پاکستان کا مسئلہ: ملا یا کرپشن

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
K

Khadim nay 22 laakh vote liay thay jo keh kam nahin hain halaan keh uss nay jamaat election say sirf 10 month pehlay banaee thi. Jamat e Islami jo keh 1941 say banee howee hai uss nay aaj tak itnay vote nahin liay. Iss say aap ko Pakistani public ka andaaza ho jaey ga keh woh Rizvi ki ziada sun-tay hain ya Moudoodi ki.

As far as members of parliament are concerned, they can talk whatever they like but they can’t make any law that is against Islam nor they can amend any law which is pro Islam. Pakistan’s collective conscience and deep roots of Islam will never allow them do anything which is against Islam. Aap nay liberals aur secular ko khwa makha sar par sawaar kia howa hai. They are not danger to Islam in Pakistan. Let them live.

Pakistan can’t afford to have religious extremists like TLP in power ( jinhon nay Islam kay sab say baray pillar Touheed ka bhi janaaza nikaala howa hai. If you need proofs, I can forward you speeches of Khadim Rizvi. But, I think you yourself know it but strategically keep quite or look in other directions and start talking about liberals/seculars).
٢٢ کروڑ میں بیس لاکھ کی کیا حیثیت ہے

شراب پر پابندی کے حق میں قرارداد اسی اسمبلی نے بھاری اکثریت سے مسترد کی ہے

ایم کیو ایم، پی ٹی ایم ایک طرف نون لیگ اور پی پی کے اکابرین کی تقریریں سنیں توجہ ہٹانے کے لیے آپ کو ادھر ادھر دیکھنا پڑے گا
 

pakistankamaltabkia_

MPA (400+ posts)

بے شک
جو علما حق پر ہیں وہ اس میں شامل نہیں
آپ جا کر ایران کا انتظام دیکھیں آپ کا دماغ بھی کھلے
. . . . . . .
علی کی محبت گناہوں کو ایسے ختم کرتی ہے جیسے آگ لکڑیوں کو
حدیث
.
رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی محبت بھی گناہوں کو ختم کرتی ہے لیکن ان کا کیا کریں جو رسول پاک سے محبت کرنے کا دعوا کرتے ہیں لیکن اہل بیت سے بغض رکھتے ہیں
Shia propaganda
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Text book example of, Fallacy of False Choice....

Yahoodi sazish!

Moral values destroyed by PML-N and PPP are the problem.

Wrong question, atensari sb. Put ‘and’ instead of ‘or’ in your statement, and it will be right. So, correct statement is as follows. “Pakistan’s issues: Mullah and Corruption”.

Note: I am not a liberal or secular. I need to remind you this so that you don’t waste your time and energies in wrong direction.

Let's put it in proper order, Fouj, Mullah, Jahalat and corruption.

اگر دونوں ہیں تو رائے شماری کی ضرورت نہیں یہ ایک رائے ہے کے پاکستان کا مسئلہ ملا اور کرپشن ہے. میرے حساب میں پاکستان کا مسئلہ سیکولز لبرلز اور کرپشن ہے. بلکہ سیکولر لبرلز ہی کافی ہیں. کیونکہ کرپشن میں اول نمبر وہی ہیں​

and Mr. / Ms. Browns.

ملا
کرپشن تو ملا کا ایک ذیلی اثر ہے

You are intentionally omitting the biggest bastards of all. An outright ,thoroughly corrupt judiciary. In the proper order they do not take first place but the first three places. So let us put it proper order. Judiciary , Judiciary , Judiciary, Bureaucracy, Fouji, Jahil Mulla. If these mentioned are honest then corruption is very very rare.

کرپشن۔ کیونکہ اسی کی وجہ سے مولوی بھی کرپٹ ہے، فوج بھی کرپٹ ہے، سیاستدان بھی کرپٹ ہیں، میڈیا اور عدلیہ بھی کرپٹ ہے۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔ لبڑل طبقے کو استثنیٰ حاصل ہے، کیونکہ وہ اپنے ایمان پر قائم ہیں، انکا ایمان ہی کرپشن ہے، بلکہ صرف مال و اسباب کی نہیں، اخلاقی کرپشن کا بھی نعرہ ان کا ہے۔

Mullah is in a way responsible for corruption, because they keep telling people rituals, totkas and wazeefas for washing away their sins including sins of corruption.

نا ملا نا کرپشن اصلی مسلہ عدلیہ کا ہے۔
Asli Masla is ??????


ایک مچھر رات کو گھر آکر رومینٹک انداز میں اپنی بیوی کو بولا
جان میں تمہارے لیے شیر کا شکار کروں گا
بیوی بولی کافی رات ہوگئی ہے سو جائیں

مچھر پھر بولا
میں تمھارے لئے ہاتھی کا شکار کرکے اس کا خون تمھارے لئے لاوں گا
مچھر کی بیوی بولی کافی رات ہوگئی ہے سو جائیں

مچھر پھر بولا
میں تمھارے لئے خون کے ڈرم بھر دوں گا تاکہ تمھیں آئندہ محنت نہ کرنی پڑے
بیوی بولی کافی رات ہوگئی ہے سو جائیں

