پاکستان کی آخری امید

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
بدقسمتی سے قآئد اعظم( رح)کے بعد پاکستان کو کوئی ایسا رھنما نصیب نہ ھوا ،جو اپنی ذات




کے دائرے سے باھر نکل کر پاکستان یاعام پاکستانی کے بارے سوچتا، جوبھی آیا ایک سے بڑھ
کر ایک، نآھل اقربا پرور،کرپٹ اور خودغرض، سیاستدانون کی نالآئقیوں اور نااتفاقیوں کی وجہ سے افواج پاکستان کو ملک عزیز میں کئی بارمارشل لا لگانا پڑا۔






در اصل سیاستدان خود ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے افواج کو مارشل لا لگانے کیلیے پکارتے رھے۔ اور ان کرپٹ سیاستدانوں نے مارشل لا کوبھی کرپشن سکھادی۔




آجکل کچھ نام نھادسییاستدان مارشل لاکیلیے راستہ ھموار کرنے میں مصروف ھیں جیسے کہ آجکل لندن میں چوھدریبرادز قادری کے ساتھ میٹنگز میں لائحہ عمل بنا رھے ھیں۔


انتخابات کے زریعہ چوھد ری قادری مل کر حکومت میں نھیں آسکتے توان کو مارشل لا ھی راس آیگا
ان کا ایک اور ساتھی الطاف حسین کچھ ھی ھفتے پھلے ببانگ دھل فوج کواقتدار سنبھالنے کی
دعوت دے چکے ھیں اسکو بھی مارشل لا کی چھتری کے نیچے خون کی ھولی کھیلنے میں
آسانی ھوتی ھے جیساکہ 12مئی۔




شیخ رشید صاحب بھی اسی مشن پر گامزن ھیں۔اور شیخ رشید کی وجہ سے عمران خان کو بھی ان کا ساتھی سمجھا جارھاھے ۔ میرے خیال میں ایسا ھرگز نھیں- اگرچہ سب سے زیادہ زیادتی عمران خان کے ساتھ ھوی جس کا مینڈٹ چرایاگیا۔




ووٹ اسکے تھے عوام اس کے لیے باھر نکلی حکومت کسی اور کی جھولی میں ڈالدی گئی۔




مگر اسنے صبر کا دامن تھامے رکھااور پورا ایک سال اسنے انصاف کیلیے ھرایک قانونی در پردستک دی ۔جب کھیں بھی شنوای نہ ھوی تو اپنا حق احتجاج استعمال کر رھے ھیں ۔


اور اس احتجاج کی وجہ سے کچھ ھل چل شروع ھوی ھے۔ تو چوھدری برادرز قادری اور شیخ
رشید جیسے لوگ اپنے مفاد کی خاطر اپنا لّچ تلنے میں مصروف ھوگئے ھیں ۔


جس کا نتیجہ ڈر ھے کہ مارشل لا کی صورت میں نکل سکتا جس کے لیے عمران خان کبھی سوچ بھی
نھیں سکتا وہ اک جمھوری سوچ اور اپروچ رکھتا ھے۔




یہ نواز حکومت کی بدقسمتی ھے کہ وہ عمران خان جیسے بااصول اور وضعدار انسان کوسمجھ نہ سکی۔ اگر وہ عمران خان کا اصولی مطالبہ تسلیم کر کے 4 حلقے کھول دیتی توآج حکومت جانے کادھڑکا نہ ھوتا


اورھرغیراحکومت کےخلاف اتحاد کی نہ سوچ رھا ھوتا۔ شروع میں عمران خان بڑے نرم موڈ میں تھے اور اگر4 حلقوں میں دھاندھلی ثابت بھی ھوجاتی تو4 سیٹ سے ھاتھ دھونے پڑتے۔
اب خان اپنی ضد پرھے حکومت 4 حلقے نھین، خان جس جس حلقہ کی طرف اشارہ کرے کا حکومت ھر حلقہ کھولنے پر مجبورھوگی۔ اس کوکھتے ھیں 100پیاز کے ساتھ 100 چھتر بھی کھانا۔


