پاکستان کا پیغام عوام کے نام

maksyed

Siasat.pk - Blogger
....میں بوڑھا ہوگیا ہوں....
....اگر تم لوگ میرا سہارا نہیں بن سکتے تو
....کم از کم ماں باپ کے سہاروں کو ان سے مت چھینوں
....بجھادو ان نفرتوں کی آگ کو
....میں بھی ایک بوڑھا باپ ہوں
....اور سکون سے اپنے بچوں کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں
....خدا کا واسطہ ہے مجھے اپنا باپ ہونے کی سزا مت دو
....اپنے بہن بھائیوں سے پیار کرنا سیکھو
....اور کسی کے لئے نہیں تو میرے لئے ہی ایک ہو جاؤ
....جب بھی ایک لاش گرتی ہے میں ٹوٹ جاتا ہوں
....خون کے آنسو روتا ہوں
....اور یہاں تو روز کتنی لاشیں گر رہی ہیں
....خدا کا واسطہ ہے اب باز آجاؤ
....خدا نے تم پر عذاب بھیجنے شروح کردیے ہیں
....حضرت نوح :Allaih:
کے قصّے سے سبق سیکھو
....بدل جاو
....کیونکے
....جب تک تم نہیں بدلوگے
....الله تم کو ایسے ہی ذلیل و خوار کرتا رہے گا
....تم لوگوں نے مجھے ایک الله کے لیے بنایا تھا
....تم نے میرے الله کے نام کی تختی لگائی تھی میرے ساتھ
اور اب ... ؟؟؟
الله کا واسطہ
....سدھر جاؤ
....نہی تو الله تم کو بھی رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بنا دے گا
.....مجھے ٹھیک کرنے کے لئے تم سب کو پہلے اپنے آپ کو بدلنا پڑے گا


کیا تم میری مدد کرو گے ؟؟

pointing_finger.jpg



Turn to Allah before you Return to Allah.
 
Last edited: