پاکستان کو تنہا اور انڈیا کو طاقتور بنانے والی حرکات

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ دنوں سے میں نوٹ کررہا ہوں کہ حکومت کے زرخرید اینکرز اور ترجمان طوطے انگلینڈ کے خلاف بیانات داغ رہے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں وہاں کی گورنمنٹ کو ان دو ٹکے کے اینکروں اور ترجمانوں کی ہدایات پر عمل کرتے ہوے فوری طور پر حکومت کے مطلوبہ سیاستدان پاکستان کو سونپ دینے چاہئں۔ کوی وظیفہ خوار کہہ رہا ہے برطانیہ اگر ہمارے مطالبات نہیں مانتا تو ہم بھی ان کے مطلوب افراد انہیں نہیں دیں گے کوی کہہ رہا ہے کہ ان سے سفارتی تعلقات کا لیول کم کردیا جاے ایک طوطے نے تو تمام حدود ہی پھلانگ ڈالیں اور کتے سے زیادہ وفاداری دکھاتے ہوے پاکستانی حکومت کی طرف سے برطانیہ کو وارننگ ہی دلوا دی وہ بھی آخری مگر یہ انتہای امیر اینکر یہ نہیں بتا سکا کہ وارننگ کیسی دی گئی، کیا برطانیہ سے جنگ چھیڑ دی جاے گی؟
میرے خیال میں شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر پریس بریفنگ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اکانومی کے بعد نااہل حکمران ہماری خارجہ پالیسی بھی تباہ کرنے کے درپے ہیں بلکہ تباہ ہوچکی ہے افغانی آج یورپ کے ملکوں میں انڈینز کے ساتھ مل کر پاکستانیوں کے خلاف محاذ بناے ہوے ہیں کیونکہ ان کی حکومتیں خیالی داستانوں کی طرز پر پالیسیاں نہیں بناتیں اور نہ ہی وہ ارطٖغرل ڈرامہ دیکھ کر سوتے ہیں۔ ادھر ہمارے اپنے ہی نالائق حکمران دیکھو کہ بجاے ان امیر اور ترقی یافتہ ملکوں سے تعلقات بہتر بنانے کے پہلے سے بنے تعلقات بھی خراب کررہے ہیں
ابھی کل اسد عمر نے اعلان کیا تھا کہ اوررسیز پاکستانیوں نے پانچ ماہ میں بارہ ارب ڈالر بھجوا دیئے مگر ان کی پالیسیاں یہی رہیں تو سعودیہ اور یواے ای کی طرح یورپ سے بھی پاکستانی ورکرز دھڑا دھڑ واپس آنے لگیں گے تب آپ کا روشن ڈیجیٹل اکاونٹ وڑ جاے گا نہ خزانے میں عوامی منصوبوں کیلئے رقم ہوگی اور نہ ہی ڈیفینس کیلئے
ملک کے بہترین دماغوں کو فورا آگے آکر کچھ کرنا چاہئے ورنہ ہم تنہا ہوتے جائیں گے اور انڈیا ہماری خراب خارجہ پالیسی کا فائدہ اٹھاتا رہے گا
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں دعوت دیتا ہوں تمام نسواریئے جوک در جوک آئیں اور زور زور سے بھونکیں
پہلے میں پیٹرول پر تھریڈ بنایا تھا جس پر یوتھیے بڑی تعداد میں آکر بھونکتے رہے مگر پھر ایکدم ان کے لیڈر نے رپورٹ پر سخت ایکشن لے لیا مگر حیرت کی بات ہے کہ لیڈر ایکشن لے رہا ہے اور یہ آج بھی اس تھریڈ پر بھوں بھوں کررہے ہیں
اب بھی امید ہے کہ آپ اپنا کام ضرور کرنے آئیں گے
ہمارا کام ملک کی خدمت اور ملک دشمن حرکات کا نوٹس لینا ہے
آپ اپنا کام گالیاں دینے والا کرتے جائیں اور ہم اپنا کرتے رہیں گے
پاکستان زندہ باد، پاکستانی قوم زندہ باد، پاک فوج زندہ باد
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

