پاکستان کے اچھے دن آنے والے ہیں. جنرل باجوہ

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
30085156_141322853376571_5709570661052055552_n.jpg


اچھے دن تو تب آینگے اگر آپ کرپٹ لوگوں کو بچانے کی کوشش نہیں کرینگے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
پاک فوج کو سلام ( مشرف جیسے غدار کی بات نہیں ہو رہی ) جن
کی قربانیوں اور کاوشوں کی وجہ سے آج کراچی سے لے کر فاٹا
تک امن و امان قایم ہوا ہے اور ہندوستان اور صیہونی طاقتیں اس
کو سبو تاژ کرنا چاہتی ہیں
اگر اس جنوں کو نہ روکا گیا تو دنیا تیسری جنگ عظیم میں جھونک
دی جائے گی اور پھر خدا نخواستہ دنیا میں جتنا ایٹمی اسلحہ موجود
ہے دنیا کو برباد کر سکتا ہے اور اس سے کوئی ملک بھی نہیں بچ سکے
گا ---- اس سے پہلے کہ یہ پشین فتنہ پوری طرح سر اٹھاۓ فوج اور
عوام کا فرض ہے کہ پوری طاقت سے اسےکچل دیا جائے
ہمارا اس نیک کام میں فوج اور حکومت کی مکمل حمایت کرنا فرض ہے
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
کونسی حکومت کی حمایت کریں؟ جس کا نہ سرف لیڈر اس ملک کو کھا کر کھوکھلا کر گیا بلک ایک ایک حکومتی سیاستدان چور اچکا ہے. یہ حکومت عوام کے لیۓ کونسا اچھا کام کر رہی ہے جو عوام حمایت کرے؟
ملک کو لوٹنے کی حمایت کرے؟
 

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چینی فوج کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آرمی چیف نے پیپلز لبریشن آرمی کے سربراہ جنرل ہان ویگو سے ملاقات کی جس میں چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور دو طرفہ سیکورٹی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں دونوں فوجی کمانڈرز نے علاقائی سلامتی کے ماحول پر بھی تبادلہ خیال کیا جب کہ جنرل ہان نے پاک فوج کی جانب سے سی پیک کے لیے اعلیٰ درجے کی سیکیورٹی کو بھی سراہا۔
سربراہ چینی فوج نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں کی تعریف کی اور پاک فوج کی جنگی مہارت سے استفادہ حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
42058812_1856909164400541_8963657133992181760_n.jpg
41889082_1856909284400529_6118505715758792704_n.jpg
41990708_1856909054400552_8737037973507276800_n.jpg