مچھر پھر بولا
میں تمھیں پوری دنیا گھماوں گا اور سونے ہیرے جواہرات سے تمھیں لاد دوں گا
بیوی غصے سے بولی۔ آپ سے پہلے بھی کہا ھے عمران خان کو کاٹنے کے بعد سیدھے گھر مت آیا کریں.۔۔۔
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
٢٢ کروڑ میں بیس لاکھ کی کیا حیثیت ہے

شراب پر پابندی کے حق میں قرارداد اسی اسمبلی نے بھاری اکثریت سے مسترد کی ہے

ایم کیو ایم، پی ٹی ایم ایک طرف نون لیگ اور پی پی کے اکابرین کی تقریریں سنیں توجہ ہٹانے کے لیے آپ کو ادھر ادھر دیکھنا پڑے گا
Compare 22 lac votes with Jamat e Islami and other religious parties. ( Don’t compare them with PTI, PMLN or PPP because they are entrenched parties with long history). TLP was only 10-month old when they took part in their first ever election. So, please don’t look things in isolation; look them in perspective. Waisay Pakistan mein registered voters 8.5 crore hain, 22 crore nahin.

Pakistan mein sharaab par pehlay hi paabandi hai Zia kay time say. He introduced Hudood laws which became part of Pakistani law and constitution and no subsequent government dared to change or repeal them. That’s why I have repeatedly told you that the collective conscience of Pakistani nation is the biggest deterrence to liberals and seculars.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کیا پاکستان کی حکومت ملا چلا رہے ہیں؟
کیا پاکستان کی افواج ،ملا کے ہاتھ میں ہیں
کیا پاکستان کے ایٹمی ھتیار ملا کے ہاتھ میں ہیں؟
کیا پاکستان کی تجارت ملا کے ہاتھ ہے؟
کیا پاکستان کے خارجہ معاملات ملا کے ہاتھ میں ہیں؟
کیا پاکستان کا سب سے زیادہ مراعت یافتہ طبقہ ملا ہے؟
اگر نہیں تو ملا کی وجہ سے کیوں خرابی آگئی؟
رائیونڈ محل، سے پیلس کیا ملا نے بنائے؟
ایک یا دو سیاسی مولویوں کو چھوڑ کر باقی کتنے مولیوں سے پریشانی ہے؟
دو نمبری بندے جن کا علم سے واسطہ بھی نا ہو انکو بھ فوراً ملا کا لیبل لگا کر شور شروع؟ یہ خادم حسین کہاں کا مولوی تھا؟ اس کا بیٹا کونسا مولوی ہے؟ جتنوں نے توڑ پھوڑ کی ان کا علم سے کیا واسطہ؟
ہم دوسروں کو جذباتی کہہ دیتے ہیں کبھی اپنے گیبان میں بھی جھانکا ہے؟ جلد پتہ چل جائے گا کہ اس جعلی حافظ یعنی خادم حسین کے بیٹے کو اپوزیشن نے پیسہ دے کر ہنگامے کرائے تو میں دیکھوں گا کتنے ایسے شریف ہیں جو یہاں آ کر معذرت کرینگے؟ حقیقت یہ ہے جو کچھ لوگ کہہ رہے ہیں یہ ملا سے نہیں یہ دین سے بیر ہے جس نے انکو باندھ دیا ہے اور انکو کھلے عام حرامکاری کی اجازت نہیں

 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بے شک
جو علما حق پر ہیں وہ اس میں شامل نہیں
آپ جا کر ایران کا انتظام دیکھیں آپ کا دماغ بھی کھلے
. . . . . . .
علی کی محبت گناہوں کو ایسے ختم کرتی ہے جیسے آگ لکڑیوں کو
حدیث
.
رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی محبت بھی گناہوں کو ختم کرتی ہے لیکن ان کا کیا کریں جو رسول پاک سے محبت کرنے کا دعوا کرتے ہیں لیکن اہل بیت سے بغض رکھتے ہیں
اعلیٰ حضرت ایران کا ہم سے بہت زیادہ برا حال ہے۔ ملا کو کو ککھ نہیں پتہ مگر پاکستان میں ایرانی وفاداروں کیلیے ایران ہی جنت ہے گو ایران میں انہیں تیسرے درجے کا شیعہ سمجھا جاتا ہو۔ جب بیماری پھیلی تو یہی ایرانی ملاؤں نے سارے زائریں کو گاف پے لات مار کر پاکستان پھینک دیا۔ واضح رہے لفظ پھینک دیا ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اعلیٰ حضرت ایران کا ہم سے بہت زیادہ برا حال ہے۔ ملا کو کو ککھ نہیں پتہ مگر پاکستان میں ایرانی وفاداروں کیلیے ایران ہی جنت ہے گو ایران میں انہیں تیسرے درجے کا شیعہ سمجھا جاتا ہو۔ جب بیماری پھیلی تو یہی ایرانی ملاؤں نے سارے زائریں کو گاف پے لات مار کر پاکستان پھینک دیا۔ واضح رہے لفظ پھینک دیا ہے

آپ ذہن پر زیادہ زور نہ دیں سارے ایران میں صفائی کا انتظام ہی دیکھ لیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ ذہن پر زیادہ زور نہ دیں سارے ایران میں صفائی کا انتظام ہی دیکھ لیں
امام مشرف کو گیارہ سال اور مل جاتے تو یہ کام بھی کر جاتے. دیکھیں امام عمران کیا کر پاتے ہیں