پاکستان کی معیشت مستقبل میں بہترین پرفارم کرے گی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
محمد مالک ٹی وی اینکر نونی لیگ کا چمچہ سابقہ رشوت خور رشوت میں پی ٹی وی کا چیئرمین بنا اپنے بال پکرنے سے تو رہا کیوں کہ وہ ہے نہیں لہذا سر پکڑ کے سوچتا ہوگا میں کہا کہا سے بڈھے کھسوسٹ معاشی کھلاڑی پکڑ کے لا کے پروگرام کرتا رہا ہوں اور یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا رہا ہوں کہ اکانومی بس آج کے آج تباہ ہونے والی ہے ڈالر بس شوٹ کرنے والا ہے لیکن یہاں سب کچھ الٹ ہو رہا ہوتا ہے معاشی اعشارے پہلے سے بہتر ہو رہے ہوتے ہیں ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے ہر طرف معاشی صورتحال بہتری کے اثار نظر آتے ہیں اگلے ہی دنوں میں مجھے منہ کی کھانی پڑتی ہے اور میں دیکھاتا رہ جاتا ہوں پھر نجومی بن کر حکومت کے خلاف پرڈکٹ پیش گوئیاں کرنے لگتا ہوں بس تباہی آنے والی ہے اور وہ آتی نہیں اور میں سٹو ڈیو اپنے کیمرہ مین تک سے ذلیل ہوتا ہوں اب تو وہ مجھے چھڈو کے نام سے پکارتے ہیں
 

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
CPECپہ تیزی سے کام ہو گا عوام

پہ دو سو ارب روپے ذیادہ خرچ ہو گا

پاکستان آئ ایم ایف کی بجائے چائنہ سےمعاشی تعاون حاصل کرے گا

1.3% growth ? Ye hai teri PTI it is less than the 2% population growth...which means everyone getting poorer by 0,7% in the year. total trash reporting
 

BND Pakistan

MPA (400+ posts)
the economy of Pakistan is based in Karachi and it is run by a Iranian dacait Zardari epstein.
If Imran wants to bring Pakistan forward, then they have to capture Karachi.
I strongly agree. Howver, the narrative here is a bit different.
1.3% growth ? Ye hai teri PTI it is less than the 2% population growth...which means everyone getting poorer by 0,7% in the year. total trash reporting
Bhai.... kuch ziada serious analysis hogya apka