پرویزالٰہی عمران خان کو اسمبلیاں نہ توڑنے کا مشورہ دینگے،نجی چینل

perchziah.jpg

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا مشورہ دینے کا امکان سامنےآیا ہے۔

خبررساں ادارے ہم نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی اتحادی جماعت ق لیگ کے رہنما اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کے تحلیل کرنے کے فیصلے پر رضامند نہیں ہیں اور وہ اس فیصلے سے اختلاف رکھتے ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وزیراعلی پنجاب کی عمران خان سے اہم ملاقات کی توقع کی جارہی ہے جس میں چوہدری پرویز الہیٰ عمران خان اسمبلیوں کی مدت پوری کروانے کا مشورہ دیں گے، اس ملاقات کیلئے چوہدری پرویز الہیٰ لاہور پہنچ گئے ہیں، ترجمان وزیراعلی پنجاب کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ اہم ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کا موقف ہے کہ صوبے میں شروع کیے جانے والے ترقیاتی کاموں کو انتخابات سے قبل مکمل ہونا چاہیے، منصوبوں کو ادھورا چھوڑنے کا نقصان ہوسکتا ہے، تاہم اگر حکومت مدت پوری کرے اور اپنے شروع کردہ منصوبوں کو بھی مکمل کرلے تو اس کا فائدہ پی ٹی آئی کو پہنچ سکتا ہے۔

تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرتجویز دینے اور عمران خان کو قائل کرنے کی کوشش کرنے کے باوجود اگر عمران خان چوہدری پرویز الہیٰ کے مشورے پر رضامند نہیں ہوئے تو وزیراعلی اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق عمران خان کے فیصلے پر عملدرآمد کریں گے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں ناں۔۔
پھر سے خامخوا خرچہ کرنا ہوگا ، نئی اسمبلی تعمیر کرنی ہونگی۔
کھڑی عمارت کو اس مہنگائی میں کون توڑتا ہے۔
پرویز الہی کو پتا ہے کہ عمران خان کو حکومت میں لا کر دوبارہ اسے عمران خان کے ڈائپر بدلنے کا کام کرنا پڑے گا - اس لئے اس نے کہنا ہے خان جی رین ہی دیو
اور خبر پختوں خواہ میں ویسے ہی طالبانی حملے کے ڈر سے ایمرجنسی لگا کر اگلے تین چار سالوں کے لئے گورنر راج پر رکھ لیں گے -- اللہ اللہ خیر صلہ
کسی ہیں پٹواریوں کی خوابیں جگر جانی
?
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari channels and their lifafas making a lot of false claims.Msny haramkhors keep discussing resignations although PTI is going to dissolve assemblies.They are clutching at the last straws.They have high hopes that their father Zardari pimp will succeed in buying loyalties of Q League MPAs.The haramkhors relishing in Zardari’s corrupt practices instead of condemning him.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
لگے رہو پٹواریو لگے رہو . تاآنکہ خان کا اگلا سرپرائز تمہیں آن دبوچے
ڈاکٹر آدم کی کتاب ''پٹواری چھترول'' سے ۔

پرویز الہی کو پتا ہے کہ عمران خان کو حکومت میں لا کر دوبارہ اسے عمران خان کے ڈائپر بدلنے کا کام کرنا پڑے گا - اس لئے اس نے کہنا ہے خان جی رین ہی دیو
اور خبر پختوں خواہ میں ویسے ہی طالبانی حملے کے ڈر سے ایمرجنسی لگا کر اگلے تین چار سالوں کے لئے گورنر راج پر رکھ لیں گے -- اللہ اللہ خیر صلہ
کسی ہیں پٹواریوں کی خوابیں جگر جانی

?
 
Glock

Senator (1k+ posts)
Parvaiz Elahi knows that by bringing Imran Khan into the government, he will again have to change Imran Khan's diapers - that's why he says Khan Ji Ren Hai Dev.
And in the same way, the news is that the governor will be in power for the next three to four years by imposing a state of emergency due to the fear of Taliban attack.
Some are the dreams of Patwaris

May I ask...if you ever went to school, was simple maths even a subject of yours in those days? ?

Pervaiz has no options, and he's the last one Imran Khan wants exposed..

If he does not agree, PTI will pull 180 members, so neither Noon with 179( with doubtful independents /small parties) can form Govt, nor PTI forms Govt..

