پاکستان کی داستان دنیا کو سنانے آیا ہوں : وزیراعظم شہباز شریف

shehbaz-sharif-newyrk-story-pak.jpg

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی داستان دنیا کو سنانے کے لیے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب سے ہونے والے ایک بڑے انسانی المیے کے غم اور درد کی داستان ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1572099146051616770
واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار کو نیویارک پہنچ گئے تھے۔

وزیراعظم آفس کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 21 ستمبر کو وزیر اعظم شہباز شریف کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا، ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ ملپس سے بھی ملاقات ہوگی۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے علاوہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کی دوطرفہ ملاقات ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے بھی ملاقات کریں گے اس کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے شیڈول عشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔

اس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف 21 ستمبر کو ترکیہ کے صدر اور ان کی اہلیہ کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی فن لینڈ کے صدر سعالی نوسیتو، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوگی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

بھکاری دنیا سے مزید بھیک مانگنے اقوام متحدہ پہنچ گیا
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی بتاؤ تم خاندانی چور ہو اور تم نے پاکستان کو خوب لوٹا پھر پاکستان میں غیر ملکی بزدل غلاموں نےتم کو پوری قوم پر ٹھونس دیا . ان غلاموں نے پاکستان سے بھاگ جانا ہے تم اور تمہارا خاندان پچھلے تیس سال سے اس قوم کو لوٹ رہے ہیں اب یہ غلام بھی اسی چوری کے حصّہ دار بن گئے ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
shehbaz-sharif-newyrk-story-pak.jpg

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی داستان دنیا کو سنانے کے لیے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب سے ہونے والے ایک بڑے انسانی المیے کے غم اور درد کی داستان ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1572099146051616770
واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار کو نیویارک پہنچ گئے تھے۔

وزیراعظم آفس کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 21 ستمبر کو وزیر اعظم شہباز شریف کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا، ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ ملپس سے بھی ملاقات ہوگی۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے علاوہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کی دوطرفہ ملاقات ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے بھی ملاقات کریں گے اس کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے شیڈول عشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔

اس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف 21 ستمبر کو ترکیہ کے صدر اور ان کی اہلیہ کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی فن لینڈ کے صدر سعالی نوسیتو، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوگی۔
دنیا والے تمہاری داستان بنارسی ٹھگ پہلے سے جانتے ہیں
 
Abdullah9

Senator (1k+ posts)
آپ سمجھیں کہ میں مانگنے آیا ہوں ، نہیں، رات خواب میں ملکہ صاحبہ تشریف لائیں اور فرمایا جو بھی جنازے کا شریک بغیر مجھے امداد دیے گیا اسے میں معاف نہیں کرونگی_ کیا کروں؟ مجبوری ہے ملکہ کا حکم تھا

FdA5KmuWQAYpqmN
 
Last edited by a moderator:

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Pmln supporters think that SS meeting foreign dignitaries is a big achievement and fail to understand the basics of success of foreign policy.

What has he achieved for Pakistan?
How much aid have we received?does it match our losses?
Has any debt role over happened because of his effort?
Has any debt cancellation happened because of these meetings?
Has any new trade avenue created for Pakistan?
We are not worried because he is meeting people-it’s prerogative of PM of a country;the question is what has he achieved for Pakistan after burning millions on his lavish foreign trip.

Let’s not forget IK stayed in Pakistan embassy during his trip to US and SS and Bilawal are staying in one of the most expensive hotels there.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
shehbaz-sharif-newyrk-story-pak.jpg

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی داستان دنیا کو سنانے کے لیے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب سے ہونے والے ایک بڑے انسانی المیے کے غم اور درد کی داستان ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1572099146051616770
واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار کو نیویارک پہنچ گئے تھے۔

وزیراعظم آفس کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 21 ستمبر کو وزیر اعظم شہباز شریف کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا، ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ ملپس سے بھی ملاقات ہوگی۔

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے علاوہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے بھی وزیر اعظم شہباز شریف کی دوطرفہ ملاقات ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے بھی ملاقات کریں گے اس کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے شیڈول عشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔

اس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف 21 ستمبر کو ترکیہ کے صدر اور ان کی اہلیہ کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی فن لینڈ کے صدر سعالی نوسیتو، مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوگی۔
وہی بسوں میں بھیک مانگنے والوں کا طریقہ اس کو انگریزی میں ایک پرچہ چھپوا کے دے دو جس ملک بھی جائے اس ملک کے سربراہ کے ہاتھ میں پکڑا کے مسکینوں کی طرح کھڑا ہو جائے ویسے یہ اچھی اداکاری کر لیتا ہے
???
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آپ سمجھیں کہ میں مانگنے آیا ہوں ، نہیں، کیا کروں؟ مجبوری ہے ملکہ کا حکم تھا

وہی بسوں میں بھیک مانگنے والوں کا طریقہ اس کو انگریزی میں ایک پرچہ چھپوا کے دے دو جس ملک بھی جائے اس ملک کے سربراہ کے ہاتھ میں پکڑا کے مسکینوں کی طرح کھڑا ہو جائے ویسے یہ اچھی اداکاری کر لیتا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye dunia ko Pakistan mein apni 30 saal ki howi corruption ki kahani suna ney aya ha.Jo ke US ke media m bhi chap chuki ha..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mangnay nahi aya.belkay ye kehna chahta ho ke worst economy. Floods ki wajah se Pakistan mein corruption ke lia kakh nahi bacha.is lia apni mari howi malka ke naam par cash m madad karain ta ke Pakistan ko doubara lutnay ke qabal bana sakay...
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہی داستانیں سنا سنا کر ہی تم ٹھگوں نے ملک کو لوٹا ، باجوے جیسوں کو جیب میں رکھا۔۔
یہ دنیا جانتی ہے۔۔ کوئی نئی بات کر بے غیرت۔۔