پاکستان کی تباہی اور بربادی کے ذمہ دار امریکہ کے گماشتے فوجی جرنیل

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ایوب خان سے لے کر باجوہ تک، سب کے سب امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں جنہوں نے پوری کی پوری فوج کو غیروں کی نوکری پر لگایا ہوا ہے۔ عدالتیں اور الیکشن کمیشن ان بدمعاشوں کی جیب میں ہے۔ گن پوائنٹ پر اور دنیا کی نمبر ون آئی ایس آئی کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کر کے، ان کی فحش ویڈیوز بنا کر انہوں نے ایک ایک ادارے پر ایسے قابو پایا ہوا ہے جیسے شیطان کمزور انسانوں پر قابو پالیتا ہے۔
جعلی انتخابات میں جعلی نتائج کے ذریعے ذوالفقار علی بھٹّو سے لے کر عمران نیازی تک صرف اور صرف ایک مردود بوٹ پالشیہ ہی الیکشن جیت سکتا ہے۔ کیوں کہ الیکشن کمیشن نے وہی نتیجہ دکھانا ہوتا ہے جو اس وقت کے آرمی چیف نے اسے پہلے سے بتایا ہوا ہوتا ہے۔ بلاوجہ لوگ دن بھر لائنیں لگا کر ووٹ ڈالتے ہیں، آپس میں دشمنیاں پالتے ہیں۔
پاکستان میں 6 لاکھ یا 10 لاکھ جو بھی فوج ہے، اس کا کام سرحدوں کا دفاع ہرگز نہیں ہے۔ کیوں کہ یہ نکمّے اور نالائق فوجی سرحدوں کا دفاع کر سکتے تو بنگلہ دیش نہ بنتا، سیاچن بھارت کے پاس نہ جاتا، کارگل 1999 میں واپس مل جاتا۔ یہ فوج ظفر موج اسی لیے مسلّط ہے تاکہ پاکستانی قوم کو گن پوائنٹ پر ان خبیث جرنیلوں کا غلام بنایا جاسکے، اور یہ امریکہ کی مرضی سے ہمیں ویسے ہی غلام بنائے رکھیں جیسے ان سے پہلے ان کے برٹش باپوں نے برّصغیر کے لوگوں کو قریباً 200 سال غلام بنائے رکھا۔
اب آپ کرونا ہی کو لے لیجیے۔ باجوے کی لونڈی غلام، عمران نیازی کو جب حکم ملا کہ گوروں سے بھیک لینی ہے، قرضوں کی ادائیگی میں مہلت لینی ہے تو کمینوں نے کرونا کی اموات کی لائن لگا دی۔ اور جب بھیک مل گئی، اور مزید ملنے کی امید ختم ہوگئی تو یکایک کرونا سے اموات میں کمی آنے لگی ہے، ٹیسٹنگ بھی کم کر دی ہے۔ یہ کمینے پیسے کی خاطر اپنی ماں بہنیں سب بیچ سکتے ہیں، جھوٹے نمبرز دینا، کرونا کا خوف پھیلانا کون سی بڑی بات ہے۔ آخر کو یہی کام ان کا باپ ڈونلڈ ٹرمپ اور باقی کافر لیڈر بھی اپنی اپنی ضرورتوں کے حساب سے کر رہے ہیں۔

پاکستان کو جو جرنیلی، پنجابی کینسر لگا ہے، اس کا بس ایک علاج ہے۔ اور وہ علاج ہے کہ چین، ایسٹ انڈیا کمپنی بن کر پاکستان پر قبضہ مکمل کر لے۔۔۔ ہندوستان میں مسلمانوں کو حقوق ہندوؤں سے نہیں ملے، بلکہ تیسری قوت برٹش سے ملے، برٹش نے پاکستان بنایا، برٹش نہ ہوتے تو پاکستان بنتا؟ اسی طرح پاکستان پر اگر کوئی تیسری قوت، ممکنہ طور پر چینی قابض ہوتے ہیں تبھی جاکے پاکستانیوں کو کچھ حقوق مل پائیں گے، ورنہ ان امریکی غلام، پنجابی جرنیلوں نے پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کی طرح ایک مقبوضہ ریاست بنا کر اس کا خون چوستے رہنا ہے۔
 
