پاکستان گناہ کا اقرار کر کے تلافی کے راستے پر

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)

پاکستان نے دنیا کے سب سے بڑے فورم اقوام متحدہ میں افغان جنگ میں امریکہ کے پیسے سے جہادیوں کو تربیت دینے کی غلطی اور پھر نام نہاد دہشتگردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنتے ہوئے انہی جہادیوں کو امریکہ کے کہنے پردہشتگرد قرار دینے کے اپنے کبیرہ گناہ کا اعتراف کر لیا ہے۔ دنیا کو یہ بھی باور کروا دیا کہ یہ گناہ ہم نے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی شراکت میں کیا تھا اس لئے وہ بھی دودھ کے دھلے نہ بنیں، وہ بھی اس گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔
are-we-children-of-a-lesser-god-pm-imran-khan-640x384.jpg

ہم نے اس گناہ کی قیمت 70,000 جانوں اور 200 ارب ڈالر کے معیشت کو نقصان کی شکل میں ادا کی ہے اور اب اس گناہ کے ازالے اور توبہ کے طور پر ہم نے سٹریٹیجک ڈیپتھ کے نام پر گھر میں پالی ہوئی عسکری تنظیموں پر بھی کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خاتمے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ لہٰذا اب اس توبہ کے بعد پاکستان کا شدت پسند اور دہشتگرد ملک کا تشخص آہستہ آہستہ بہتر ہو رہا ہے۔ ہماری ریاست اس وقت اپنے کیے ہوئے گناہ دھونے کی کوشش کر رہی ہے، اللہ برکت ڈالے۔

اب بھی لبرل طبقہ فوج اور پاکستانی ریاست کو ماضی کی دہشتگردی کے طعنے دے یا ابھی بھی دہشتگردی کو پالنے والا کہے تو یہ زیادتی ہے۔ کوئی
اپنے گناہ کی تلافی کر رہا ہو تو ہمیں اسکا ساتھ دینا چاہیے اور اسکے برے ماضی یا پرانے گناہوں کا طعنہ دینے سے گریز کرنا چاہیے یہی عین قرینِ اخلاق ہے۔
 
A.jokhio

Pakistan ne koyee gunah naheen kiya...Pakistan sirf logon ko aaena dikhaya hai keh...jahadi merica ne tyar kiyea Pakistan ne sirf training de...supporting any nation in freedom fight against foreign occupation is absolutely legal as per UN Geneva convention...correct your facts....
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
To correctly put this in words, what he actually told the world was the fact that.

- You helped us train them saying they were doing a noble cause, but then after a decade you wanted us fight with them again saying they were terrorists. So in both cases we have done whatever the world community wanted us to do, now why blame us?
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
A small clarification. He did mention that training of Taliban was done by the Pakistan army but funded by the US.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھولا سترہ سال بعد بھی گھر واپس آئے تو بھولا نہیں کہنا چاہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
well who is responsible to 70,000 pakistani deaths ? ARMY
yani yeh jo dehshat gardi hai?
iskey peechat wardi thee aur hai ?
سوچا تصویر مکمل کر دوں، اس دور میں اسی فورم پر اور فورم کے علاوہ بھی بہت سے بلکہ اکثر سیکولر لبرل جمہوریت پرست سویلین سپاہی بھی اچھل اچھل کر "دہشت گردی" کی حمایت کرتے رہے ہیں

عجیب بات ہے نشانہ ملا ملاٹے بنے اور جنگ ختم ہونے کے بعد اسرائیل فوج زندہ باد کہنے والے سیکولر لبرلز پر مشتمل پی ٹی ایم پختونوں کی ٹھیکیدار بن گئی
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان نے دنیا کے سب سے بڑے فورم اقوام متحدہ میں افغان جنگ میں امریکہ کے پیسے سے جہادیوں کو تربیت دینے کی غلطی اور پھر نام نہاد دہشتگردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنتے ہوئے انہی جہادیوں کو امریکہ کے کہنے پردہشتگرد قرار دینے کے اپنے کبیرہ گناہ کا اعتراف کر لیا ہے۔ دنیا کو یہ بھی باور کروا دیا کہ یہ گناہ ہم نے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی شراکت میں کیا تھا اس لئے وہ بھی دودھ کے دھلے نہ بنیں، وہ بھی اس گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔
are-we-children-of-a-lesser-god-pm-imran-khan-640x384.jpg

ہم نے اس گناہ کی قیمت 70,000 جانوں اور 200 ارب ڈالر کے معیشت کو نقصان کی شکل میں ادا کی ہے اور اب اس گناہ کے ازالے اور توبہ کے طور پر ہم نے سٹریٹیجک ڈیپتھ کے نام پر گھر میں پالی ہوئی عسکری تنظیموں پر بھی کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خاتمے کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ لہٰذا اب اس توبہ کے بعد پاکستان کا شدت پسند اور دہشتگرد ملک کا تشخص آہستہ آہستہ بہتر ہو رہا ہے۔ ہماری ریاست اس وقت اپنے کیے ہوئے گناہ دھونے کی کوشش کر رہی ہے، اللہ برکت ڈالے۔

اب بھی لبرل طبقہ فوج اور پاکستانی ریاست کو ماضی کی دہشتگردی کے طعنے دے یا ابھی بھی دہشتگردی کو پالنے والا کہے تو یہ زیادتی ہے۔ کوئی
اپنے گناہ کی تلافی کر رہا ہو تو ہمیں اسکا ساتھ دینا چاہیے اور اسکے برے ماضی یا پرانے گناہوں کا طعنہ دینے سے گریز کرنا چاہیے یہی عین قرینِ اخلاق ہے۔

O bhai, kis ko bewaquf bana rahay ho?