عمران خان کو اپنا احتجاج اکیلے ھی جاری رکھناچاھیے اکثریت اس کو حق پر سمجھتی ھےاور اس کے ساتھ ھے عمران کو کسی لاحقے ساحقے اپنے ساتھ نتھی کرنے کی ضرورت نھیں اس کا جمھوریت کو پٹڑی سے اتارنے کا کوی ارادہ نھیں-




اس کا حق ھے کہ وہ دھاندھلی کے خلاف احتجاج کرے اور قوم اس کے ساتھ ھے۔ اسکے ایجنڈے کے ساتھ قوم متفق ھے اور اس اس کا ساتھ دے رھی ھے ۔طاھرالقادری، چوھدری برادرز،شیخ رشید وغیرہ کاایجنڈا مشکوک ھے اورقوم کو انکے ایجنڈا پرکافی سے زیادہ تحفظات ھیں۔ اس لیے ان سے ایک فاصلے پر رھنا ھی بھتر ھے۔




اگر خدا نخواستہ عمران خان انکو ساتھ ملانے یاانکا ساتھ دینے کی غلطی کر بیٹھا تو جمھوریت کو نقصان پہنچنے کی صورت میں سارا ملبہ عمران خان پر گرے گا۔ اور بھان متی گروہ اپنےاپنے مقاصد کےحصول کے بعد پرواز کرجائیینگے۔


اس میں کوی شک نہیں کہ عمران خان ایماندار، بھادر، نڈر،مخلص ،محنتی، ذھین، اعلی تعلیم یافتہ ایک ایسا رھنماھے جوقآئد اعظم کے بعدپاکستان کونصیب ھواھے۔


ھماری دعا کہ اللہ تعآلی اس کو قآئد کی ذھانت اورحکمت عملی عطا فرمائے۔آمین۔ اور عمران کی جھولی میں
جوکھوٹے سکے ھیں ان سے نجات پانے پانے میں اسکی مدد فرمائے۔ ثم آمین۔


عمران خان،پاکستانی قوم آپکو آخری امید سمجھ بیٹھی ھے ۔اس قوم نے بھت دھوکھے کھائےھین۔ جوبھی رھنما اس کوملا رھزن نکلا۔ پھربھی یہ نا امید نھین۔آپ اسکی شائد آخری امیدھین خدا را ان ازمائے ھوے چھودھری،قادری،جیسوں سے دور رھین اور قوم کی نظروں میں سرخرو رھیں۔ ۔


جس طرح سےآپکامینڈٹ چرایاگیا اسطرح اپنی بامقصد تحریک کسی کوھائی جیک کرنے کی اجازت نہ دیں


ملک وقوم قدم باقدم آپکےساتھ ھے عمران خان
قوم کی آرزو،پاکستان کی شان ھے عمران خان


 
Last edited by a moderator:

shafi3859

Minister (2k+ posts)
اس ملک کی مائیؐں ابھی بانجھ نہیں ہوئیں، جس جدوجہد کا آغاز

خان صاحب نے کر لیا ہے وہ رکنے والی نہیں، بس ناامیدی گناہ ہے۔۔

اور شحصیت پرستی اس سے بڑا گناہ،،

کیا تحریک انصاف اس قابل ہو چکی ہے کہ وہ عمران خان کے بغیر بھی چل سکے ،،

نہیں۔۔

اس لیے

خان صاحب اور ہمیں بھرپور کوشش کرنی چاہیے کہ ملک کو ایک مظبوط سیاسی پارٹی دے سکیں،،،

