پتا نہیں تھاعمران کونکالنےکے بعدہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیئےجائیں گے:راناثنا

rana-sana-on-imran-khan-and-imf.jpg

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ جاری نہیں رہتا تو ملکی معیشت متاثر ہوگی۔ معیشت کا بھٹہ ہم نے نہیں بٹھایا تو ذمہ داری کیوں لیں۔ اگر آئی ایم ایف ہمارے ساتھ ہے تو ملک سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ اس طرح ہم مہنگائی کے جن کو بھی قابو کرلیں گے۔ہمیں نہیں پتا تھا عمران خان کو نکالنےکے بعد ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیئے جائیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ حکومت کو چاروں اطراف سے بریکٹ کیا جا رہا ہے۔ اگر آئی ایم ایف ہمارا ہاتھ نہیں پکڑتا تو پھر ملک وہ سنبھالیں جو حالات کے ذمہ دار ہیں۔ پٹرول کی قیمت آئی ایم ایف کے مطابق بڑھانے سے بھی صورتحال نہیں سنبھلے گی۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ شہباز شریف مہنگائی کو ختم کرنا چاہتے ہیں، وہ کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں، اتحادیوں سے مشاورت میں نواز شریف شامل ہیں حکومت کا فیصلہ ہے کہ آئینی مدت پوری کی جائے گی، نوازشریف کہہ چکے ہیں اتحادیوں کو سرپرائز نہیں دیں گے بلکہ فیصلے اتحادیوں کی مشاورت سے کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔ اداروں سے اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کے لیے مدد چاہتے ہیں۔اس وقت ہمیں نہیں ملک کو ادارے کی مدد کی ضرورت ہے۔ عدالت عظمیٰ کا احترام کرتےہیں مگر اس طرح حکومت نہیں چلتی۔

وزیرداخلہ نے کہا عمران خان نے مریم نوازسے متعلق نامناسب زبان استعمال کی ، ہمارا معاشرے اس قسم کی زبان کو قبول نہیں کرتا۔ اس قوم کو تقسیم اور نوجوانوں کو گمراہ کردیا گیا ہے۔ ہماری نظر میں عمران خان کی ڈیڈلائن کی کوئی اہمیت نہیں۔ جو ماحول اس شخص نے پیدا کیا ہے اس میں الیکشن میں نہیں جاسکتے۔
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے جیسے بیغیرت کا مُنہ بھی باندھ دینا چاہیئے

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے کونسے جنتی اعمال کیے تھے آپ کو حکومت بھی دی جائے اور ہاتھ کھول کر لوٹنے کی اجازت بھی دی جائے اور ماڈل ٹاون کرنے کی اپنی لوٹ مار کے ثبوت مٹا کر اور لوٹ مار کرنے کی اور اس ملک کو دیوالیہ دیوالیہ کہہ کر اس کا ملبہ تک بیچ کر لندن جانے اور آنے کی اجازت دی جائے گی؟اپنے ساتھ یہ جنج بھی اپنی خوشی سے ہوش وحواس اور رضامندی سے اکٹھی کی تھی اب رونا کس بات کا
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Lol....
PMLN ki patloon PPP nay utari hai, aur bahut planning sey utari hai. In bewaqoofon ko samajh nahi a rahi, aur jab samajh aye gi, to band baj chuka ho ga
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
ٹلّی صاحب، نے کیا کمال کا نام دیا ہے،، شاہی محلّے کے اس مونچھوں والے بھڑوے کو ۔ ۔ ۔
شیطانی چمگادڑ" ۔ ۔ ۔
اب اِن لوگوں کو مریم گیراجی جیسے کوئی
" شیطانی عملیات " ہی بچا سکتے ہیں
???

Citizen X

President (40k+ posts)
What nonsense, no one is stopping you from making actual reforms to increase prices, you impotent fuckers just don't have the balls to do it. Now crying like little bitches that the boots are not willing to share the public chitrol they will most certainly get.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Funny thing is that Zardari thinks that PPP has a chance to replace PMLN in Punjab. He is in for a rude shock himself after PMLN turns turtle.
Zardari is not that dumb. He knows exactly where he stands, he is just making a reentry into Punjab at the cost of pmlum where they will not field candidates according to deal with zardaku.

Lambi future planning hai for billo khusri to become PM in the future.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
خان کو نکالنے والوں کو بھی پتہ نہیں تھا کہ خان عوام کے ساتھ مل کر ان کے بھی ہاتھ پاؤں باندھ دے گا۔

اس کو کہتے ہیں ہار کے جیتنا۔۔۔۔
Haar kar jeetnay walay ko hi bazeegar kehtay hai?
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
I think they will carry on the government as establishment is with them.

In recent week they tried to create an anti establishment narrative. They created media perception that establishment is with IK. That is not true.

This was based on bizarre demands by pmln! Like security council fixing oil price issue?.

In courts there was just a single decision in favor of IK , probably it was against turncoats.
Election commission didn’t have any other choice!

So situation is pretty much same as before.