پاکستان کو فیٹف سے نکالنے کیلئے افواج پاکستان کا اہم کردار

8pakistanarmyfatf.jpg

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کا اجلاس آج سے جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہورہا ہے جس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار کا فیصلہ کیا جائے گا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی 27 میں سے 26 شرائط پر عمل درآمد کرلیا ہے جس کے بعد پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں ، پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کیلئے بھارتی سازشیں بھی ناکام بنادی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مودی حکومت نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کی سازش کی لیکن پاک فوج نے بروقت اس سازش کو ناکام بنادیا ہے، اس حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احکامات پر میجر جنرل کی سربراہی میں قائم کردہ اسپیشل سیل نے مختلف وزارتوں، محکموں اور ایجنسیز کے درمیان کورڈینیشن کا میکنزم بنایا۔

اس سپیشل سیل نے دن رات کی انتھک محنت اور کاوشوں سے دہشت گردی کی فنانسنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کیلئے موثر نظام مرتب کیاجس پر عمل درآمد سے اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری،ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام میں مدد ملی، اس اسپیشل سیل کی کاوشوں سے حوالہ ہنڈی نیٹ ورکس کے خلاف موثر کارروائی کی گئی جبکہ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ، فارن ایکسچینج ریگولیٹری ایکٹ میں ترامیم سے منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے 7 سے4پوائنٹس پرنمایاں پیش رفت دیکھی گئی۔
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
جتنا زلیل آرمی کو اس باجرے اور انجمی کنجر نے کروا دیا ہے یہ ادرارے کہُ ساتھ غداری کی ہے انہوں نے ملک کا پڑھا لکھا طبکا بھئ خلاف ہو گیاہے ان کہ لوگ جس بات کو کھلُ کہ کہنا نئی چاہتے تھی وہ باتیں سرے عام ہو رہی ہیں
 
3351399

MPA (400+ posts)
بھئی چائنہ والوں نے معزز مہمان دنیا کے پہلے فوجی 'رہنما' کو صدر کی دعوت پر بلا کر کچھ کھلایا نہیں؟ پیسے نہ دیتے انہیں کچھ کھلا ہی دیتے، ہماری قوم ان کا احسان نہ بھولتی۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پشتو میں ایک ضرب الامثل ہے کہ گند میں جتنا ہلاوگے، بو اتنا ہی پھیلے گا۔۔۔

یہ خبیث غدار جتنی وضاحتیں پیش کرینگے اتنا ہی لوگوں کا یقین بڑھے گا۔

ویسے یہ وضاحتیں دیتے کیوں ہے اور کس کو ؟ یہ بدمعاش کونسا کسی سے ڈرتے ہیں؟ انکی تو جو مرضی ہوتی ہے وہی کرتے ہیں۔
 
Mediawatch

The more clarification they give people will respond. The better keep quiet. Every one know Bajwa and Co has done a damage to country. He better keep quiet for a while and let the people of pakistan decide who will be PM pakistan not these neutrals
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
FATF.. USA..West k tool ha dosray mulko par pressure dalnay k lia..warns FATF k kae members Jo grey list m nahi hain wo black money ke heaven hain. Jahan racism. kiiling..rape . ransom ..kidnapping arooj par ha...India ko hi dekh lo..jahan money laundering aam ha.genocide daily hoti ha..missing persons rape.. killing..religious hate high level par ha..Minorities ko mara jaa raha ha state level par.. Kia jabhi India ko punish kia FATF ne???
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
If we get out of this list, credit also goes to PTI government, previous PML(N) government and a bit to current coalition government. This is a very important issue for our trade and being considered a peaceful country.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی تو باجوہ کو کہے کہ عوام میں جا کر عوامی ردعمل دیکھیں۔ وہ زندہ گھر واپس نہیں آئے گا۔ بہتر ہے کہ آپ غیر جانبداری کے ان میڈیا پروپیگنڈے سے گریز کریں۔ الیکشن بلائیں اور پاکستانی عوام فیصلہ کریں کہ پاکستان کے لیے کیا بہتر ہے۔
زندہ تو دور کی بات ہے اسکی بوٹیاں شاید کتے بھی نہ کھائیں
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)
بھئی چائنہ والوں نے معزز مہمان دنیا کے پہلے فوجی 'رہنما' کو صدر کی دعوت پر بلا کر کچھ کھلایا نہیں؟ پیسے نہ دیتے انہیں کچھ کھلا ہی دیتے، ہماری قوم ان کا احسان نہ بھولتی۔
China give a huge slap to this CIA agent Bajwa. He has no respect any where in the world. Now he is trying
جتنا زلیل آرمی کو اس باجرے اور انجمی کنجر نے کروا دیا ہے یہ ادرارے کہُ ساتھ غداری کی ہے انہوں نے ملک کا پڑھا لکھا طبکا بھئ خلاف ہو گیاہے ان کہ لوگ جس بات کو کھلُ کہ کہنا نئی چاہتے تھی وہ باتیں سرے عام ہو رہی ہیں
Inshllah Allah Has his own plan.. All Bajwa Plan Will failed. People are awake and dont like this Bajwa Army. This is not good for the nation. Bajwa And Anjum has to resigned,.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh Bajwa Bharwa ki hasiyat aik PIMP se ziada kuch nahi —- Yeh Dala chahay Pichwara bhi Pakistanion ko dey —— Magar yeh kanjar Ghuddar he kehalwaye ga ?​

BAJWAY BHARWAY TUJHAY RIKO DIQ KA HISAB DENA HO GA​

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

3351399

MPA (400+ posts)
China give a huge slap to this CIA agent Bajwa. He has no respect any where in the world. Now he is trying

Inshllah Allah Has his own plan.. All Bajwa Plan Will failed. People are awake and dont like this Bajwa Army. This is not good for the nation. Bajwa And Anjum has to resigned,.
بھئی چائنہ والے کچھ اپنے خاص کھانوں سے چیف صاحب کی آو بھگت کرتے تو ہمارا بھی کچھ بھلا ہوتا۔۔