پاکستان کا سافٹ امیج پروموٹ کرنا ہے تو مریم کو وزیراعظم بنادیں، حنابٹ

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
اور اگر مزید سوفٹ کرنا ہے تو باپ کو وزیراعظم، چچا کو وزیراعلیٰ، اور خاندان کے دیگر افراد میں اقتدار کی ریوڑیاں بانٹی جائیں، اور کچھ بچ جاۓ تو ان درباریوں کی جھولیوں میں بھی ڈالا جاۓ
بت پرستی کا علاج ممکن مگر سیاسی معبدوں کو توڑنا اکیسویں صدی میں بھی ناممکن
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
حنا کو کوئی بتائے کہ اگر اس طرح سوفٹ امیج بنتا ہے تو الماس بوبی کو وزیر اعظم بنا لیتے ہیں۔

نوٹ: میر ی بات سے خدا نخواستہ الماس بوبی کی توہین مقصود نہیں۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Calibri jhooti ne toh pehlay say hi notorious ban chuki hai dunia bhar main apnay jhoot aur fareb k liye.
 

Qudsi

Minister (2k+ posts)
جو حال بینظیر کے سوفٹ امیج کا نون لیگ نے کیا تھا وہ سب کے سامنے ہے