پرویز خٹک،وزیراعظم میں جھڑپ،کیا جیونےغلط خبرچلائی؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تیلی پہلوان کو اپنی صحت کی وجہ سے بات کرنے کے بعد سانس چڑھ جاتا ہے میٹنگ میں بھی یہی ہوا۔ اس نے مسلسل ڈیڑھ منٹ بات کرلی تو سانس چڑھ گیا اخبار نویس سمجھتے رہے کہ تیلی آج عمران خان سے لڑای کررہا ہے حالانکہ وہ اپنی سانس بحال کررہا تھا
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
تیلی پہلوان کو اپنی صحت کی وجہ سے بات کرنے کے بعد سانس چڑھ جاتا ہے میٹنگ میں بھی یہی ہوا۔ اس نے مسلسل ڈیڑھ منٹ بات کرلی تو سانس چڑھ گیا اخبار نویس سمجھتے رہے کہ تیلی آج عمران خان سے لڑای کررہا ہے حالانکہ وہ اپنی سانس بحال کررہا تھا
واہ پٹواری صاحب، کیا کمال کا تجزیہ کیا ہے ۔ ۔ ۔
تیلی پہلوان کو کیبنٹ میٹنگ میں آکسیجن سیلنڈر، اور ایمبولنس کیساتھ آنا چاہئے
 

imalam

MPA (400+ posts)
تیلی پہلوان کو اپنی صحت کی وجہ سے بات کرنے کے بعد سانس چڑھ جاتا ہے میٹنگ میں بھی یہی ہوا۔ اس نے مسلسل ڈیڑھ منٹ بات کرلی تو سانس چڑھ گیا اخبار نویس سمجھتے رہے کہ تیلی آج عمران خان سے لڑای کررہا ہے حالانکہ وہ اپنی سانس بحال کررہا تھا
Na kar yar hamara phatan hai