پاکستان کی ہسٹری میں کبھی ایسا نہیں ہوا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ڈسکہ کی سیٹ ن لیگ کیلئے اتنی اہم نہیں ہے جتنی پی ٹی آی کے سروائیول کیلئے اہم ہے۔ اسی وجہ سے پی ٹی آی کے وزیراعلی نے انتہای بھونڈے طریقے سے رگنگ کروای جس کے لئے ان کے لیڈران جو ڈسکہ میں موجود تھے استعمال کئے گئے اور انتظامیہ جس میں اے سی، ڈی سی ، آی جی، ایس ایس پی لیول کے افسران استعمال کئے گئے
ان سب باتوں کے علاوہ جس بات کا میں تذکرہ کرنے جارہا ہوں وہ ہے الیکشن کمیشن کی طرف سے ایک حیرت انگیز اور خوش آئیند پریس بریفنگ، پاکستان کی ہسٹری میں ایسا پہلی بار دیکھا گیا ہے
الیکشن کمیشن اس کے لئے مبارکباد کا مستحق ہے۔ پری پول رگنگ روکنے کیلئے ایسے اقدامات بہت پہلے لئے جاتے تو اب تک نظام میں موجود رخنے دور کئے جاچکے ہوتے اور دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسای یوں نہ ہوتی جیسے کل ہوی ہے
الیکشن کمیشن کے اختیار میں ہے کہ قوم کو ایک صاف و شفاف انتخابی پراسیس دے یا اسی گندگی کے جوہڑ میں ڈوبا رہنے دے جس میں پچھلے ساٹھ ستر سال سے ڈوبے ہوے ہیں
پھر کہوں گا کہ الیکشن کمیشن کا پہلا قدم درست جانب گیا ہے اب دوسرا قدم اٹھاتے ہوے ان سب کو نمونہ عبرت بنا دے جنہوں نے حکومتی اختیارات کا غلط استمعال کرتے ہوے ایسی شرمناک دھاندلی کی
مجھے کہنے میں کوی شرم نہیں کہ کے پی کے اور سندھ میں بھی ایسی شرمناک نااہلیاں نہیں کی گئیں جیسی کل پنجاب کے ایک اہم علاقے ڈسکہ میں دیکھنے کو ملیں
کیا بزدار پورے پنجاب کو تباہی کے راستے پر ڈال کر انڈیا کی خدمت انجام دے رہا ہے؟
پورے پنجاب میں ڈھای سال کے دوران ایک اینٹ بھی نہیں لگی، کوی اسکول یا ہسپتال نہیں بنا، کوی ایک سڑک نہیں بنای گئی
سابقہ حکومت کے پراجیکٹ بھی وقت پر مکمل نہیں ہوے اور نئے تو شرو ع ہی نہیں ہونگے کہ ان کا پیریڈ ختم ہوجاے گا
پنجاب کا یہ بدترین اندھیرا دور ہمیشہ یاد رکھا جاے گا اور اس کے ذمہ داروں بزدار اینڈ کمپنی کو ایک تکلیف دہ زندگی جیلوں میں کاٹنی پڑے گی
اس وقت لاہور پولیوشن کا سینٹر بن چکا ہے اور اس کی فضائیں بھی آلودہ کردی گئی ہیں کیونکہ بزدار انتظامیہ زمینی آلودگی کے ساتھ ساتھ ائر پولیوشن کوروکنے میں بھی بری طرح ناکام ہوچکی ہے، ہم نے کبھی فروری کے مہینے میں سموگ نہیں دیکھی تھی جو اس وقت لاہور اور پنجاب کو لپیٹ میں لئے ہوے ہے۔ دو تین سال پہلے سموگ دسمبر میں ختم ہوجاتی تھی مگر اب ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی لگتا ہے یہ قوم کی تقدیر کی طرح مستقل ہی ٹھہر گئی
اگر پولیوشن ائر ہو یا زمینی اس پر توجہ نہیں دی گئی تو لاہور اور فیصل آباد کے علاوہ پنجاب کے تمام شہر رہنے کے قابل نہیں رہیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ImgHandler.ashx
 