برطانیہ کا احسان ہے کہ ان کو نواز شریف کی عوامی طاقت سے بچایا ہوا ہے نواز شریف واپس آگیا تو وخت بھی حکومت کو پڑنا ہے کیونکہ عوامی طاقت اس کے ساتھ ہے میں تو کہتا ہوں کہ وہ ضرور واپس آے گا اس کی اطلاعات بھی ہیں کیونکہ انہوں نے بیمار بندے سے جوتے کھانے ہیں ان کی قسمت ہم کیا کرسکتے ہیں نواز شریف آگیا تو سر منڈوا لیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اب نواز کتے کو ہم گھسیٹ کے واپس لائیں گے
بیچارہ سوچے گا اماں کا جنازہ بھی گیا اور جیل سے بھی نہیں بچا
لعنت ہے مجھ جیسے بیٹے نواز پر
نواز انگلینڈ بیٹھا ہے تیری اماں کے حجرے میں نہیں جہاں سے گھسیٹ لاے گا دو کوڑی کے انسان
 
asallo

Senator (1k+ posts)

برطانیہ کا احسان ہے کہ ان کو نواز شریف کی عوامی طاقت سے بچایا ہوا ہے نواز شریف واپس آگیا تو وخت بھی حکومت کو پڑنا ہے کیونکہ عوامی طاقت اس کے ساتھ ہے میں تو کہتا ہوں کہ وہ ضرور واپس آے گا اس کی اطلاعات بھی ہیں کیونکہ انہوں نے بیمار بندے سے جوتے کھانے ہیں ان کی قسمت ہم کیا کرسکتے ہیں نواز شریف آگیا تو سر منڈوا لیں
Hahah wohi awami taqat jis se chor shareef 14 dec ko taqreerr ki thi yani khali chairs aur ground. Same like 26/2 ko jaise India ne kaha tha ke hum ne 3000 hazar maar diye. Halanke srif eik crow pr few trees
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

برطانیہ کا احسان ہے کہ ان کو نواز شریف کی عوامی طاقت سے بچایا ہوا ہے نواز شریف واپس آگیا تو وخت بھی حکومت کو پڑنا ہے کیونکہ عوامی طاقت اس کے ساتھ ہے میں تو کہتا ہوں کہ وہ ضرور واپس آے گا اس کی اطلاعات بھی ہیں کیونکہ انہوں نے بیمار بندے سے جوتے کھانے ہیں ان کی قسمت ہم کیا کرسکتے ہیں نواز شریف آگیا تو سر منڈوا لیں
عوامی طاقت والے بھاگتے نہیں جان اور خاندان کی پروا کئے بغیر مشکل حالات کا سامنا کرتے ہیں تب ہی عوام ان کی خاطر ٹینکوں کو بھگاتی ہے

ترکی کی ہر کامیاب اور ناکام فوجی بغاوتوں کا سامنا اسلام پرست اور محب وطن ترک رہنماؤں اور کارکنان نے کیا جن کی دھائیوں پر محیط قربانیوں کی بے مثال تاریخ ہے. ١٩٦٠ میں عدنان منڈریس سے اردگان تک محب وطن اسلام پرستوں نے ہر ظلم و جبر کا سامنا کیا لیکن ملکی سالمیت پر آنچ نا آنے دی

اس کے برعکس پاکستان کے صوبہ و لسان پرست سیکولر عناصر کی تاریخ اسلام اور پاکستان دشمنی کی داستان ہے. یہ متعصب اور مفاد پرست عناصر پاکستان کو عراق، لیبیا یا مصر بنا سکتے ہیں ترکی نہیں