Last edited:

SaRashid

Minister (2k+ posts)
جس طرح باجوے نے نواز شریف کے ساتھ ڈیل کر کے اسے لندن بھیجا ہے، فوج کے پالتو احسان اللہ احسان کو فرار کروایا ہے، ویسے ہی یہ عزیر بلوچ کو بھی ایران فرار کروا دے گا۔
عزیر بلوچ بھی ان ہی بے غیرتوں کا بندہ ہوگا، ان کا بندہ نہ ہوتا تو اتنے سال کراچی شہر پر راج کرتا؟؟
 
Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
جس طرح باجوے نے نواز شریف کے ساتھ ڈیل کر کے اسے لندن بھیجا ہے، فوج کے پالتو احسان اللہ احسان کو فرار کروایا ہے، ویسے ہی یہ عزیر بلوچ کو بھی ایران فرار کروا دے
گا۔
عزیر بلوچ بھی ان ہی بے غیرتوں کا بندہ ہوگا، ان کا بندہ نہ ہوتا تو اتنے سال کراچی شہر پر راج کرتا؟؟
107889047_981817232264864_5066035640736084218_o.jpg
 
Hasta la vista

Politcal Worker (100+ posts)
Well..............it is true !!

How else you think they are able to pimp whole nation and its army just for a few million dollars and billions in national loss with no accountability whatsoever ??

You think it would be this easy for Yanks to secure a political govt's support with a democratic PM in House ??

You think it would be that easy for a political PM to surrender every thing for 10 long years on one phone call and still survive ?

Every soft or hard martial law in Pakistan had a nod from Yankees including extensions..........which are mostly geared towards "keeping the current pace" with their regional interests

Why you think General Kayani go extensions?

Why you think General Bajwa got extension?

&

Why you think General Aslam Beg did not get extension....?? after he refused to send troops to Iraq?

Surprisingly, Imran Khan was as vocal of Army but changed his tone when Army put him the PM chair ?

It would be hell of a show worth a supply of pop corn the day Imran leaved the PM House
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ایوب خان سے لے کر باجوہ تک، سب کے سب امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں جنہوں نے پوری کی پوری فوج کو غیروں کی نوکری پر لگایا ہوا ہے۔ عدالتیں اور الیکشن کمیشن ان بدمعاشوں کی جیب میں ہے۔ گن پوائنٹ پر اور دنیا کی نمبر ون آئی ایس آئی کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کر کے، ان کی فحش ویڈیوز بنا کر انہوں نے ایک ایک ادارے پر ایسے قابو پایا ہوا ہے جیسے شیطان کمزور انسانوں پر قابو پالیتا ہے۔
جعلی انتخابات میں جعلی نتائج کے ذریعے ذوالفقار علی بھٹّو سے لے کر عمران نیازی تک صرف اور صرف ایک مردود بوٹ پالشیہ ہی الیکشن جیت سکتا ہے۔ کیوں کہ الیکشن کمیشن نے وہی نتیجہ دکھانا ہوتا ہے جو اس وقت کے آرمی چیف نے اسے پہلے سے بتایا ہوا ہوتا ہے۔ بلاوجہ لوگ دن بھر لائنیں لگا کر ووٹ ڈالتے ہیں، آپس میں دشمنیاں پالتے ہیں۔
پاکستان میں 6 لاکھ یا 10 لاکھ جو بھی فوج ہے، اس کا کام سرحدوں کا دفاع ہرگز نہیں ہے۔ کیوں کہ یہ نکمّے اور نالائق فوجی سرحدوں کا دفاع کر سکتے تو بنگلہ دیش نہ بنتا، سیاچن بھارت کے پاس نہ جاتا، کارگل 1999 میں واپس مل جاتا۔ یہ فوج ظفر موج اسی لیے مسلّط ہے تاکہ پاکستانی قوم کو گن پوائنٹ پر ان خبیث جرنیلوں کا غلام بنایا جاسکے، اور یہ امریکہ کی مرضی سے ہمیں ویسے ہی غلام بنائے رکھیں جیسے ان سے پہلے ان کے برٹش باپوں نے برّصغیر کے لوگوں کو قریباً 200 سال غلام بنائے رکھا۔
اب آپ کرونا ہی کو لے لیجیے۔ باجوے کی لونڈی غلام، عمران نیازی کو جب حکم ملا کہ گوروں سے بھیک لینی ہے، قرضوں کی ادائیگی میں مہلت لینی ہے تو کمینوں نے کرونا کی اموات کی لائن لگا دی۔ اور جب بھیک مل گئی، اور مزید ملنے کی امید ختم ہوگئی تو یکایک کرونا سے اموات میں کمی آنے لگی ہے، ٹیسٹنگ بھی کم کر دی ہے۔ یہ کمینے پیسے کی خاطر اپنی ماں بہنیں سب بیچ سکتے ہیں، جھوٹے نمبرز دینا، کرونا کا خوف پھیلانا کون سی بڑی بات ہے۔ آخر کو یہی کام ان کا باپ ڈونلڈ ٹرمپ اور باقی کافر لیڈر بھی اپنی اپنی ضرورتوں کے حساب سے کر رہے ہیں۔

