پاکستان کرکٹ کو دیکھنا بند کر دینا چاہیے ؟ ڈاکٹر نعمان نیاز برہم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
xO1oaii__400x400.jpg

https://twitter.com/x/status/1415194314557198337
https://twitter.com/x/status/1415194316528504834
https://twitter.com/x/status/1415194320135606273
https://twitter.com/x/status/1415194334111014914
https://twitter.com/x/status/1415194336115838977
https://twitter.com/x/status/1415194338192084992
https://twitter.com/x/status/1415194340180172804
https://twitter.com/x/status/1415194342189273092
https://twitter.com/x/status/1415194344202457091
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کرکٹ ایک دو سال کی محنت نہین کم ازکم دس سال کی پلاننگ اور محنت اور کوچنگ کے بعد رزلٹ دیتی ہے۔ ہمارے کوچ تو ابھی خود کرکٹ کی الف ب تک نہیں جانتے
انڈر چودہ کرکٹ ٹیم بنوای جاے ان کو کوچنگ اور ٹریننگ دی جاے انہیں میں سے اگلی ٹیمیں انڈر نائنٹین تک بنای جائیں اور پھر قومی اسکواڈ میں ان کو شامل کیاجاے تو رزلٹ اچھے ملیں گے
انگلینڈ اور آسٹریلیا میں یہی کچھ ہورہا ہے
 
The Sane

کچھ رزلٹ چالیس سال کے بعد بھی نہیں آتے اور کچھ چار مہینے میں ہی آ جاتے ہیں
 
master timi

MPA (400+ posts)
وہ بندہ میرٹ کی بات کر رہا ہے جو خود بغیر کسی میرٹ کے پی ٹی وی پر بیٹھ کر پروگرام کرتا رہا ہے۔ ایک سیریز تو ایسی بھی تھی جس میں یہ بندہ ایک پروگرام بطور میزبان صبح کرتا تھا، پھر دوپہر کو کمنٹری میچ میں اور رات کو بطور مہمان ایک اور پروگرام میں ایکسپرٹ کمنٹ۔

اپنے پروگرام میں صرف جگتیں اور جملہ بازی کرتا ہے۔ اس بندے کی وجہ سے پی ٹی وی کی کرکٹ ٹرانسمیشن دیکھنا چھوڑ دی تھی
 
ocean5

bhai jee yey bunda khud sports ka chief banana chahata hay her koee apnay faiday ka hee sochta hay jera kato sowa.anyways we know selection is not good and except two three players rest of the players are not consistent and have been given chances many times lilke fakhar zaman etc.kuch galat laga to maafee chahata houn.hey wallah
 
Doom1111

Minister (2k+ posts)
Reports are their Imad Wasim or Hafeez will be next captain as well and Waqar Younis is getting sacked and Muhammad Yousuf will be next batting coach as well Assistant Coach to watch that Misbha is not selecting team on basis of Friendship.
 
master timi

MPA (400+ posts)
bhai jee yey bunda khud sports ka chief banana chahata hay her koee apnay faiday ka hee sochta hay jera kato sowa.anyways we know selection is not good and except two three players rest of the players are not consistent and have been given chances many times lilke fakhar zaman etc.kuch galat laga to maafee chahata houn.hey wallah
I won't b surprised if he wanted to be some big shot in Pakistan Cricket. I hope no one allows him near the Pakistan Cricket ever.
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
bhai jee yey bunda khud sports ka chief banana chahata hay her koee apnay faiday ka hee sochta hay jera kato sowa.anyways we know selection is not good and except two three players rest of the players are not consistent and have been given chances many times lilke fakhar zaman etc.kuch galat laga to maafee chahata houn.hey wallah

misbah must be fired, niazi connection will not help our cricket......
 
kaka4u

Minister (2k+ posts)
I already for a long time no passion cricket is done and very close to hockey.
lots of thing in today cricket but we r still doing shitty old things like we did in hockey.

we must have separate team for T20 and ODI only those can play all kind of cricket who have talent and temperament