پاکستان نے صرف میچ جیتا لیکن بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ہم سب کےدل جیت لئے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بہترین سپورٹس مین سپیرٹ کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان نے صرف میچ جیتا لیکن کوہلی نے ہم سب کے دل جیت لئے۔

FCe2i_2WUAU3cGC.jpg
FCe74SWXsAoUs5_.jpg
skysports-india-virat-kohli_5558300.jpg

https://twitter.com/x/status/1452495989164621824 https://twitter.com/x/status/1452491111545647104 https://twitter.com/x/status/1452488161276350467 https://twitter.com/x/status/1452369819882360836 https://twitter.com/x/status/1452330421182738434 https://twitter.com/x/status/1452474511278972935
 
Last edited by a moderator:

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ميچ نہ ديکھ سکا پر آخری لمحے ديکھے، کوہلی نے جس طرح کپتان اور رضوان کو مُبارک دی وہ ایک شاندارآ دمی کر سکتا ہے۔زبردست پاکستانی ٹيم، مُبارکاں مُبارکاں بہت مُبارکاں ۔الّلہ مودی کو کوہلی جيسی عقل دے، آمين۔ پاکستان زندہ باد،
شکريہ پاکستانی ٹيم کااور شکر الحمدُلّلہ الّلہ سبحانہُ تعالیٰ کا ۔
 
Awan S

اگر آپ کے پاس کوئی سٹریمنگ سروس نہ بھی ہو اور آپ باہر ہوں تو سمارٹ کرک ڈاٹ کوم پر اپنے سمارٹ فون پر میچ دیکھ سکتے ہیں یہ فری ہے -
سب کو مبارک
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)