That will compel Pervaiz to either sit in Shobaz lap and become CM again and screw his own politics forever, or abstain from voting and let assembly get dissolved if Noon puts forth a VnC and can't make 186.

Its as simple as that... So forget all about a Patwaari Punjab Govt..
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
اسمبلی کی مدت نو ماہ سے بھی کم رہ گئی ہے۔ اگر ابھی اسمبلی توڑی تو حکومت چھ سات ماہ کے لیے گورنر راج لگا دے گی اور نازک معاشی صورتحال کی وجہ سے الیکشن باقی ملک کے ساتھ کروانے کا فیصلہ کرے گی۔ اگر گورنر راج سپریم کورٹ میں چیلنج ہوا تو یہ دلیل کافی ہو گی۔ اور پھر پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے استعفے بھی حکومت کے حق میں جائیں گے۔ لہذا کوئی بھی عقلمند اور باہوش شخص اس وقت اسمبلیاں توڑنے کو درست نہیں سمجھے گا۔ عمران خان انتہائی مایوسی کے عالم میں یہ احمقانہ فیصلہ کر رہا ہے۔ جس طرح بچپن میں لڈو کی گیم ہارنے والا کھلاڑی غصے میں ساری لڈو الٹا دیتا تھا، عمران کا بھی بس نہیں چل رہا کہ سب کچھ تہس نہس کر دے، اس لیے حتی المقدور بلڈوزر پھیرنے کے چکر میں ہے
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز الہی کو پتا ہے کہ عمران خان کو حکومت میں لا کر دوبارہ اسے عمران خان کے ڈائپر بدلنے کا کام کرنا پڑے گا - اس لئے اس نے کہنا ہے خان جی رین ہی دیو
اور خبر پختوں خواہ میں ویسے ہی طالبانی حملے کے ڈر سے ایمرجنسی لگا کر اگلے تین چار سالوں کے لئے گورنر راج پر رکھ لیں گے -- اللہ اللہ خیر صلہ
کسی ہیں پٹواریوں کی خوابیں جگر جانی

?
جیسے، مخمل جیسی نرم، اور جہنّم جیسی گرما گرم مریم جاسم،،،ویسے ہی
تم جیسے پٹواری حرامزدوں کی گرما گرم پانی بہنے سے روکنے کے لئے
ڈائپر لگانے والی تیرے گھر کی جنانیاں ۔ ۔ ۔

Whats-App-Image-2022-05-04-at-12-00-37-AM-1.jpg

Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسمبلی کی مدت نو ماہ سے بھی کم رہ گئی ہے۔ اگر ابھی اسمبلی توڑی تو حکومت چھ سات ماہ کے لیے گورنر راج لگا دے گی اور نازک معاشی صورتحال کی وجہ سے الیکشن باقی ملک کے ساتھ کروانے کا فیصلہ کرے گی۔ اگر گورنر راج سپریم کورٹ میں چیلنج ہوا تو یہ دلیل کافی ہو گی۔ اور پھر پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے استعفے بھی حکومت کے حق میں جائیں گے۔ لہذا کوئی بھی عقلمند اور باہوش شخص اس وقت اسمبلیاں توڑنے کو درست نہیں سمجھے گا۔ عمران خان انتہائی مایوسی کے عالم میں یہ احمقانہ فیصلہ کر رہا ہے۔ جس طرح بچپن میں لڈو کی گیم ہارنے والا کھلاڑی غصے میں ساری لڈو الٹا دیتا تھا، عمران کا بھی بس نہیں چل رہا کہ سب کچھ تہس نہس کر دے، اس لیے حتی المقدور بلڈوزر پھیرنے کے چکر میں ہے
کھوتے پٹواری
اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد صوبوں میں گورنر راج لگ ہی نہیں سکتا جب تک صوبائی اسمبلی اسکی منظوری نہ دے
 