پاکستان کو جو جرنیلی، پنجابی کینسر لگا ہے، اس کا بس ایک علاج ہے۔ اور وہ علاج ہے کہ چین، ایسٹ انڈیا کمپنی بن کر پاکستان پر قبضہ مکمل کر لے۔۔۔ ہندوستان میں مسلمانوں کو حقوق ہندوؤں سے نہیں ملے، بلکہ تیسری قوت برٹش سے ملے، برٹش نے پاکستان بنایا، برٹش نہ ہوتے تو پاکستان بنتا؟ اسی طرح پاکستان پر اگر کوئی تیسری قوت، ممکنہ طور پر چینی قابض ہوتے ہیں تبھی جاکے پاکستانیوں کو کچھ حقوق مل پائیں گے، ورنہ ان امریکی غلام، پنجابی جرنیلوں نے پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کی طرح ایک مقبوضہ ریاست بنا کر اس کا خون چوستے رہنا ہے۔

رشید صاحب! چند روز پہلے ہی آپ کا تذکرہ ہو رہا تھا، ایک پٹواری سے آپ کی خیر خبر کا سوال کیا تھا کہ بھائی آج کل کہاں ہیں نظر نہیں آ رھے, اتنے لمبے عرصے سے مسنگ ان ایکشن کیوں ہیں؟ پٹواری کا جواب وہی گوفیہ ایجنسی والوں کی طرح تھا.... "ڈاکٹر صاحب آئی ڈونٹ نو". تو حضور اب آپ نے بقلم خود مکھڑا دکھا ہی دیا ہے توآپ ہی سے پوچھے لیتے ہیں کہ عالی مرتبت اتنے مہینے کہاں رہے؟ بھیا کہاں گزارے؟؟?؟
!!!...لمبی غیر حاضری کے بعد اتنی زبردست چاند ماری
الله الله! توپوں کے دھانے تک گرم کر دیے ہیں . خیر سیاسی ٹھوں ٹھاں تو چلتی ہی رہے گی، آپ بنا بتائے اتنے لمبے عرصے کے لیے ایکس پاکستان لیو پر تو نہ چلے جایا کریں . رونق میلہ لگے رہنا چاھیے . آپ کی تحاریر گرچہ ہمارے خیمہ میں فٹ تو نہیں ہوتیں لیکن پھر بھی ہیلو ہائے کا سلسلہ بند نہیں ہونا چاہئیے