!!!ان لوگوں نے ترکی جیسا انقلاب برپا کرنے کی کیا تیاری کر رکھی ہے
 
Diesel

O bhai itni lambi lambi na chor.. hns hns ke ansoo nikal aye
 
Billo darmyani

Councller (250+ posts)
کچھ دنوں سے میں نوٹ کررہا ہوں کہ حکومت کے زرخرید اینکرز اور ترجمان طوطے انگلینڈ کے خلاف بیانات داغ رہے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں وہاں کی گورنمنٹ کو ان دو ٹکے کے اینکروں اور ترجمانوں کی ہدایات پر عمل کرتے ہوے فوری طور پر حکومت کے مطلوبہ سیاستدان پاکستان کو سونپ دینے چاہئں۔ کوی وظیفہ خوار کہہ رہا ہے برطانیہ اگر ہمارے مطالبات نہیں مانتا تو ہم بھی ان کے مطلوب افراد انہیں نہیں دیں گے کوی کہہ رہا ہے کہ ان سے سفارتی تعلقات کا لیول کم کردیا جاے ایک طوطے نے تو تمام حدود ہی پھلانگ ڈالیں اور کتے سے زیادہ وفاداری دکھاتے ہوے پاکستانی حکومت کی طرف سے برطانیہ کو وارننگ ہی دلوا دی وہ بھی آخری مگر یہ انتہای امیر اینکر یہ نہیں بتا سکا کہ وارننگ کیسی دی گئی، کیا برطانیہ سے جنگ چھیڑ دی جاے گی؟
میرے خیال میں شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر پریس بریفنگ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اکانومی کے بعد نااہل حکمران ہماری خارجہ پالیسی بھی تباہ کرنے کے درپے ہیں بلکہ تباہ ہوچکی ہے افغانی آج یورپ کے ملکوں میں انڈینز کے ساتھ مل کر پاکستانیوں کے خلاف محاذ بناے ہوے ہیں کیونکہ ان کی حکومتیں خیالی داستانوں کی طرز پر پالیسیاں نہیں بناتیں اور نہ ہی وہ ارطٖغرل ڈرامہ دیکھ کر سوتے ہیں۔ ادھر ہمارے اپنے ہی نالائق حکمران دیکھو کہ بجاے ان امیر اور ترقی یافتہ ملکوں سے تعلقات بہتر بنانے کے پہلے سے بنے تعلقات بھی خراب کررہے ہیں
ابھی کل اسد عمر نے اعلان کیا تھا کہ اوررسیز پاکستانیوں نے پانچ ماہ میں بارہ ارب ڈالر بھجوا دیئے مگر ان کی پالیسیاں یہی رہیں تو سعودیہ اور یواے ای کی طرح یورپ سے بھی پاکستانی ورکرز دھڑا دھڑ واپس آنے لگیں گے تب آپ کا روشن ڈیجیٹل اکاونٹ وڑ جاے گا نہ خزانے میں عوامی منصوبوں کیلئے رقم ہوگی اور نہ ہی ڈیفینس کیلئے
ملک کے بہترین دماغوں کو فورا آگے آکر کچھ کرنا چاہئے ورنہ ہم تنہا ہوتے جائیں گے اور انڈیا ہماری خراب خارجہ پالیسی کا فائدہ اٹھاتا رہے گا
نواز انگلینڈ بیٹھا ہے تیری اماں کے حجرے میں نہیں جہاں سے گھسیٹ لاے گا دو کوڑی کے انسان
DO teen U.P wali gali daynay ka dil karaha hay.....choutiyay say kaam chala lay. BAGGAD DHAYR, Us Kanjar Nawaz ka tu abhi kuch nhi hua, abhi tu party start hui hay, aur Nawaz kay jitnay bhi Bhadway hay, jo karna hay karlo
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عوامی طاقت والے بھاگتے نہیں جان اور خاندان کی پروا کئے بغیر مشکل حالات کا سامنا کرتے ہیں تب ہی عوام ان کی خاطر ٹینکوں کو بھگاتی ہے

ترکی کی ہر کامیاب اور ناکام فوجی بغاوتوں کا سامنا اسلام پرست اور محب وطن ترک رہنماؤں اور کارکنان نے کیا جن کی دھائیوں پر محیط قربانیوں کی بے مثال تاریخ ہے. ١٩٦٠ میں عدنان منڈریس سے اردگان تک محب وطن اسلام پرستوں نے ہر ظلم و جبر کا سامنا کیا لیکن ملکی سالمیت پر آنچ نا آنے دی

