پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ویب ڈیسک منگل 15 جون 2021

[IMG]

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے صرف ایک پر عمل درآمد باقی رہ گیا ہے۔(فوٹو:فائل)

اسلام آباد: پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کےلیے دیئے گئے 27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کرلیا ہے، جس کے بعد گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے پاکستان کی جانب سے ایک پرعمل درآمد باقی رہ گیا ہے اور اب پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، گزشتہ اجلاس تک پاکستان نے 24 نکات پر عملدرآمد کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کوآپریشن ریویو گروپ کے اجلاس میں ایف اے ٹی ایف پلمونری گروپ کے لیے رپورٹ تیار کی جائے گی، رپورٹ تیار کرنے والے اس گروپ میں چین ، امریکا، برطانیہ، فرانس اورانڈیا شامل ہیں۔

پاکستان کی جانب سے عمل درآمد نکات پر رپورٹ تیار کی جائے گی اور گروپ کی رپورٹ پلمونری اجلاس میں پیش کی جائے گی جو کہ 21 سے 25 جون تک ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سے متعلق سب گروپ کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ یاد رہے کہ پاکستان کو 2018 میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میرا نہیں خیال کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا جارہا ہے کیونکہ ملک میں ایجنسیوں کی دھشتگردی کی وجہ سے سول سیکٹر کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے۔ جنرلسٹس کو قتل کیا جارہا ہے یا تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حکومتی ایکسٹریم ملاز ایکٹیو ہوچکے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرا نہیں خیال کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا جارہا ہے کیونکہ ملک میں ایجنسیوں کی دھشتگردی کی وجہ سے سول سیکٹر کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے۔ جنرلسٹس کو قتل کیا جارہا ہے یا تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حکومتی ایکسٹریم ملاز ایکٹیو ہوچکے ہیں
شکریہ نواز شریف
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)

Endian narrative being peddled here .....
Too bad endia should look after it’s own citizens under every kind of atrocities rather then propping props to do failed propaganda.......
 
یہ انڈیا تم لوگوں کی ب ن ڈ میں کیوں پھنسا رہتا ہے؟
ٹاپک پر بات کرو میں سمجھتا ہوں گرے لسٹ میں رہے گا اور وجوہات بھی لکھ دی ہیں تم اگر سمجھتے ہو کہ نکل جاے گا تو دیکھ لیں گے
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
یہ انڈیا تم لوگوں کی ب ن ڈ میں کیوں پھنسا رہتا ہے؟
ٹاپک پر بات کرو میں سمجھتا ہوں گرے لسٹ میں رہے گا اور وجوہات بھی لکھ دی ہیں تم اگر سمجھتے ہو کہ نکل جاے گا تو دیکھ لیں گے
We have many removed very many vermin like endians in this forum peddling propaganda...... We are yet to see an endian that doesn’t lie , cheat or tries to scam .....
FATF was all endian propaganda which PMLN helped ....
No more .....
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ انڈیا تم لوگوں کی ب ن ڈ میں کیوں پھنسا رہتا ہے؟
ٹاپک پر بات کرو میں سمجھتا ہوں گرے لسٹ میں رہے گا اور وجوہات بھی لکھ دی ہیں تم اگر سمجھتے ہو کہ نکل جاے گا تو دیکھ لیں گے
پاکستان کیلئے ہمیشہ برا سوچنا کھوتے پٹواری
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
میرا نہیں خیال کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالا جارہا ہے کیونکہ ملک میں ایجنسیوں کی دھشتگردی کی وجہ سے سول سیکٹر کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے۔ جنرلسٹس کو قتل کیا جارہا ہے یا تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حکومتی ایکسٹریم ملاز ایکٹیو ہوچکے ہیں

Ufff India, Noon league aur oskay supporters ki wishes.

Warna toh FATF k points sirf Terror Financing, aur Money laundering say related hai. unhay kisi mulk k kisi journalist/awaam ka PPP ya PML-N k gullu bhutts k through qatal karwanay Ya Model Town Massacre say koi gharz nhi hai.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Ufff India, Noon league aur oskay supporters ki wishes.

Warna toh FATF k points sirf Terror Financing, aur Money laundering say related hai. unhay kisi mulk k kisi journalist/awaam ka PPP ya PML-N k gullu bhutts k through qatal karwanay Ya Model Town Massacre say koi gharz nhi hai.
زیادہ او او مت کر حقائق یہی ہیں خواب دیکھنے پر اب پابندی لگ چکی ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
زیادہ او او مت کر حقائق یہی ہیں خواب دیکھنے پر اب پابندی لگ چکی ہے

Pakistan shayad ab bhi FATF ki Grey list main hi rahay q k 1 point toh ab bhi baqi hai.

Lakin mera comment Calibri jhooti k Jhootay Paid worker ki jhooti bhongi say mutaliq tah.
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
I do not think that Pakistan is being removed from the gray list because the civil sector is being harassed due to the terrorism of the agencies in the country. Generalists are being killed or tortured. Government extreme employees have become active
A classic "GoMutra-Gobar" addict Feku Modi Bhakt.