thinking

Duffer..ab Governor raj almost impossible ha after 18th amendment.
Panjab ur KPK mein Governor raj anarchy paida karay gi Jis se girti howi economy ur neechay giray gi.Aur PTI ko aik aur protest karnay ka mouqa milay ga..
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اسمبلی کی مدت نو ماہ سے بھی کم رہ گئی ہے۔ اگر ابھی اسمبلی توڑی تو حکومت چھ سات ماہ کے لیے گورنر راج لگا دے گی اور نازک معاشی صورتحال کی وجہ سے الیکشن باقی ملک کے ساتھ کروانے کا فیصلہ کرے گی۔ اگر گورنر راج سپریم کورٹ میں چیلنج ہوا تو یہ دلیل کافی ہو گی۔ اور پھر پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی سے استعفے بھی حکومت کے حق میں جائیں گے۔ لہذا کوئی بھی عقلمند اور باہوش شخص اس وقت اسمبلیاں توڑنے کو درست نہیں سمجھے گا۔ عمران خان انتہائی مایوسی کے عالم میں یہ احمقانہ فیصلہ کر رہا ہے۔ جس طرح بچپن میں لڈو کی گیم ہارنے والا کھلاڑی غصے میں ساری لڈو الٹا دیتا تھا، عمران کا بھی بس نہیں چل رہا کہ سب کچھ تہس نہس کر دے، اس لیے حتی المقدور بلڈوزر پھیرنے کے چکر میں ہے

ایسے کمینٹس کرنے سے پہلے کبھی پڑھ بھی لیا کرو کہ یہ لوگ گورنر راج لگابھی سکتے ہیں کہ نہیں ۔۔؟
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
کھوتے پٹواری
اٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد صوبوں میں گورنر راج لگ ہی نہیں سکتا جب تک صوبائی اسمبلی اسکی منظوری نہ دے

yes you are right - as per article 232 of constitution, approval from provisional assembly will be required to declare emergency.

Part X: Emergency Provisions​

232Proclamation of emergency on account of war, internal disturbance, etc.
(1)If the President is satisfied that a grave emergency exists in which the security of Pakistan, or any part thereof, is threatened by war or external aggression, or by internal disturbance beyond the power of a Provincial Government to control, he may issue a Proclamation of Emergency 650[:] 650
651[Provided that for imposition of emergency due to internal disturbances beyond the powers of a Provincial Government to control, a Resolution from the Provincial Assembly of that Province shall be required:
Provided further that if the President acts on his own, the Proclamation of Emergency shall be placed before both Houses of Majlis-e-Shoora (Parliament) for approval by each House within ten days. ] 651
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے کمینٹس کرنے سے پہلے کبھی پڑھ بھی لیا کرو کہ یہ لوگ گورنر راج لگابھی سکتے ہیں کہ نہیں ۔۔؟
پٹواری ان پڑھ جاہل ڈنگر بغض عمرانی ہیں
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
yes you are right - as per article 232 of constitution, approval from provisional assembly will be required to declare emergency.

Part X: Emergency Provisions​

232Proclamation of emergency on account of war, internal disturbance, etc.
(1)If the President is satisfied that a grave emergency exists in which the security of Pakistan, or any part thereof, is threatened by war or external aggression, or by internal disturbance beyond the power of a Provincial Government to control, he may issue a Proclamation of Emergency 650[:] 650
arifkarim alternate to punjab assembly resolution is passing resolution from both houses of parliament in center within 10 days.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگے رہو پٹواریو لگے رہو . تاآنکہ خان کا اگلا سرپرائز تمہیں آن دبوچے
ڈاکٹر آدم کی کتاب ''پٹواری چھترول'' سے ۔
یار جانی ڈاکٹر صاحب مجھے سے بیت ناراض ہیں اور اس کا مجھے بہت افسوس ہے - ان کی ناراضگی کے وجہ عمران خان کی حکومت ختم ہونے کی فرسٹریشن ہے - ورنہ میری چولوں میں نہ کوئی کمی ہوئی ہے نہ اضافہ - اگر پلیز میری سفارش کر دو تو میں وعدہ کرتا ہوں چولیں کم کر دوں گا

جہاں تک عمران خان کے سرپرائز کی بات ہے -- وہ تو حیران کن ہیں -- ہم پٹواری تو سہمے بیٹھے تھے کہ خان صاحب پورا پاکستان لے کے آیں گے اور رانے کو سڑکوں پر بھگایں گے - پینتی چالی کروڑ آدم تو میں نے خود سکستھ روڈ کی نکی جی سڑکی پر گنا تھا - رانے کو بھگایا ہی نہیں - سرپرائز تو ہے