پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرا ٹی20 ہرا کر سیریز جیت لی

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Luckily Pakistan won in the end otherwise Babar's captaincy almost lost it. The man of the match Nawaz's two overs were left out. One over of Usman Qadir was left out too. When South Africa was struggling with spin a very ordinary captain in the world will not leave out the three crucial overs. When we saw in first match that Faheem Ashraf was hit 16 in the last over why last over was given to him again to give 25 runs. Babar Azam need to learn quickly from his mistakes.
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Well done to Pakistan. They were in a tight spot before winning comfortably. Also the first team to Win 100 T20 matches.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan need to find two good batsmen in middle order. This was second string or B team of South Africa and should not be considered a great performance.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Return of Shadab Khan and Imad Wasim will make some difference but then then there will be a competition of two spots out of four (Imad, Shadab, Usman Qadir and Nawaz). We can play three on subcontinent wickets. The biggest problem is no capable batssman in middle order. Selectors should open their both eyes wide in this year's PSL and look for pinch hitters.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
الحمد اللہ کل جب قوم نے انتہای مضحکہ خیز سائیڈ پر سلیکٹرز اور کوچ پر پریشر ڈالا تو آج تین چار تبدیلیوں کے ساتھ ایک بیلنس ٹیم میدان میں اتاری گئی۔ جو میچ جیت سکی
بیٹنگ میں مضبوطی کے بعد بابر اعظم بھی پریشر سے نکل کر اپنی نیچرل گیم کرنے میں کامیاب ہوا اور میچ بلکہ سیریز ہمارے حصے میں آگئی
ابھی اس ٹیم کو اچھی طرح سے استعمال نہیں کیا گیا ورنہ میچ زیادہ آسانی سے ہاتھ میں تھا، نواز سے مسلسل چار اوور کرواے جاتے کیونکہ وہ بہت اچھی باولنگ کروا رہا تھا اسے غیر ضروری طور پر ہٹا کر اسکور بننے کا موقع دیا گیا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
الحمداللہ آج کسی نے دکھاوے کی نماز بھی نہیں پڑھی اور کل کے تھریڈ کا شائد اوپر تک اثر ہوا ہے کہ چار تبدیلیاں کرکے ایک اچھی اور بیلنس ساییڈ میدان میں اتاری گئی تھی اسی لئے ہم میچ جیت گئے ہیں، حسن، آصف علی، نواز، اور زاہد کی شمولیت سے ٹیم مضبوط ہوی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
الحمداللہ آج کسی نے دکھاوے کی نماز بھی نہیں پڑھی اور کل کے تھریڈ کا شائد اوپر تک اثر ہوا ہے کہ چار تبدیلیاں کرکے ایک اچھی اور بیلنس ساییڈ میدان میں اتاری گئی تھی اسی لئے ہم میچ جیت گئے ہیں، حسن، آصف علی، نواز، اور زاہد کی شمولیت سے ٹیم مضبوط ہوی
ماشاءالله، آپ کی اوپر تک سنی جاتی ہے تھریڈ بناتے رہا کریں