پاکستان گناہ کا اقرار کر کے تلافی کے راستے پر

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھولا سترہ سال بعد بھی گھر واپس آئے تو بھولا نہیں کہنا چاہے

پاکستان نے دنیا کے سب سے بڑے فورم اقوام متحدہ میں افغان جنگ میں امریکہ کے پیسے سے جہادیوں کو تربیت دینے کی غلطی اور پھر نام نہاد دہشتگردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنتے ہوئے انہی جہادیوں کو امریکہ کے کہنے پردہشتگرد قرار دینے کے اپنے کبیرہ گناہ کا اعتراف کر لیا ہے۔
آپ اپنا الو سیدھا کرنے سے باز نہیں آ سکتے
کتنی بار یہ ویڈیو دکھاؤ گے یار ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ اپنا الو سیدھا کرنے سے باز نہیں آ سکتے
کتنی بار یہ ویڈیو دکھاؤ گے یار ؟

آپ لوگ سترہ سال اپنا الو سیدھا کرتے رہے

جب جب ضرورت ہو گی
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ لوگ سترہ سال اپنا الو سیدھا کرتے رہے

جب جب ضرورت ہو گی
ویسے آپ آج کل کیسا محسوس کر رہے ہیں ؟ خاں صاحب مدافعتی جہاد کی بات کرتے ہیں اور تو اور آج سیاست پی کے کی انتظامیہ نے بھی بخاری سے مدافعتی جہاد کی حدیث نکال کر لگا دی
? ? ? ? ?
ان پر آپ کے تین بڑوں کی توہین کا الزام نہیں لگتا؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے آپ آج کل کیسا محسوس کر رہے ہیں ؟ خاں صاحب مدافعتی جہاد کی بات کرتے ہیں اور تو اور آج سیاست پی کے کی انتظامیہ نے بھی بخاری سے مدافعتی جہاد کی حدیث نکال کر لگا دی
? ? ? ? ?
ان پر آپ کے تین بڑوں کی توہین کا الزام نہیں لگتا؟

رافضیوں نے نقاط نکالے ہیں تو شئیر کریں​
 

Taramasih

Senator (1k+ posts)
Pakistan ne koyee gunah naheen kiya...Pakistan sirf logon ko aaena dikhaya hai keh...jahadi merica ne tyar kiyea Pakistan ne sirf training de...supporting any nation in freedom fight against foreign occupation is absolutely legal as per UN Geneva convention...correct your facts....

did all this service for dollars ? a mercenery ?
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمارے بنائے تھریڈ ڈیلیٹ ہو جاتے ہیں آپ تو جانتے ہی ہیں
آپ کے کئی تھریڈ موجود ہیں. اس فورم پر آپ جیسے اور بھی بہت رہیں ہے/موجود ہوں گے اور ان کے تھریڈ بھی
 

Taramasih

Senator (1k+ posts)
Supporting any oppressed nation against foreign occupation on all fronts is completely legal as per UN laws and Geneva convention.....it was joint venture....

for dollars ,
why ran away when same taliban were attacked by america ?
because there was no dollar.
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
for dollars ,
why ran away when same taliban were attacked by america ?
because there was no dollar.
It was not $ it was cowardice of Musharaf...he kneel downed against treat of America, just to save Pakistan..Pakistan lost lot lot more $ than it earned...dont evade realities...
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کے کئی تھریڈ موجود ہیں. اس فورم پر آپ جیسے اور بھی بہت رہیں ہے/موجود ہوں گے اور ان کے تھریڈ بھی
یہی تو مسلہ ہے کہ میرے بچ رہے تھریڈ آپ دیکھ سکتے ہیں لیکن ڈیلیٹ ہوئے نہیں . قصہ محتصر ، میں اس موضوع پر تھریڈ نہیں بنا سکتا کہ وہ فورا ڈیلیٹ ہو جائے گا
اس لئے اگر آپ چاہیں تو تھریڈ بنا دیں میں حاضر ہو جاؤں گا
یا یہی پر جواب دے دیں کہ جنگ کا خیال رکھنے سے منع کیا گیا ہے پھر جنگ کیوں چھیڑی تھی ؟