Green Inside

Senator (1k+ posts)
ya lazmi to ni k govt nay banday gayieb karwieay houn
ho sakta hai k PML N nay pesa khela dia ho takay 4-5 hours k lieay banday gayieb ho jain , takay media propaganda karnay ka time milay.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
ya lazmi to ni k govt nay banday gayieb karwieay houn
ho sakta hai k PML N nay pesa khela dia ho takay 4-5 hours k lieay banday gayieb ho jain , takay media propaganda karnay ka time milay.
Late arrival is one problem.
But it will now create a new conspiracy. Since every result arriving after 2:00 am will considered as fake or tempered.
Election commission shall be careful in its press release.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پریس بریفنگ کے مطابق تمام انتخابی میٹریل اپنی جگہ پر رات گئے تک نہیں پنہچا تھا اور صبح چھ بجے موصول ہوا
اب الیکشن کمیشن یہ رزلٹ روک چکا ہے اور میرے خیال میں جن تین سو چالیس حلقوں کا رزلٹ موصول ہوچکا تھا ان کے مطابق ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردینا چاہئے ورنہ یہ ناانصافی ہوگی اور الیکشن کمیشن کی بدنامی ہوگی کہ جانتے بوجھتے بھی رگنگ کے خلاف کوی ایکشن نہ لیا
دوبارہ الیکشن بھی اس کا حل نہیں کیونکہ حکومت زیادہ منظم طریقے سے دھاندلی کرواے گی، ابھی تو انکی غلط فہمی دور ہوی ہے کہ یہ عوام میں بہت پاپولر ہیں بلکہ انہیں دھچکا لگا ہے
ویسے بھی دھاندلی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کے بغیر الیکشن کروانے کا مطلب انکی حوصلہ افزای ہوگا اور وہ دوبارہ یہی رگنگ کریں گے مگر انہیں سزائیں دینے کے بعد الیکشن کروایا جاے تو دھاندلی کا امکان نہیں ہوگا کیونکہ ایسا کرنے والے اپنے سابقہ کولیگز کا انجام مدنظر رکھتے ہوے غیر قانونی کام کرتے ہوے ڈریں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

،،،، تم ___ جو کہتے ہو تو مان لیتے ہیں
!---کہ صرف فرشتے ہی جان لیتے ہیں
میں نے شاعری نہیں سیکھی پھر بھی یہ شعر حاضر ہے
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh presiding officers election commission Kay appointed thay
Ab result inhi Kay form 45 pr acceptable ho ga legally
Ab result rukwanay waalay returning officer ko prove krna hoga illegality
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Late arrival is one problem.
But it will now create a new conspiracy. Since every result arriving after 2:00 am will considered as fake or tempered.
Election commission shall be careful in its press release.
الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز دیکھیں یہ ایک قسم کا آفیشل لیٹر ہے جو سپریم کورٹ تک اہمیت کا حامل ہوگا، تین سو چالیس حلقوں کا رزلٹ بروقت مل چکا ہے اور انکی کاونٹنگ کے حساب سے ن لیگ واضح برتری لے چکی ہے، اگلے بیس حلقوں میں بدتریج یہ برتری بڑھتی جانی تھی نہ کہ کم ہونی مگر بیس حلقوں کے نتائج جو صبح چھ بجے ملے ان کے مطابق تمام کے تمام ووٹ یعنی ننانوے فیصد ووٹ پی ٹی آی کو کاسٹ ہوے اور ٹرن آوٹ اٹھاسی فیصد رہا جو پاکستان کی ہسٹری میں ایک نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ ہے
ڈسکہ کے دیگر حلقوں میں ٹرن آؤٹ تینتیس فیصد تھا
 
Dear your polling agents were there? Did they sign the form 45?
If they did not then why?
In 2013 and 2018 general elections, around 40% constituencies results were after 2:00 am then all those were fake or tempered.
Can election election commission ensure results upto to 2:00 am for every constituency?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh presiding officers election commission Kay appointed thay
Ab result inhi Kay form 45 pr acceptable ho ga legally
Ab result rukwanay waalay returning officer ko prove krna hoga illegality
وہ تو ریٹرننگ آفیسر ثابت کر چکا ہے کہ دھاندلی ہوی ہے اسی لئے رزلٹ روکا گیا ہے، بہت سمپل بات ہے کہ صبح چھ بجے تک پریزائیڈنگ آفیسرز کا غائب ہوجانا اور پھر بتیس فیصد ٹرن آوٹ جو باقی ڈسکہ میں تھا کہ مقابلے میں اٹھاسی فیصد ٹرن آوٹ اور اس میں بھی ننانوے فیصد ووٹ پی ٹی آی کے ہوں لے کر آنا
دھاندلی تو عقل سے کرو
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Dear your polling agents were there? Did they sign the form 45?
If they did not then why?
In 2013 and 2018 general elections, around 40% constituencies results were after 2:00 am then all those were fake or tempered.
Can election election commission ensure results upto to 2:00 am for every constituency?
سیچویشن دیکھ کر فیصلہ کیا جاتا ہے جنرل الیکشنز میں حکومت نہیں تھی نگران حکومت الیکشن کروا رہی تھی اور ڈسکہ جیسی صورتحال کسی ایک بھی جگہ پر نہیں ہوی تھی
 
Kam

Minister (2k+ posts)
سیچویشن دیکھ کر فیصلہ کیا جاتا ہے جنرل الیکشنز میں حکومت نہیں تھی نگران حکومت الیکشن کروا رہی تھی اور ڈسکہ جیسی صورتحال کسی ایک بھی جگہ پر نہیں ہوی تھی
So military personnels shall ensure transparency.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے شاعری نہیں سیکھی پھر بھی یہ شعر حاضر ہے
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

بُلبل غزل سرائی آگے ہمارے مت کر
سب ہم سے سیکھتے ہیں انداز گفتگو کا