعکس پاکستان میں گزشتہ پچاس برس میں مذہبیت بڑھی ہے
ایک بہرحال پیچیدہ اور بحث طلب سوال باقی ہےکہ کیا مذہبیت بڑھنے سےہماری زندگیوں میں اسلام داخل ہوا ہے کہ نہیں یا محض ظاہری علامات و شعائر پر عمل بڑھا ہے
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
معذرت کےساتھ اختلاف کروں گا، مذہبیت بڑھے گی
پرویز ہود بائی کے تجربے ومشاہدے کو ہی اگر بنیاد بنایاجاۓ تواس بات کی نفی ہوتی ہے کہ لبرلزم اور سیکولرزم کے بڑھنے کے امکانات کے برعکس پاکستان میں گزشتہ پچاس برس میں مذہبیت بڑھی ہے
ایک بہرحال پیچیدہ اور بحث سوال باقی ہےکہ کیا مذہبیت بڑھنے سےہماری زندگیوں میں اسلام داخل ہوا ہے کہ نہیں یا محض ظاہری علامات و شعائر پر عمل بڑھا ہے
وقت کے ساتھ ساتھ دونوں طبقات میں ارتقا ہوا ہے. پچاس برس قبل لبرل ہونے اتنے شواہد نہیں ملتے تھے جتنے اب

آپ کا سوال لبرلز کے بارے میں بھی پوچھا جا سکتا ہے کیا صرف فیشن کر لینے، مخلوط مجالس میں شرکت کرنے، مذہب سے بیزاری بلکہ نفرت کا نام لبرلازم ہے​
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
وقت کے ساتھ ساتھ دونوں طبقات میں ارتقا ہوا ہے. پچاس برس قبل لبرل ہونے اتنے شواہد نہیں ملتے تھے جتنے اب

آپ کا سوال لبرلز کے بارے میں بھی پوچھا جا سکتا ہے کیا صرف فیشن کر لینے، مخلوط مجالس میں شرکت کرنے، مذہب سے بیزاری بلکہ نفرت کا نام لبرلازم ہے​
میری دانست میں ہم یہاں سیکولرزم کو لبرلزم کے ساتھ گڈمڈ کر رہےہیں
،ہمارا جو طبقہ لبرل ہونےکا دعوے دار ہے وہ درحقیقت سیکولر ہے اور انتہا پسند بھی، مذہبی اقدار تاریخی حوالہ جات اور سماجی روایات سے بیزاری اس کی لامذہبیت کا خاصہ ہیں
برداشت، رواداری، اور شراکت اقدار کو اگر پیمانہ بنایا جاۓ تو ہمارا سماج پہلے کی نسبت کم لبرل ہے
 
Last edited: