پاکستان کی فتح پر شکست خوردہ انتہا پسند بی جے پی رہنما زہنی توازن کھو بیٹھے

6swamy.jpg

بھارتی جنتا پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سبرامنین سوامی نے پاکستان سے شکست کے بڑھک مارتے ہوئے پاکستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کردیا ہے۔

بھارت کی حکمران ہندو انتہا پسند جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما سبرامنین سوامی نے بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے اگلے روز ایک بڑھک مارتے ہوئے میچ کی مخالفت کی اور نفرت پھیلانے کا ذریعہ بن گئے ۔

اپنے بیان میں سبرامنین سوامی نے کہا کہ "دہشت گرد پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنا منظور نہیں ہے، مغل حکمران بھی پاکستان کی طرح ہی تھے مگر ہم نے ان کا نام و نشان مٹادیا"۔ انہوں نے کہا کہ" آج ہم کسی مائیکروسکوپ اور ٹیلی سکوپ کی مدد سے بھی مغلوں کا نام و نشان نہیں ڈھونڈ پاتے۔

image.png


سبرامنین سوامی نے پاکستان کے ٹکڑے کرنے کے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کے چار ٹکڑے ہونے کے بعد چاروں کے ساتھ کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ سبرامنین سوامی نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے اہم رہنما ہیں جو اکثر پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے دکھائی دیتے ہیں، ماضی میں انہوں نے اپنی ہی حکومت کو پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑنے کا مشورہ بھی دے ڈالا تھا ۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا سوامی جی آپ فکر نہ کرو...پاکستان کے اگر چار ٹوٹے ہو بھی گئے تو بھی تم
ہر ٹوٹے سے مار کھاؤ گے ...یہی تمہارا مقدر ہے. ?
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے پاگلوں کو پاگل خانے والے بھی باندھ کر رکھتے ہیں مگر بھارت میں یہ ڈیڑھ ارب گائیوں بھینسوں پر وزیر لگا ہوا ہے۔ لعنت ہے اس پر پاکستان نے جتنا کھونا تھا کھو لیا اب پانا ہی پانا ہے کھونا نہیں مگر بھارت اتنا بڑا ہے کہ اس کے اندر آدھی درجن ملک بننے کا بہت امکان ہے
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Go and save your endia first, 31st October Sikhs are going for a referendum for a separate country if it gets passed then you and your mudi will be sitting on flames as Sikhs are not the only ones there are other minorities also which will be getting motivated and fire their struggle against your tattoo government, don't forget they are not helpless this time, China is sitting on their back to supply the fuel to fire up the explosion, maza to tab aye ga, swami jee
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
6swamy.jpg

بھارتی جنتا پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سبرامنین سوامی نے پاکستان سے شکست کے بڑھک مارتے ہوئے پاکستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کردیا ہے۔

بھارت کی حکمران ہندو انتہا پسند جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما سبرامنین سوامی نے بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے اگلے روز ایک بڑھک مارتے ہوئے میچ کی مخالفت کی اور نفرت پھیلانے کا ذریعہ بن گئے ۔

اپنے بیان میں سبرامنین سوامی نے کہا کہ "دہشت گرد پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنا منظور نہیں ہے، مغل حکمران بھی پاکستان کی طرح ہی تھے مگر ہم نے ان کا نام و نشان مٹادیا"۔ انہوں نے کہا کہ" آج ہم کسی مائیکروسکوپ اور ٹیلی سکوپ کی مدد سے بھی مغلوں کا نام و نشان نہیں ڈھونڈ پاتے۔

image.png


سبرامنین سوامی نے پاکستان کے ٹکڑے کرنے کے اپنے ناپاک عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کے چار ٹکڑے ہونے کے بعد چاروں کے ساتھ کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ سبرامنین سوامی نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے اہم رہنما ہیں جو اکثر پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے دکھائی دیتے ہیں، ماضی میں انہوں نے اپنی ہی حکومت کو پاکستان اور چین کے ساتھ بیک وقت جنگ لڑنے کا مشورہ بھی دے ڈالا تھا ۔
his name should not be Sawa Me , he should be called Sawa HARAAMI
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)
Why his account is still alive on Twitter? Mind boggling
Indians are controlling major IT around the world. I once replied to an indian with words: "Eat shit and die"... and that lady had my account suspended for a week. I topped using twitter since.