کووڈ کے اس خطرناک دور میں اپنا اور گھر والوں کا خیال رکھیے گا . خوش رھیں
رب راکھا

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Why civilians accept boot polish job ? is anybody forcing them ?
Nawaz always covered Punjab biggest province and majority in NA, why didn’t he do any reforms ?
PPP was the most popular party, now going down toilets, already been kicked out from 3 provinces.
How come Bangladesh is going better than Pakistan ?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ایوب خان سے لے کر باجوہ تک، سب کے سب امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں جنہوں نے پوری کی پوری فوج کو غیروں کی نوکری پر لگایا ہوا ہے۔ عدالتیں اور الیکشن کمیشن ان بدمعاشوں کی جیب میں ہے۔ گن پوائنٹ پر اور دنیا کی نمبر ون آئی ایس آئی کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کر کے، ان کی فحش ویڈیوز بنا کر انہوں نے ایک ایک ادارے پر ایسے قابو پایا ہوا ہے جیسے شیطان کمزور انسانوں پر قابو پالیتا ہے۔
جعلی انتخابات میں جعلی نتائج کے ذریعے ذوالفقار علی بھٹّو سے لے کر عمران نیازی تک صرف اور صرف ایک مردود بوٹ پالشیہ ہی الیکشن جیت سکتا ہے۔ کیوں کہ الیکشن کمیشن نے وہی نتیجہ دکھانا ہوتا ہے جو اس وقت کے آرمی چیف نے اسے پہلے سے بتایا ہوا ہوتا ہے۔ بلاوجہ لوگ دن بھر لائنیں لگا کر ووٹ ڈالتے ہیں، آپس میں دشمنیاں پالتے ہیں۔
پاکستان میں 6 لاکھ یا 10 لاکھ جو بھی فوج ہے، اس کا کام سرحدوں کا دفاع ہرگز نہیں ہے۔ کیوں کہ یہ نکمّے اور نالائق فوجی سرحدوں کا دفاع کر سکتے تو بنگلہ دیش نہ بنتا، سیاچن بھارت کے پاس نہ جاتا، کارگل 1999 میں واپس مل جاتا۔ یہ فوج ظفر موج اسی لیے مسلّط ہے تاکہ پاکستانی قوم کو گن پوائنٹ پر ان خبیث جرنیلوں کا غلام بنایا جاسکے، اور یہ امریکہ کی مرضی سے ہمیں ویسے ہی غلام بنائے رکھیں جیسے ان سے پہلے ان کے برٹش باپوں نے برّصغیر کے لوگوں کو قریباً 200 سال غلام بنائے رکھا۔
اب آپ کرونا ہی کو لے لیجیے۔ باجوے کی لونڈی غلام، عمران نیازی کو جب حکم ملا کہ گوروں سے بھیک لینی ہے، قرضوں کی ادائیگی میں مہلت لینی ہے تو کمینوں نے کرونا کی اموات کی لائن لگا دی۔ اور جب بھیک مل گئی، اور مزید ملنے کی امید ختم ہوگئی تو یکایک کرونا سے اموات میں کمی آنے لگی ہے، ٹیسٹنگ بھی کم کر دی ہے۔ یہ کمینے پیسے کی خاطر اپنی ماں بہنیں سب بیچ سکتے ہیں، جھوٹے نمبرز دینا، کرونا کا خوف پھیلانا کون سی بڑی بات ہے۔ آخر کو یہی کام ان کا باپ ڈونلڈ ٹرمپ اور باقی کافر لیڈر بھی اپنی اپنی ضرورتوں کے حساب سے کر رہے ہیں۔

پاکستان کو جو جرنیلی، پنجابی کینسر لگا ہے، اس کا بس ایک علاج ہے۔ اور وہ علاج ہے کہ چین، ایسٹ انڈیا کمپنی بن کر پاکستان پر قبضہ مکمل کر لے۔۔۔ ہندوستان میں مسلمانوں کو حقوق ہندوؤں سے نہیں ملے، بلکہ تیسری قوت برٹش سے ملے، برٹش نے پاکستان بنایا، برٹش نہ ہوتے تو پاکستان بنتا؟ اسی طرح پاکستان پر اگر کوئی تیسری قوت، ممکنہ طور پر چینی قابض ہوتے ہیں تبھی جاکے پاکستانیوں کو کچھ حقوق مل پائیں گے، ورنہ ان امریکی غلام، پنجابی جرنیلوں نے پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کی طرح ایک مقبوضہ ریاست بنا کر اس کا خون چوستے رہنا ہے۔
بہت عرصہ بعد آمد ہوئی ہے گمان ہوا سدھار ہوا ہے مگر ایسی قسمت کہاں ۔ یوں تازہ دم لگے ، گر اسباق بھی تازہ کر لیتے تو بھلا رہتا ، خدا خیر کرے وہی پرانی فضولیات، فرسودہ اور ناکارہ سوچ ، دروغ گوئی اور تکے بازی اور لا یعنی و لا حاصل تحریر ۔۔ خدا را اب
کچھ تو نیا ڈھونڈھیں ، یہ من گھڑت قصے قیاس اور وہم بہت ہوئے، اکتاہٹ ہونے لگی ہے ، کب اس بچپنے سے باہر آیں گے ؟

نوٹ ۔۔۔ جب سے کرونا کی وبا پھیلی آپکے کچھ دوستوں کی باچھیں کھل اٹھیں ، انہیں پیر و مرشدنے بتایا ہے کرونا خان کا سیاسی سشکار کرے گا، کبھی دو لاکھ کبھی دس لاکھ اموات کی امید لگا کر دل پشوری کرتے ہیں خوشی اور جوش سے اچھل اچھل چھت سے جا ٹکراتے ہیں۔ ایک صاحب تو جذبات میں دو کڑوڑ بیمار کر گئے اور خان کوخوب گالیاں بکیں۔۔ آپ نے اس مضمون میں وبا فروشی نہیں کی ، اگلی دفعہ مت بھولیے گا ،چلو یہی کچھ نیا سہی ؟
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
ایوب خان سے لے کر باجوہ تک، سب کے سب امریکی سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں جنہوں نے پوری کی پوری فوج کو غیروں کی نوکری پر لگایا ہوا ہے۔ عدالتیں اور الیکشن کمیشن ان بدمعاشوں کی جیب میں ہے۔ گن پوائنٹ پر اور دنیا کی نمبر ون آئی ایس آئی کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کر کے، ان کی فحش ویڈیوز بنا کر انہوں نے ایک ایک ادارے پر ایسے قابو پایا ہوا ہے جیسے شیطان کمزور انسانوں پر قابو پالیتا ہے۔
جعلی انتخابات میں جعلی نتائج کے ذریعے ذوالفقار علی بھٹّو سے لے کر عمران نیازی تک صرف اور صرف ایک مردود بوٹ پالشیہ ہی الیکشن جیت سکتا ہے۔ کیوں کہ الیکشن کمیشن نے وہی نتیجہ دکھانا ہوتا ہے جو اس وقت کے آرمی چیف نے اسے پہلے سے بتایا ہوا ہوتا ہے۔ بلاوجہ لوگ دن بھر لائنیں لگا کر ووٹ ڈالتے ہیں، آپس میں دشمنیاں پالتے ہیں۔
پاکستان میں 6 لاکھ یا 10 لاکھ جو بھی فوج ہے، اس کا کام سرحدوں کا دفاع ہرگز نہیں ہے۔ کیوں کہ یہ نکمّے اور نالائق فوجی سرحدوں کا دفاع کر سکتے تو بنگلہ دیش نہ بنتا، سیاچن بھارت کے پاس نہ جاتا، کارگل 1999 میں واپس مل جاتا۔ یہ فوج ظفر موج اسی لیے مسلّط ہے تاکہ پاکستانی قوم کو گن پوائنٹ پر ان خبیث جرنیلوں کا غلام بنایا جاسکے، اور یہ امریکہ کی مرضی سے ہمیں ویسے ہی غلام بنائے رکھیں جیسے ان سے پہلے ان کے برٹش باپوں نے برّصغیر کے لوگوں کو قریباً 200 سال غلام بنائے رکھا۔
اب آپ کرونا ہی کو لے لیجیے۔ باجوے کی لونڈی غلام، عمران نیازی کو جب حکم ملا کہ گوروں سے بھیک لینی ہے، قرضوں کی ادائیگی میں مہلت لینی ہے تو کمینوں نے کرونا کی اموات کی لائن لگا دی۔ اور جب بھیک مل گئی، اور مزید ملنے کی امید ختم ہوگئی تو یکایک کرونا سے اموات میں کمی آنے لگی ہے، ٹیسٹنگ بھی کم کر دی ہے۔ یہ کمینے پیسے کی خاطر اپنی ماں بہنیں سب بیچ سکتے ہیں، جھوٹے نمبرز دینا، کرونا کا خوف پھیلانا کون سی بڑی بات ہے۔ آخر کو یہی کام ان کا باپ ڈونلڈ ٹرمپ اور باقی کافر لیڈر بھی اپنی اپنی ضرورتوں کے حساب سے کر رہے ہیں۔

پاکستان کو جو جرنیلی، پنجابی کینسر لگا ہے، اس کا بس ایک علاج ہے۔ اور وہ علاج ہے کہ چین، ایسٹ انڈیا کمپنی بن کر پاکستان پر قبضہ مکمل کر لے۔۔۔ ہندوستان میں مسلمانوں کو حقوق ہندوؤں سے نہیں ملے، بلکہ تیسری قوت برٹش سے ملے، برٹش نے پاکستان بنایا، برٹش نہ ہوتے تو پاکستان بنتا؟ اسی طرح پاکستان پر اگر کوئی تیسری قوت، ممکنہ طور پر چینی قابض ہوتے ہیں تبھی جاکے پاکستانیوں کو کچھ حقوق مل پائیں گے، ورنہ ان امریکی غلام، پنجابی جرنیلوں نے پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کی طرح ایک مقبوضہ ریاست بنا کر اس کا خون چوستے رہنا ہے۔
I would just suggest to OPEN UP your MIND and GROW UP Mentaly
 
AhmadSaleem264

No substance just frustration
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
Why civilians accept boot polish job ? is anybody forcing them ?
Nawaz always covered Punjab biggest province and majority in NA, why didn’t he do any reforms ?
PPP was the most popular party, now going down toilets, already been kicked out from 3 provinces.
How come Bangladesh is going better than Pakistan ?
بھائی یہ سارا کھیل برطانیہ کا گورا خنزیر شروع کر کے گیا ہے۔ ان لوگوں کو قائد اعظم پسند نہیں تھے کیوں کہ انہوں نے ان گوروں سے 'سر' کا خطاب لینا (نائٹ ہڈ) تک گوارا نہ کیا۔ قائد کو اپنی ذات، اپنی لیاقت اور اپنے خاندان پر فخر تھا، وہ دو ٹکے کے دیسیوں کی طرح انگریزی بول کر اور انگریزوں کی جوتیاں سیدھی کر کے بڑے نہیں بنتے تھے۔ چناں چہ آپ دیکھیں کس طرح اسٹیبلشمنٹ نے قائد کی بیماری کو طول دیا، اور کس طرح قائدکا انتقال ہوا کہ ماڑی پور سے ان کی رہائش گاہ تک کوئی سیکیوریٹی مہیا نہیں کی گئی، ایمبیولینس ایسی دی جو بیچ راستے میں بند ہوگئی۔ ان کمینوں کو ان کے برٹش باپوں نے احکامات جاری کیے ہوئے تھے کہ جناح سے جان چھڑانی ہے، جناح ان خنزیروں کے راستے کا سب سے بڑا کانٹا تھے۔
جناح کے بعد جیسے ہی 1951 میں ڈگلس گریسی گیا ہے، ایوب خان مردود، برٹش/امیریکن ایجنٹ آگیا۔ اسی سال لیاقت علی خان کو مروا دیا گیا۔ اور پاکستان پر امریکی گماشتے جرنیلوں کا قبضہ ہوگیا جو آج تک برقرار ہے۔
ذوالفقار علی بھٹّو کی کیا اوقات تھی، سوائے اس کے کہ اس کا باپ جونا گڑھ ریاست کا غالباً وزیراعظم تھا۔ اس کو گمنامی سے اٹھا کر ایوب خان مردود کے شریک جرم اسکندر مرزا نے اپنی کابینہ میں شامل کیا، ایوب مردود نے بھٹو کو ساتھ رکھا۔ بھٹّو، نواز شریف اور عمران خان کی نسل کا کمینہ تھا جسے پاکستان سے مخلص سیاست دانوں کو کاٹنے کے لیے پالا گیا تھا۔
مشرقی پاکستان کے عظیم لیڈر حسین شہید سہروردی کو 1963 میں اور محترمہ فاطمہ جناح کو 1967 میں ایوب خان مردود نے مروادیا، جیسے ضیاء مردود نے فوجیوں کے پالتو بھٹو کو اور مشرف مردود نے بے نظیر کو مروایا۔

SaRashid

Minister (2k+ posts)
The only land our army has conquered is Pakistan.
کیوں کہ یہ سالے بھگوڑے ہیں، انہوں نے لڑنا سیکھا ہی نہیں۔ ان کو بس پاکستانی قوم کو امریکہ اور یورپ کا غلام رکھنے کے لیے رکھا گیا ہے۔ یہ فوج کو ڈاؤن سائز اسی لیے نہیں کرتے کہ پھر فوج کمزور ہوجائے گی اور پھر یہ پاکستان پر قبضہ برقرار نہیں رکھ پائیں گے۔
 
SaRashid

Minister (2k+ posts)
نوٹ ۔۔۔ جب سے کرونا کی وبا پھیلی آپکے کچھ دوستوں کی باچھیں کھل اٹھیں ، انہیں پیر و مرشدنے بتایا ہے کرونا خان کا سیاسی سشکار کرے گا، کبھی دو لاکھ کبھی دس لاکھ اموات کی امید لگا کر دل پشوری کرتے ہیں خوشی اور جوش سے اچھل اچھل چھت سے جا ٹکراتے ہیں۔ ایک صاحب تو جذبات میں دو کڑوڑ بیمار کر گئے اور خان کوخوب گالیاں بکیں۔۔ آپ نے اس مضمون میں وبا فروشی نہیں کی ، اگلی دفعہ مت بھولیے گا ،چلو یہی کچھ نیا سہی ؟
بھائی صاحب یہ بات زبان زد عام ہے کہ پاکستان میں کرونا کا فسانہ بھیک اور امداد لینے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ اب جب بھیک مل چکی تو یکایک پنکی جی کے جادو کے اثر سے کرونا بے اثر ہونے لگا ہے، اموات کم ہورہی ہیں، ٹیسٹنگ بھی کم ہوگئی ہے۔ کیوں کہ اب معیشت کو 'اٹھانا' ہے۔
خود حکومت کہہ رہی ہے کہ کرونا سے جتنی اموات ہوئی ہیں ان میں ساڑھے 3 سے 4 ہزار لوگ ایسے تھے جو دوسری 'خطرناک' بیماریوں میں مبتلا تھے۔ اب یہ بات اس وقت بتاتے ہوئے موت آرہی تھی، کیوں کہ اس وقت باجوہ اور نیازی کے ابّو، ڈونلڈ ٹرمپ کا یہی حکم تھا، بھیک اسی بات سے مشروط تھی کہ خوف پھیلانا ہے، ریمڈیسی ویر بیچنی ہے، ویکسین ویکسین کرنا ہے۔