اس کے برعکس پاکستان کے صوبہ و لسان پرست سیکولر عناصر کی تاریخ اسلام اور پاکستان دشمنی کی داستان ہے. یہ متعصب اور مفاد پرست عناصر پاکستان کو عراق، لیبیا یا مصر بنا سکتے ہیں ترکی نہیں

!!!ان لوگوں نے ترکی جیسا انقلاب برپا کرنے کی کیا تیاری کر رکھی ہے
وہ بھی ہونا ہے ایکدن مگر ابھی تیاری پوری نہیں
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
کچھ دنوں سے میں نوٹ کررہا ہوں کہ حکومت کے زرخرید اینکرز اور ترجمان طوطے انگلینڈ کے خلاف بیانات داغ رہے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں وہاں کی گورنمنٹ کو ان دو ٹکے کے اینکروں اور ترجمانوں کی ہدایات پر عمل کرتے ہوے فوری طور پر حکومت کے مطلوبہ سیاستدان پاکستان کو سونپ دینے چاہئں۔ کوی وظیفہ خوار کہہ رہا ہے برطانیہ اگر ہمارے مطالبات نہیں مانتا تو ہم بھی ان کے مطلوب افراد انہیں نہیں دیں گے کوی کہہ رہا ہے کہ ان سے سفارتی تعلقات کا لیول کم کردیا جاے ایک طوطے نے تو تمام حدود ہی پھلانگ ڈالیں اور کتے سے زیادہ وفاداری دکھاتے ہوے پاکستانی حکومت کی طرف سے برطانیہ کو وارننگ ہی دلوا دی وہ بھی آخری مگر یہ انتہای امیر اینکر یہ نہیں بتا سکا کہ وارننگ کیسی دی گئی، کیا برطانیہ سے جنگ چھیڑ دی جاے گی؟
میرے خیال میں شاہ محمود قریشی کو فوری طور پر پریس بریفنگ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اکانومی کے بعد نااہل حکمران ہماری خارجہ پالیسی بھی تباہ کرنے کے درپے ہیں بلکہ تباہ ہوچکی ہے افغانی آج یورپ کے ملکوں میں انڈینز کے ساتھ مل کر پاکستانیوں کے خلاف محاذ بناے ہوے ہیں کیونکہ ان کی حکومتیں خیالی داستانوں کی طرز پر پالیسیاں نہیں بناتیں اور نہ ہی وہ ارطٖغرل ڈرامہ دیکھ کر سوتے ہیں۔ ادھر ہمارے اپنے ہی نالائق حکمران دیکھو کہ بجاے ان امیر اور ترقی یافتہ ملکوں سے تعلقات بہتر بنانے کے پہلے سے بنے تعلقات بھی خراب کررہے ہیں
ابھی کل اسد عمر نے اعلان کیا تھا کہ اوررسیز پاکستانیوں نے پانچ ماہ میں بارہ ارب ڈالر بھجوا دیئے مگر ان کی پالیسیاں یہی رہیں تو سعودیہ اور یواے ای کی طرح یورپ سے بھی پاکستانی ورکرز دھڑا دھڑ واپس آنے لگیں گے تب آپ کا روشن ڈیجیٹل اکاونٹ وڑ جاے گا نہ خزانے میں عوامی منصوبوں کیلئے رقم ہوگی اور نہ ہی ڈیفینس کیلئے
ملک کے بہترین دماغوں کو فورا آگے آکر کچھ کرنا چاہئے ورنہ ہم تنہا ہوتے جائیں گے اور انڈیا ہماری خراب خارجہ پالیسی کا فائدہ اٹھاتا رہے گا
Baqi tou sab teek hai, lekin matlooba siyastdaan nhi “SAZA YAAFTA MATLOOB MUJRIM AUR ISHTEHAARI tashee kar lai “SHUKRIYA”
 
Resident Evil

punjabi-jaag.jpg

DGmCDmRWsAAc0LZ.jpg