پاکستان نیوزی لینڈ سیریز منسوخ

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
These stupid twitter posts should be stopped. Bandaron ke hath matches ayee huwi hai.
بندروں کے ہاتھ میں ماچس آ تو گیی ہے لیکن ابھی انکو صحیح پتا نہیں اسکا
کرنا کیا ہے ...ورنہ روم ایک دفع پھر سے جل رہا ہوتا…...اب اس میں کیا ? ?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Probably threats from TTP from across the border as they once again have free reign since their buddies are in power. So I can understand why the Kiwis were skiddish.
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
ایک کرکٹ میچ کا ملک کی وفا داری سے کیا تعلق ہے. کرونا کی پابندیاں ہیں مہنگائی کا رونا ہے. ایسے حالات میں کرکٹ میچ جیسے فضول کام کی کوئی ضرورت نہیں.​
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان ختم کردیا، سیریز ملتوی

انہوں نے کہا کہ سیریز نہ ہونے پر سب کو کتنا افسوس ہے اس بات کا مکمل اندازہ ہے لیکن کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہوں۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے۔

واضح رہےکہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم کی کوششوں کے باوجود نیوزی لینڈ فیصلے سے پیچھے نہ ہٹا

وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کے باوجود نیوزی لینڈ دورہ ختم کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہ ہٹا۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم سے رابطہ کیا اور یقین دلایا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی میسر ہے۔

فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم نے جیسنڈا آرڈرن کو یقین دلایا کہ ‏ہماری انٹیلی جنس ایجنسیز دنیا کی بہترین انٹیلی جنس سسٹمز میں شامل ہیں اور ان کی رائے میں نیوزی لینڈ ٹیم کو کسی قسم کا خطرہ نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نےاحتیاطاً دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کی
https://urdu.geo.tv/latest/264162-

کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا بیان
کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی یکطرفہ منسوخی کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔

اپنے بیان میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان سے بات چیت میں نیوزی لینڈ ٹیم کی دیکھ بھال پرشکریہ ادا کیا۔

سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان ختم کردیا، سیریز ملتوی

انہوں نے کہا کہ سیریز نہ ہونے پر سب کو کتنا افسوس ہے اس بات کا مکمل اندازہ ہے لیکن کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہوں۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے۔

واضح رہےکہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے

https://urdu.geo.tv/latest/264154-

E_ftWZYVkAwhKaQ

بھکاری کو صرف بھیک ملتی ہے ہمدردی نہیں
اوقات تو پتا لگ گئی ہو گی ہینڈ سم
Allahtallah tumhein maaf kurrae ghulutt jhoot bukwwass kurnae purr. Keeya tu khunzeer iblees hae. Khootae
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Whenever there is a cricket match in town where international players participate, the general population goes through hell. Roads are blocked and public inconvenienced for a frivolous pursuit. International relations and projections can better be made without making life a hell for the poor public in the name of security for cricket players. This practice must end and any game only played where no extra security measures are needed. Otherwise youngsters are playing football and cricket etc in their own grounds. That should be enough in this time of Corona and security concerns.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان ختم کردیا، سیریز ملتوی

انہوں نے کہا کہ سیریز نہ ہونے پر سب کو کتنا افسوس ہے اس بات کا مکمل اندازہ ہے لیکن کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ کے فیصلے کی مکمل حمایت کرتی ہوں۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے کھلاڑیوں کا تحفظ سب سے اہم ہے۔

واضح رہےکہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی ہے

اگر آپ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے کینسل ہونے پر بطور پاکستانی خوش ہیں تو آپ خنزیز ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کرکٹ میچ کا ملک کی وفا داری سے کیا تعلق ہے. کرونا کی پابندیاں ہیں مہنگائی کا رونا ہے. ایسے حالات میں کرکٹ میچ جیسے فضول کام کی کوئی ضرورت نہیں.​
جتنی ضرورت تیری اس دنیا کو ہے حالانکہ کہ تجھے دل میں روشن ہے کہ دنیا کو تیری کتنی ضرورت ہے پاکستان کو اس سے ہزار گنا ضرورت کرکٹ ہاکی فٹبال اور دوسرے کھیلوں کی ہے
 
Mudassar1234

Councller (250+ posts)
بھئی آپ لوگوں میں اور نیوزی لینڈ کے لوگوں میں ایک بہت بڑا فرق ہے۔ وہاں لائف کو ویلیو دی جاتی ہے، ہر انسان کی زندگی کو اہم جانا جاتا ہے۔ جبکہ پاکستان میں تو لوگ کتوں بلیوں کی طرح مرتے ہیں، پاکستان میں تو انسانی جان کی ٹکے برابر ویلیو نہیں ہے، لوگ خود ہی اپنی جان کو ویلیو نہیں دیتے، کہتے ہیں جی ٹھیک ہے مر بھی گئے تو کیا ہوا، دنیا تو ویسے ہی چند روزہ ہے، خیرہے۔ تو ایسی سوچ والے لوگ زندگی کو کبھی بھی ویلیو نہیں دے سکتے، مذہبی جہالت میں غرق پاکستانی ابھی تک جانوروں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں، کتوں بلیوں کی طرح بچے پیدا کرتے ہیں، کتوں بلیوں جیسی زندگی گزارتے ہیں اور کتوں بلیوں کی طرح مرتے رہتے ہیں۔ ابھی یہ انسان کے لیول تک پہنچے ہی نہیں۔۔ نیوزی لینڈ اور مغربی دنیا کے لوگوں نے اسی دنیا کو اپنا مستقل گھر مانا ہوا ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ ان کے لوگ بھی پاکستان میں جاکر کتوں بلیوں کی طرح مارے جائیں، اس لیے انہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے اور بہت اچھا فیصلہ لیا ہے۔۔
Bhai jaan bilkul sahi farmaya. No arguing that. Magar match shru honay se 1 hr phelay kon sa threat hai ..jis ka uss mulk ko khud nahi maloom...magar NZ ko pata chal gaya...zara humeh b to batow??
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اگر آپ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے کینسل ہونے پر بطور پاکستانی خوش ہیں تو آپ خنزیز ہیں

اگر آپ پی ایس ایل فائنل کے پرامن انعقاد پر دکھی ہیں تو آپ خنزیر کے پیروکار ہیں