پاکستان کی انڈیا سے شاندار جیت : 'ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں ' ہربھجن سنگھ

Nice2MU

President (40k+ posts)
اچھا ہوتا اگر پہلے ہی سوچ سمجھ کر بولتا۔
یہ ٹیپکل انڈین مائینڈ سیٹ ہے کہ پہلے بڑے بڑے بھڑکیں مارتے ہیں۔یہ گدھا 2017 کی چمپیئن ٹرافی فائنل سے پہلے بھی یہی بکواس کر رہا تھا کہ پاکستان ٹیم بہت گندی کرکٹ کھیلتی ہے۔۔
 
Last edited: