پاک صاف، فرح گوگی کی ایک ارب کی مزید کرپشن

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس عورت فرح گوگی کی داستان کرپشن ہے کہ ہم سنا سنا کے روے۔۔۔ یہ مال گڈی کہیں رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ایک سے بڑھ کے ایک کرپشن منظر عام پر آتی جارہی ہے۔ کیسا شیطانی دماغ تھا اس عورت کا کہ پنجاب کے ایک دور دراز کونے میں بھی کوی چانس تھا تو اس عورت نے پوری طرح اس کا فائدہ اٹھایا ہے۔ یوتھئیے کہتے تھے کرپشن کے دعوے ہیں تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوی کیون نہیں کرتے؟
تو جناب اب تو کیس بھی بنا دیا ہے اور بندے بھی گرفتار ہوگئے ہیں۔ فیصل آباد کے اکنامک زون میں انتہای قیمتی دس ایکڑ زمین جسکی مالیت تقریبا ایک ارب تھی تنویر گجر کی دو ارب کی (جعلی گارنٹی) پر فرح گوگی کے نام الاٹ کروای گئی
یوتھیوں کی باجی کے خصم تنویر گجر نے شاہ زیب کے پروگرام میں دعوی کیا تھا کہ وہ دس دن کے بعد فرح گوگی سمیت پاکستان آرہا ہے ایسا کوی مسئلہ ہی نہیں جو میڈیا اٹھا رہا ہے ہم تو پاک صاف ہیں مگر آج دو مہینے ہونے کو آے فرح گوگی اور تنویر گجر غائب ہیں۔ حکومت بتاے کہ ان کو واپس لانے کیلئے کیا کاروای کی گئی ہے؟؟؟
میں حکومت کو مشورہ دوں گاکہ بشری بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جاے کیونکہ اب اس نیٹ ورک کی آخری گواہ وہی ہے اور یہ عورت دھوکا دے کر کسی بھی وقت بیرون ملک فرح گوگی کو جاملے گی نیز بشری بی بی کے سابقہ خاوند خاور ماینکا اور بیٹے ابراہیم کو بھی گرفتار کرکے شامل تفتیش کیا جاے
ہاں اس سارے پراسیس میں خان کو نہ چھیڑا جاے اس کی شرمندگی کیلئے اتنا ہی کافی ہوگا کہ اس کے گھر کے اندر بیٹھ کر اس کا نام اور عہدہ استعمال کرتے ہوے ارب ہا ارب کی کرپشن کی جارہی تھی
سورس
https://jang.com.pk/news/1106362
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

O bhai tumhari hakumat hay court lay jaao kar dou andher
 
Hate_Nooras

We get this shit every 2 weeks when you need a diversion. If you have something, prosecute and jail all the guilty. Otherwise fuck off
 