Pakistani army didn't fart in public that they can just admit and apologise and all is okay.

They shed human life.

Do you understand what human life is? They destroyed thousands of families.

Justice will be served only and only when the destroyed families and the murdered dead say that they're satisfied.

I am not a victim and i say that every army general and government official who shed blood should be publicly hanged. You think the dead and their families are happy because Imran Khan admitted under pressure to America that we're terrorists?

What kind of deluded world do you people live in.

Pathan blood will be cheap to you Punjabis but we are all equal in front of Allah and the blood of a poorest sheep herder is same as that of General Musharaff.
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh jo pichlay18 saloon say Dehshat Gardi hay us kay peechay Modi hay.
Modi butcher hai 100%
magar Pakistan main 70,000 civlians ki qatl wardi hi hai!
Niazi ne maan lia ke training khud Army/ISI ne ki thee
tu training ka khumyaza kis ne bhugta ?
 
Last edited:

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
yani yeh jo dehshat gardi hai?
iskey peechat wardi thee aur hai ?

سر آپ جیسوں کیلئے ہی لکھا ہے یہ سب
وردی تھی، ہے نہیں۔ اسی غلطی کی تلافی کر رہی ہے ریاست

اب کہنا کہ "یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے" تھوڑا آؤٹ ڈیٹڈ ہے
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
O bhai, kis ko bewaquf bana rahay ho?

Pakistani army didn't fart in public that they can just admit and apologise and all is okay.

They shed human life.

Do you understand what human life is? They destroyed thousands of families.

Justice will be served only and only when the destroyed families and the murdered dead say that they're satisfied.

I am not a victim and i say that every army general and government official who shed blood should be publicly hanged. You think the dead and their families are happy because Imran Khan admitted under pressure to America that we're terrorists?

What kind of deluded world do you people live in.

Pathan blood will be cheap to you Punjabis but we are all equal in front of Allah and the blood of a poorest sheep herder is same as that of General Musharaff.

Why can't you say
jitni bhi Dehshat gardi hay uskay peechay chaddi hay.

Pakistan lost those precious lives because RAW's involvement in TTP and MQM.
Either you are a bastard Indian aur Gadaar-e- Watan.
Pakistani Mujahido iss ID ko mark ker lo.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ چینج آگئی ہے، وہی بساند زدہ گندی پالیسی جاری و ساری ہے، فوج میں چیزیں جلدی نہیں بدلتیں ، جب سول ادارے کرپشن فری ہوجائیں گے تو ان کی طاقت بڑھ جاے گی تب فوج کی پالیسیز بھی سول حکومت بدل دے گی، یہ لوگ آج بھی بڑی توندوں والے جہادی عناصر کو پناہ دے رہے ہیں چاہے ان کے بدلے ساری قوم ماری جاے، کل کو امریکہ اگر غصہ میں آگیا تو یہی کچھ ہونا ہے جو شام اور عراق میں ہوا، امریکیوں کا معیار زندگی تو وہی رہے گا ہاں ہمارا ملک تباہ و برباد ہوجاے گا جیسے آج عراق اور شام کے خوبصورت ترین شہر ملبے کا ڈھیر بنے دکھای دیتے ہیں ایسے نظارے پاکستان میں بھی ہوسکتے ہیں اگر انہوں نے طالبان اور دھشت گردوں سے ہاتھ نہیں اٹھایا تو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سر آپ جیسوں کیلئے ہی لکھا ہے یہ سب
وردی تھی، ہے نہیں۔ اسی غلطی کی تلافی کر رہی ہے ریاست

اب کہنا کہ "یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے" تھوڑا آؤٹ ڈیٹڈ ہے
اس کے پیچھے وردی اور عوام میں موجود خونی لبرل تھے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
سر آپ جیسوں کیلئے ہی لکھا ہے یہ سب
وردی تھی، ہے نہیں۔ اسی غلطی کی تلافی کر رہی ہے ریاست

اب کہنا کہ "یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے" تھوڑا آؤٹ ڈیٹڈ ہے
Bachey aap abhi bohat chotey hain, immature hain ,ap ko nahi pata keh yeh army establishment $$$ lei apni maa bhi baach dey, yeh 70,000 bloody civilian kia hain.
Yeh DHA ke bhookey general mulk ko aur tabhi ki taraf le jarahein hain
 
Last edited:

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Why can't you say
jitni bhi Dehshat gardi hay uskay peechay chaddi hay.

Pakistan lost those precious lives because RAW's involvement in TTP and MQM.
Either you are a bastard Indian aur Gadaar-e- Watan.
Pakistani Mujahido iss ID ko mark ker lo.

Your leader publicly in front of the world said Pakistani army trained terrorists and you're throwing fatwas of ghaddari on me?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Main ap se saach expect kar rha tha aur app ne apney Asari naam ki laaj rakhli hai !
thanks for speaking truth
سچ بولنے کے لیے فوج دشمن ہونا ضروری نہیں. یہ لقب انہی کو دیا جاتا ہے جو مرغی انڈہ دینا چھوڑ دے تو انگلی فوج کی طرف کر دیتے ہیں​
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
سچ بولنے کے لیے فوج دشمن ہونا ضروری نہیں. یہ لقب انہی کو دیا جاتا ہے جو مرغی انڈہ دینا چھوڑ دے تو انگلی فوج کی طرف کر دیتے ہیں​
Magar aik malshi insaan kabhi fouj ki ghalatiyan accept nahi karta