پاکستان کا جوابی وار، کویتی ائیرلائن پر پابندی کا اشارہ

kuwait.jpg

پی آئی اے کو آپریشن کی اجازت کیوں نہیں دی، سول ایوی ایشن کا سخت فیصلہ سامنے آگیا،کویتی ایئر لائنز پر پابندی کا واضح اشارہ دے دیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ پی آئی اے کو کویت کے لئے فلائٹ آپریشن کی اجازت نہ دینے پر کویتی ائیرلائنز پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس حوالے سے کویت کی سول ایوی ایشن کو خط لکھ لکھ دیا ہے، جس میں کہا گیا کہ یکم اکتوبر سے کویتی ایئرلائنز کے فلائٹ آپریشن پر پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں، خط میں مزید کہا گیا کہ کمرشل فلائٹ آپریشنز اور باہمی تعاون دونوں ریاستوں میں تعلقات کے لئے اہم ہے۔

پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن کی درخواست کی لیکن کویت سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوئی جواب نہیں دیا، جبکہ پاکستان نے کورونا کے باوجود کویتی ایئرلائنز کو اجازت نامہ جاری کیے۔ پی آئی اے کو اجازت نامہ نہ دینے کی صورت میں کویتی پروازوں کی پالیسی پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔

پی آئی اے کی جانب سے سعودی عرب، یو اے ای، بحرین کے لیے پروازیں چلائی جارہی ہیں۔ کینیڈا، ملائشیا، افغانستان سمیت وسط ایشیائی ممالک میں بھی آپریشن جاری ہے،پاکستان سول اتھارٹی پر یورپی پابندیوں کے باوجود پی آئی اے دنیا بھر میں محفوظ سفر کی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے، کابل اور مزار شریف سے پی آئی اے کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
According to the third and fourth freedoms flight agreements, reciprocal international flight service rights are granted between the two sovereign States. If one State takes a unilateral action to terminate the flights, the other country is in its own right to follow the suit.
So PIA is doing a right thing. There is NO free lunch in any bilateral biz deals.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کویتی ائرلائین کو بند کرکے ان لاکھوں پاکستانیوں کو مصیبت میں ڈال دیں گے جو وہاں سے پاکستان آتے جاتے ہیں اور زرمبادلہ بھی بھیجتے ہیں
اسطرح کی احمقانہ لڑای سے قوم کا نقصان ہی ہوگا حکمرانون کا کیا یہ تو اپنے پوتڑے اٹھا کر واپس امریکہ، جرمنی ،انگلینڈ اور کینیڈا واپس چلے جائیں گے جہاں جہاں سے آے تھے
 
Tyrion Lannister

izat se ziada eham hai ? buhat flights ate hen kuwait se not only kuwaity airlines, dubai se jahaz change kro baat khatam
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
arbo sun lo jald hi khoto pe wapis ane wale ho, world will not need oil in 2 deacded fair wekhan ge kitni baaten krte ho aur kuch pale to hai nahi tumhare no eductaion no science no agriculture
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
According to the third and fourth freedoms flight agreements, reciprocal international flight service rights are granted between the two sovereign States. If one State takes a unilateral action to terminate the flights, the other country is in its own right to follow the suit.
So PIA is doing a right thing. There is NO free lunch in any bilateral biz deals.
دنیا میں دو سو گیارہ ملک ہیں، ایک ہی وار میں سب سے تعلقات ختم کیوں نہ کرلین ایک ایک کرکے بہت وقت ضائع ہورہا ہے؟
افسوس کہ ایک ملک دور ہوتا ہے اور تین ہم خود اپنی احمقانہ سوچ کی وجہ سے دور کردیتے ہیں یکطرفہ ہی سہی تعلقات ختم کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا میں دو سو گیارہ ملک ہیں، ایک ہی وار میں سب سے تعلقات ختم کیوں نہ کرلین ایک ایک کرکے بہت وقت ضائع ہورہا ہے؟
افسوس کہ ایک ملک دور ہوتا ہے اور تین ہم خود اپنی احمقانہ سوچ کی وجہ سے دور کردیتے ہیں یکطرفہ ہی سہی تعلقات ختم کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
I ONLY stated the air industry biz protocol, NEVER propagated severing ties with any country.