Vertex

MPA (400+ posts)
Inn na samajh insafians ka kuchh nahi ho sakta....IGNORE this piece of **** you idiots.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
We get this shit every 2 weeks when you need a diversion. If you have something, prosecute and jail all the guilty. Otherwise fuck off
اگر تو یہ خبر پرانی ہے تو تم صحیح ہو کہ میں توجہ ہٹانے کیلئے آج یہ نکال لایا ہوں مگر یہ خبر آج بلکہ ایک گھنٹہ پرانی ہے فیصل آباد اکنامک زون میں بہت کم جگہیں باقی رہ گئی ہیں اسی وجہ سے ان کی ویلیو دو سو گنا بڑھ چکی ہے لہذا جونہی فرح گوگی نے وہاں چونچ ماری پکڑی گئی جو سرمایہ دار وہاں فیکٹریان لگانا چاہتے ہین یا پہلے سے موجود ہیں ان کو ہر بات کی خبر ہوتی ہے اور وہ خود بھی سرچ کرتے ہیں عموما حکومتوں کی سپورٹ سے ہی وہاں ناجائز الاٹمینٹ ہوسکتی ہے جیسے فرح گوگی نے کروای
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ارب ملا کر کل کتنی ارب کی کرپشن ہو گئی! وزیر اعظم بننے کے لئے مزید کتنے ارب کی کرپشن کرنا ہو گی!؛
چار سال میں ایک ایک ارب کرکے بندہ کھربوں پتی ہوجاتا ہے ویسے رنگ روڈ پر بھی اسکینڈل ہے اور بقول وزیرداخلہ ستاون ارب کا صرف ایک سکینڈل موجود ہے ابھی تو بہت کچھ باہر نکلنا ہے
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تو یہ خبر پرانی ہے تو تم صحیح ہو کہ میں توجہ ہٹانے کیلئے آج یہ نکال لایا ہوں مگر یہ خبر آج بلکہ ایک گھنٹہ پرانی ہے فیصل آباد اکنامک زون میں بہت کم جگہیں باقی رہ گئی ہیں اسی وجہ سے ان کی ویلیو دو سو گنا بڑھ چکی ہے لہذا جونہی فرح گوگی نے وہاں چونچ ماری پکڑی گئی جو سرمایہ دار وہاں فیکٹریان لگانا چاہتے ہین یا پہلے سے موجود ہیں ان کو ہر بات کی خبر ہوتی ہے اور وہ خود بھی سرچ کرتے ہیں عموما حکومتوں کی سپورٹ سے ہی وہاں ناجائز الاٹمینٹ ہوسکتی ہے جیسے فرح گوگی نے کروای
Where are the cases in the courts? Her family is part of the Nooras, have they been kicked out of the Nooras, You guys get paid your Rp to suck dick and that's what you do. Surely you have some bank accounts that link IK to this or you going to continue with this shit for diversion.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جاہل پٹواریوں کو سوائے ٹچ خانے اور فرح گوگی کے کچھ نہیں مل رہا وہ بھی صرف بکواس کی حد تک۔۔ کیس نہیں بنا سکتے کیونکہ۔کوئہ کیس بنتا ہی نہیں ۔۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس عورت فرح گوگی کی داستان کرپشن ہے کہ ہم سنا سنا کے روے۔۔۔ یہ مال گڈی کہیں رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ایک سے بڑھ کے ایک کرپشن منظر عام پر آتی جارہی ہے۔ کیسا شیطانی دماغ تھا اس عورت کا کہ پنجاب کے ایک دور دراز کونے میں بھی کوی چانس تھا تو اس عورت نے پوری طرح اس کا فائدہ اٹھایا ہے۔ یوتھئیے کہتے تھے کرپشن کے دعوے ہیں تو اس کے خلاف قانونی چارہ جوی کیون نہیں کرتے؟
تو جناب اب تو کیس بھی بنا دیا ہے اور بندے بھی گرفتار ہوگئے ہیں۔ فیصل آباد کے اکنامک زون میں انتہای قیمتی دس ایکڑ زمین جسکی مالیت تقریبا ایک ارب تھی تنویر گجر کی دو ارب کی (جعلی گارنٹی) پر فرح گوگی کے نام الاٹ کروای گئی
یوتھیوں کی باجی کے خصم تنویر گجر نے شاہ زیب کے پروگرام میں دعوی کیا تھا کہ وہ دس دن کے بعد فرح گوگی سمیت پاکستان آرہا ہے ایسا کوی مسئلہ ہی نہیں جو میڈیا اٹھا رہا ہے ہم تو پاک صاف ہیں مگر آج دو مہینے ہونے کو آے فرح گوگی اور تنویر گجر غائب ہیں۔ حکومت بتاے کہ ان کو واپس لانے کیلئے کیا کاروای کی گئی ہے؟؟؟
میں حکومت کو مشورہ دوں گاکہ بشری بی بی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا جاے کیونکہ اب اس نیٹ ورک کی آخری گواہ وہی ہے اور یہ عورت دھوکا دے کر کسی بھی وقت بیرون ملک فرح گوگی کو جاملے گی نیز بشری بی بی کے سابقہ خاوند خاور ماینکا اور بیٹے ابراہیم کو بھی گرفتار کرکے شامل تفتیش کیا جاے
ہاں اس سارے پراسیس میں خان کو نہ چھیڑا جاے اس کی شرمندگی کیلئے اتنا ہی کافی ہوگا کہ اس کے گھر کے اندر بیٹھ کر اس کا نام اور عہدہ استعمال کرتے ہوے ارب ہا ارب کی کرپشن کی جارہی تھی
سورس
https://jang.com.pk/news/1106362
جب ١٦٠٠ ارب والا کنجر پی ایم ہے تو تیری باجی فرا گوگی کو
تیرا ابا نواز کتا کیسے پکڑے گا؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل پٹواریوں کو سوائے ٹچ خانے اور فرح گوگی کے کچھ نہیں مل رہا وہ بھی صرف بکواس کی حد تک۔۔ کیس نہیں بنا سکتے کیونکہ۔کوئہ کیس بنتا ہی نہیں ۔۔
اگر مقصد یوتھیوں کی طرح خاک اڑانا ہوتا تو عمران پر بات کرتا مگر میں نے تو اسی پر (فرح گوگی)بات کی ہے جس کی کرپشن سامنے آرہی ہے
نیچے موجود ریفرینس جس اخبار کا ہے فرح گوگی اس پر دس ارب ہرجانے کا کیس کردے اور مال کماے کس نے روکا ہے؟
مگر وہ تو دکھای بھی نہیں دیتی پا نہیں کہاں چھپی ہوی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب آپ پاک صاف ہونے کے دعویدار ہیں مگر کیا وجہ ہے کہ فرح گوگی کو حکومت جانے سے دو دن پہلے مفرور کروا دیا گیا؟؟؟؟
اگر آپ میں غیرت اور شرم ہے تو اس عورت کو کہیں خود ہی واپس آجاے اور بشری بیگم کو بھی تحقیقات کیلئے کہیں