پاکستان کا زمین سے زمین پرمار کرنے والے شاہین سوئم کا کامیاب تجربہ

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اپنے ضمیروں پر چلاؤ یہ میزائل ... عوام کی سپورٹ کے بغیر تم زیرو ہو .... کوئی ہیرو نہیں ولن ہو
یہ اپنے یہ کرتب دکھا کر اب پھر قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے ہیں ...تاکہ قوم ان کے حالیہ کرتوت بھول کر انہیں پھر سے ہیرو کے طور پر دیکھے

آئی ایس پی آر اب کوئی گانا لاۓ ، یا کوئی ڈرامہ لائے تاکہ قوم کی محب وطنی کا فائدہ اٹھا کر ان کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا سکے
 
Last edited:

Terminator;

Minister (2k+ posts)
بچّوں کی سر کی قسم کھاتا ہوں،،اِن پھو جیوں کو دیکھ کراُلٹی آ جاتی ہے
اِنکے تھوبڑے دیکھ کر اُبکیاں آنے لگتی ہیں ۔ ۔ ۔
اں لوگوں نے تو یہ شُر شُریاں پاکستانی عوام کو ٹرک کی بتّی کے پیچھے لگانے لئے بناتے ہیں
سارا کنٹرول، اور انتظام تو انکل سام کے پاس گروی رکھا ہؤا ہے
 
Ahmad2015

Senator (1k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1512710884518359042
پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل افتخار بابر کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرا میٹرز کا جائزہ لینا تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ حالیہ تجربے سے شاہین بیلسٹک میزائل کے ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کی ایک بار پھر توثیق کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ شاہین تھری پاکستان کا جدید ترین درمیانی حدِ ضرب والا بیلسٹک میزائل (ایم آر بی ایم) ہے جو زمین سے زمین پر 2750 کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ (آواز سے 18 گنا زیادہ) تیز رفتاری سے تباہ کرسکتا ہے،

اس رینج اور رفتار کا مطلب یہ ہے کہ بھارت سے جنگ کی صورت میں شاہین تھری بیلسٹک میزائل دہلی کو صرف تین منٹ میں نشانہ بناسکے گا اور بھارتی فوج کے پاس اس کا کوئی توڑ نہیں ہوگا۔ علاوہ ازیں شاہین تھری میزائل سے بھارت کے اُن سب سے دور دراز فوجی اڈوں کو بھی صرف 15 منٹ میں تباہ کیا جاسکے گا جو جزائر نکوبار و انڈمان میں واقع ہیں۔

یہ ’’شاہین بیلسٹک میزائل‘‘ سلسلے کا تیسرا میزائل ہے جس کی خاص بات اس میں ٹھوس ایندھن کا استعمال ہے۔ اسے بیک وقت کئی وارہیڈز سے لیس کیا جاسکتا ہے جو روایتی بھی ہوسکتی ہیں اور غیر روایتی (نیوکلیائی) بھی؛ جب کہ ان کا مجموعی وزن 1000 کلوگرام تک ہوسکتا ہے۔

Source
looks like its flying towards Sindh House, NO?
 
jakfh

malik hamri gand mai daal do yea missiel .. saalay bhikari
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
اسکا کوئی فائدہ نھیں پیسہ ضائع۔۔۔۔
امریکہ کے غلام کیا میزائیل چلایں گے عوام کا پیسہ ضائع کریں گے۔
لاکھوں روپے اسلح پر ضائیع کرنے کے بجاے غریبوں کو ھی دے دیں۔
ھمیں بھارت سے لڑ کر امریکہ کا غلام بننے کی کوئی ضروت نھیں۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
I said immediately after the news yesterday that a missile is being tested.

"army will be ridiculed after this test. Wrong timings to do such test."

Teen char jugtain mary zahn main bhi aaye theen, but ider hmary aik bhai AK 27 hain, un ko dukh hota hai. So I restrained myself.
 
Last edited: