پروازیں کیوں منسوخ کیں؟ وزیراعظم برہم

ts_rana

Minister (2k+ posts)
پاکستان نے پاکستانیوں کو دوسروں کے رحم و کرم پر چھوڑا ہوا ہے۔ پاکستان کی اپنی ایئر لائن تھکی ہوئی اور فضول سروس کی وجہ سے پاکستانی استعمال نہیں کرتے۔ عرب کے چھوٹے چھوٹے جزیروں نے اپنی ائیر لائنز بنائیں اور پاکستان سے خوب پیسا کمایا جو اصل میں پاکستان کا پیسا ہونا چاہئے تھا۔ کتنے دکھ کی بات ہے کہ ملک پاکستان کا اور مناپلی دوسری ائیر لائنز کی چلتی ہے۔ کم از کم کوئی پانچ چھ یورپئین ایئر لائنز ہی پاکستان آرہی ہوتیں تو تب بھی ان عربیوں سے جان پاکستانیوں کی چھوٹ جاتی۔ جتنے احسان فراموش یہ عربی پاکستان کے لئے ثابت ہوئے ہیں شائد ہی کوئی اور ہو۔
 
imran_hosein_fan

Jab arbiyoon k tattooo hakumat karein ge toh yehi hona tha!