پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 6 مئی کو یوم حرمت رسول ﷺمنانے کا فیصلہ

2PDMhrdayfaisala.jpg

مدینہ منورہ میں نعروں کے معاملے پر پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے نمائندے ورچوئلی شریک ہوئے۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ 6 مئی کو ملک بھر میں یوم حرمت رسولﷺ منایا جائے گا، 6 مئی کو جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھر میں اجتماعات ہوں گے، پی ڈی ایم کی صوبائی جماعتیں احتجاج کیلئے تیاریاں آج سے شروع کریں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈی ایم کی صوبائی جماعتوں کے اجلاس آج ہی بلائے جائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1520686269747060736
واضح رہے کہ ملکی سیاسی صورت حال اور مسجد نبویﷺ میں پیش آئے واقعے کے پیشِ نظر پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے اہم ورچوئل اجلاس بلایا گیا تھا۔

اجلاس میں مدینہ منورہ میں قومی قیادت کے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق مشاورت ہوئی اور مدینہ منورہ واقعہ پر پی ڈی ایم احتجاج سے متعلق حکمت عملی بھی طے کی گئی۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تاریخ کا کیسا ستم ہے کہ جن کاموں سے رسول اللہ صلعم نے منع کیا انہی کاموں کو ڈنکے کی چوٹ پر کرنے والے اپنے سیاسی فائدے کے لئے حرمت رسول صلعم منانا چاہتے ہیں اسلام پر یہ وقت بھی آنا تھا
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
فرانس کے وزیراعظم کو پچھلے ہفتے مبارکباد دینے والے، حلف میں ترمیم کرنے والے، قادیانیوں کو مسلمان کہنے والے حرمت کا دن منایں گے۔ سبحان اللہ
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
These traitors did not condemn burning of the quran in Sweden.They are puppets of the west esp America.They can not fool the public anymore.
 
jakfh

Senator (1k+ posts)
2PDMhrdayfaisala.jpg

مدینہ منورہ میں نعروں کے معاملے پر پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے نمائندے ورچوئلی شریک ہوئے۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ 6 مئی کو ملک بھر میں یوم حرمت رسولﷺ منایا جائے گا، 6 مئی کو جمعہ کی نماز کے بعد ملک بھر میں اجتماعات ہوں گے، پی ڈی ایم کی صوبائی جماعتیں احتجاج کیلئے تیاریاں آج سے شروع کریں گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈی ایم کی صوبائی جماعتوں کے اجلاس آج ہی بلائے جائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1520686269747060736
واضح رہے کہ ملکی سیاسی صورت حال اور مسجد نبویﷺ میں پیش آئے واقعے کے پیشِ نظر پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے اہم ورچوئل اجلاس بلایا گیا تھا۔

اجلاس میں مدینہ منورہ میں قومی قیادت کے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق مشاورت ہوئی اور مدینہ منورہ واقعہ پر پی ڈی ایم احتجاج سے متعلق حکمت عملی بھی طے کی گئی۔
tum sab kai zinda murda ki pain nu lan saat mai bajray tai anjuman di vi kutti kai bacho