پاکستان کو فیٹف سے نکالنے کیلئے افواج پاکستان کا اہم کردار

8pakistanarmyfatf.jpg

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کا اجلاس آج سے جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہورہا ہے جس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار کا فیصلہ کیا جائے گا۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی 27 میں سے 26 شرائط پر عمل درآمد کرلیا ہے جس کے بعد پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں ، پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کیلئے بھارتی سازشیں بھی ناکام بنادی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مودی حکومت نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کی سازش کی لیکن پاک فوج نے بروقت اس سازش کو ناکام بنادیا ہے، اس حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے احکامات پر میجر جنرل کی سربراہی میں قائم کردہ اسپیشل سیل نے مختلف وزارتوں، محکموں اور ایجنسیز کے درمیان کورڈینیشن کا میکنزم بنایا۔

اس سپیشل سیل نے دن رات کی انتھک محنت اور کاوشوں سے دہشت گردی کی فنانسنگ اور منی لانڈرنگ روکنے کیلئے موثر نظام مرتب کیاجس پر عمل درآمد سے اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری،ٹارگٹ کلنگ کی روک تھام میں مدد ملی، اس اسپیشل سیل کی کاوشوں سے حوالہ ہنڈی نیٹ ورکس کے خلاف موثر کارروائی کی گئی جبکہ اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ، فارن ایکسچینج ریگولیٹری ایکٹ میں ترامیم سے منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے 7 سے4پوائنٹس پرنمایاں پیش رفت دیکھی گئی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

باجوہ غدار قومی رہنما کی ایکٹنگ کرتے ہوئے پھر پکڑا گیا
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Wow...Those who believe corruption isn't even an issue will bring Pakistan out of FATF. In fact, FATF is a trap of US and West. They would surely help their TOUTS to get out of FATF and accumulate more dollars for themselves, not for the country.
 
markwilson0319

Voter (50+ posts)
Wah kya baat, jiss terrorist organization ke waja say Pakistan FATF main hai, wohi nikal rahi hai. Kya bakwaaas hai, pata nahin kab yah chutay logon ko chutia banana band keraain gay. Bajra & Co are curse on pakistan
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)
یہ غیر جانبدار ڈی جی آئی ایس پی آر آج دنیا ٹی وی پر چین کے ناکام دورے کی پردہ پوشی کے لیے آئے ہیں جہاں بڑے نیوٹرل باجوہ کے ساتھ بہت برا سلوک کیا گیا اور کوئی بھی اعلیٰ عہدے پر ان سے ملاقات نہیں کی۔ یہ پاکستان کے لیے اور پاک فوج کے لیے بھی شرمناک تھا۔ باجوہ نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے۔ اب ہر دوسرے دن عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ باجوہ اور آئی ایس آئی کا خان حکومت کو ہٹانے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ چنانچہ رات گئے کھلنے والی تمام عدالتیں خود خان کی ہدایت پر تھیں۔ خان نے جیل وین کو بلایا، خان نے باجوہ ہٹانے کی جعلی خبر پر اسلام آباد ہائی کورٹ کو حکم دیا ہے۔

عمران خان نے خود ایم کیو ایم کی پی ڈی ایم اور باپ سے ملاقات کا انتظام کیا ہے۔ باجوہ میر جعفر نہیں خان تھا جس نے امریکن میمو پر پاکستان کو نیچا دکھایا اور بزدلوں کی طرح کام کیا۔ ورنہ باجوہ امریکہ پر حملہ کرنے کو تیار تھا۔ کوئی یہ آرمی اسٹیبلشمنٹ کو بتائے کہ وقت بدل گیا ہے اور پاکستانیوں کی اکثریت ان کے جھوٹ سے نفرت کرتی ہے۔ الیکشن ہی واحد حل ہے۔ فوج ہر روز ڈی جی آئی ایس پی آر کی
وضاحتی تقریر بند کرے۔ وہ فوج کو مزید متنازع بنا رہا ہے بھونگیان
 
Mediawatch

MPA (400+ posts)
کوئی تو باجوہ کو کہے کہ عوام میں جا کر عوامی ردعمل دیکھیں۔ وہ زندہ گھر واپس نہیں آئے گا۔ بہتر ہے کہ آپ غیر جانبداری کے ان میڈیا پروپیگنڈے سے گریز کریں۔ الیکشن بلائیں اور پاکستانی عوام فیصلہ کریں کہ پاکستان کے لیے کیا بہتر ہے۔