پاکستان کہ مسائل کا واحد حل

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ نہ کرے ایسی کلیجہ چبانے والی کپتان کے نصیب میں آئے۔۔ ایسی عورتیں کیا حال کرتی ہیں۔۔ کپٹن صفدر کی دماغی حالت دیکھ لیں۔۔ اس پر کتنا ٹارچر کیا ہوگا اس نے​

https://twitter.com/x/status/1529827380554268673
پاکستان کہ مسائل کا واحد حل مریم نواز اور عمران خان کی شادی ہے. عوام جانتی ہے کہ مریم ہر تقریر میں بار بار خان کا ذکر کرتی ہے مگر اپنے ظالم اور لالچی باپ کی وجہ سے اظہار محبت سے بھی ڈرتی ہے. اگر باجوہ نواز شریف کو راضی کرے تو خان بھی وسیع تر قومی مفاد میں مریم سے شادی پر راضی ہوجائیگا. یوں خان پٹواریوں کا بہنوئی بھی بن جائیگا. اپنا خان 70 سال کی عمر میں بھی جوان ہے اور مریم کو خوش کر سکتا ہے. مریم ابھی بھی بچہ پیدا کرنے کہ قابل ہے .ذرا سوچے اگر ان دونوں کا بچہ ہوگیا تو اسے نون لیگ اور تحریک انصاف دونوں کہ ووٹ ملیں گے اور وہ بچہ ہر الیکشن میں کلین سوئپ کرے گا. یوں ملک میں سیاسی استحکام بھی آئیگا اور نون لیگ اور تحریک انصاف کہ درمیان دشمنی بھی ختم ہوجائیگی
284516156_1963011587219873_6403586359405448187_n.png