پاکستان کا امریکی ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

pakistan-ussa.jpg

پاکستان نے امریکہ کے جمہوریت ورچوئل سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنے ایک بیان میں اس فیصلے کی تفصیلات بتائیں اور کہا کہ پاکستان کو اس سمٹ میں مدعو کرنے پر ہم امریکہ کے شکر گزار ہیں، ہم امریکہ کے ساتھ اپنی شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ہم اس شراکت داری کو علاقائی و بین الاقوامی تعاون کے لحاظ سے مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم امریکہ کے ساتھ متعدد مسائل پر رابطے میں ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ مستقبل میں مزید موضوعات پر بھی روابط کو بڑھاسکتے ہیں، پاکستان مشترکہ اہداف کو حاصل کرنے کیلئے بین الاقومی تعاون کو مضبوط بنانے، بات چیت کو جاری رکھنےاور تعمیری کردار ادا کرنےکیلئے تمام کوششوں کی حمایت کرے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے سمٹ برائے جمہوریت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک فعال جمہوریت ہے جہاں آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا اور متحرک سول سوسائٹی موجود ہے ہم اپنے ملک میں بدعوانی کے خاتمے ، شہریوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں تاکہ پاکستان میں جمہوریت کو مزید مستحکم کیا جاسکے، ہم نے حالیہ برسوں میں ان اہداف کو حاصل کرنے کیلئےبڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز بھی کردیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ نے 9اور 10 دسمبر کو سمٹ برائے جمہوریت کا انعقاد کیا ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی، تاہم روس اور چین کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔

Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اور پھدو خارجہ نے جواب کیسا دیا ہے؟ سوال چنا جواب گندم اسے ہی کہتے ہیں یا تو کہو کہ ہم جمہوریہ نہیں ہیں اور اگر جمہوریہ ہیں تو شرکت کرو تاکہ پتا چلے کہ ان کا ایجنڈا آخر ہے کیا؟
امریکی کیمپ میں جانے کے باوجود کیا روس نے بھارت کو دفاعی میزائل نہیں دئے؟
کیا پوٹن بھارت کا دورہ نہیں کررہا؟
ہم جانے کیوں ایکسٹریم ہوجاتے ہیں؟
روس کو دعوت نہ ملنے کے باوجود کیا بھارت شرکت نہیں کررہا؟
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

At least we should send Gen Bajwa to attend this summit.
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
pakistan-ussa.jpg

پاکستان نے امریکہ کے جمہوریت ورچوئل سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنے ایک بیان میں اس فیصلے کی تفصیلات بتائیں اور کہا کہ پاکستان کو اس سمٹ میں مدعو کرنے پر ہم امریکہ کے شکر گزار ہیں، ہم امریکہ کے ساتھ اپنی شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ہم اس شراکت داری کو علاقائی و بین الاقوامی تعاون کے لحاظ سے مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم امریکہ کے ساتھ متعدد مسائل پر رابطے میں ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ مستقبل میں مزید موضوعات پر بھی روابط کو بڑھاسکتے ہیں، پاکستان مشترکہ اہداف کو حاصل کرنے کیلئے بین الاقومی تعاون کو مضبوط بنانے، بات چیت کو جاری رکھنےاور تعمیری کردار ادا کرنےکیلئے تمام کوششوں کی حمایت کرے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے سمٹ برائے جمہوریت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک فعال جمہوریت ہے جہاں آزاد عدلیہ، آزاد میڈیا اور متحرک سول سوسائٹی موجود ہے ہم اپنے ملک میں بدعوانی کے خاتمے ، شہریوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں تاکہ پاکستان میں جمہوریت کو مزید مستحکم کیا جاسکے، ہم نے حالیہ برسوں میں ان اہداف کو حاصل کرنے کیلئےبڑے پیمانے پر اصلاحات کا آغاز بھی کردیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ نے 9اور 10 دسمبر کو سمٹ برائے جمہوریت کا انعقاد کیا ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی، تاہم روس اور چین کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔

wrong decision...Pakistan should have joined..
 
ranaji

President (40k+ posts)
ویسے امریکہ کے سب سے بڑے عرب اتحادیوں شاہی جمہوری بچوں کو نہ بلا کر زیادتی کی ہے بابے بڈھن نے
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
agar biden khan ko phone kar ke invitation deta tu bath kuch aur hotee ... i am against bad relations with USA magar US ki bund main bhi tu keeda hai.