جس کی تقلید دوسری جماعتیں بھی کرنے پر مجبور ہو جائیں

باقی آج نہیں تو کل تبدیلی ء خکومت ہو ہی جائے گی۔۔۔

لیکن کیا پاکستان تبدیلی کا وہ لمبا سفر طے کر چکا ہے جسکی ہمیں اشد ضرورت ہےَِؐ؟
 
Shafi bhai mera iman hai ke jis parwadigar nabi pak ki madad ke liye umar bin khatab ko muntakhib Kia jis totay howey muslmano mein slahuddin ayuobi peda Kia jis mr Jinah ko Muhammad Ali Janah banaya wohi Allah hai jis nay Pakistan mein bananay Walay muslmano or pakistaniyon mein eik play boy ko iyaka na bo do wa iyaka nastaeen sikhaya yeh jitnay loag mein nay kahay hain yeh sab apnay jisay ka kam kar chokay hai khan ji ka kam abhi baki hai or woh inshallah pora hoga . Rahi baat Pti ki ya future ki tu khan ji nay jiyalay Tayar kar diye hain Jo sir par kafan pehan kar chaltay hain . Ab baat khatam honay wali nahi . Rahi baat future ki tu 700 sal hukmran muslman ko zawal aya jis riyast ki Boniyad nabi pak nay rakhi tu Pti imran khan or ham Kia chez hain Magar os zawal say pehlay arooj zaroor dekhain gain inshallah or Pakistan riyast e madina banay gi inshallah
 

kaalashaa

Minister (2k+ posts)
U r contradicting urself. But yeah we need more IK's to come forward!
اس ملک کی مائیؐں ابھی بانجھ نہیں ہوئیں، جس جدوجہد کا آغاز

خان صاحب نے کر لیا ہے وہ رکنے والی نہیں، بس ناامیدی گناہ ہے۔۔

اور شحصیت پرستی اس سے بڑا گناہ،،

کیا تحریک انصاف اس قابل ہو چکی ہے کہ وہ عمران خان کے بغیر بھی چل سکے ،،

نہیں۔۔

اس لیے

خان صاحب اور ہمیں بھرپور کوشش کرنی چاہیے کہ ملک کو ایک مظبوط سیاسی پارٹی دے سکیں،،،

جس کی تقلید دوسری جماعتیں بھی کرنے پر مجبور ہو جائیں

باقی آج نہیں تو کل تبدیلی ء خکومت ہو ہی جائے گی۔۔۔

لیکن کیا پاکستان تبدیلی کا وہ لمبا سفر طے کر چکا ہے جسکی ہمیں اشد ضرورت ہےَِؐ؟
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
[h=2]
tf053-3152014.gif
[/h]
nf053-3152014.gif


Imran Khan se yahi umeed thi .
 




میں ظفر ملک اور اس جیسے دوسرے جماعتی غنڈوں کی عمران خان کو سپورٹ اور پروجیکٹ کرنے کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں



delete_later2.jpg

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بیس کروڑ کی قوم میں چار ہی اچھے بندے ہیں

پنجاب میں نواز شریف ، سندھ میں زرداری ، بلوچتان میں بگٹی قبائل اور کے پی میں سراج الحق اور فضلو ( دونوں بھائی ہیں )


جیسے مومن ویسے امیر

یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ عمران خان نے پھسوڑی ڈالی ہوئی ہے ، ورنہ تو ہر ایک کا دھندہ ٹھیک چل رہا ہے

کوئی نہی آخر کب تک

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم




میں ظفر ملک اور اس جیسے دوسرے جماعتی غنڈوں کی عمران خان کو سپورٹ اور پروجیکٹ کرنے کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں



delete_later2.jpg


یہ دیکھنے کے بعد بھی ظفر ملک صاحب جماعت کو پسند کرتے ہیں کیوں کہ اس کے ساتھ اسلام کا لفظ لگا ہوا ہے اور جماعت نے اسلامی نظام کا بھی وعہدہ کیا ہے ، لیکن قیامت والے دن

 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
بیس کروڑ کی قوم میں چار ہی اچھے بندے ہیں

پنجاب میں نواز شریف ، سندھ میں زرداری ، بلوچتان میں بگٹی قبائل اور کے پی میں سراج الحق اور فضلو ( دونوں بھائی ہیں )


جیسے مومن ویسے امیر

یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ عمران خان نے پھسوڑی ڈالی ہوئی ہے ، ورنہ تو ہر ایک کا دھندہ ٹھیک چل رہا ہے

کوئی نہی آخر کب تک

Aap apni raay rakhne mein ba akhtiyar hein . thanks for comments
 

purity

MPA (400+ posts)
Again misleading people. Qazi Husain on record called IK and apologized for Incident. I do not represent either party but please refrain from misleading people and disinformation.






میں ظفر ملک اور اس جیسے دوسرے جماعتی غنڈوں کی عمران خان کو سپورٹ اور پروجیکٹ کرنے کی مجبوری سمجھ سکتا ہوں



delete_later2.jpg