ڈرتے کس بات سے ہو سیدھا کہو کہ آرمی چیف کے گھر ڈنر تھا جہاں تمام لوگ مدعو تھے، آرمی نے موجودہ حکومت کو کافی ٹائم دے کر دیکھ لیا مگر ایک کے بعد دوسری حماقت اور ڈالر کی قیمت اسحاق ڈار کے دور کی نسبت دوگنی ہوجانے سے فوج پریشان ہے اور دیگر معاملات بھی تباہی کی طرف جارہے ہیں اوپر سے پے در پے اسلامی بلوں نے ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کردی ہے ہم نے کہا تھا کہ بلا سوچے سمجھے سیاسی مفادات کی خاطر لاے گئے اسلامی بل بہت زیادہ مسائل پیدا کردیں گے او ر صرف دو مہینے بعد اب فرقہ ورانہ قتل و غارت شروع ہوچکی ہے