پرویز مشرف کو واپس لانا ہے توجیلوں کو کھول دیں، سینیٹر مشتاق

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)

سینیٹر مشتاق احمد​

بکواس کر رہا ہے
مشرف ایک عظیم انسان تھے جنہوں نے پاکستان کے مفاد میں بہت کچھ کیا۔
انہوں نے بجا طور پر کرپٹ افتخار چوہدری کو گھسیٹا
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل مشرف صاحب نے بجا طور پر لال مسجد کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)

سینیٹر مشتاق احمد​

بکواس کر رہا ہے
مشرف ایک عظیم انسان تھے جنہوں نے پاکستان کے مفاد میں بہت کچھ کیا۔
انہوں نے بجا طور پر کرپٹ افتخار چوہدری کو گھسیٹا
We lost 80000 people because of Musharraf surrendering the country’s sovereignty on one phone call. He pulled down his pants to America and destroyed our country for them. His policies brought terrorism and destruction into Pakistan.
In order to prolong his rule, Musharraf gave NRO to Sharif and Zardari who then looted the country for another ten years.
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
Why this moron does not talk about the current criminal govt. and corrupt diesel. Prisons are open. Our courts and corrupt institutions do not let any criminal in the prison rather than they are installed as rulers.
You are right, this Munafiq Senator Mushtaq is from JUI, Molana Diesel party, what else we can expect from him
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
MOlvi Mushtaq ko ye baat tab kiu ni yad ai the jaab Nawaz Ganjay ko bahir bheja tha.
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
مشرف کو روزانہ حامد میر اور کامران خان جیسے طعنے دیتے تھے لال مسجد والے یہ کر رہے ہیں وہ کر رہے ہیں آپ آپریشن کیوں نہیں کرتے
حکومت نے کرنل ہارون کی شہادت کے بعد مجبور ہو کر آپریشن کو فیصلہ کیا
آپریشن دیر سے ہوا اور عورتوں اور بچوں کو نکالا گیا اس کی وجہ سے صبح کی روشنی ہو گئی اور آپریشن میں ذیادہ نقصان بھی اٹھانا پڑا۔ کیپٹن سلمان فاروق اپنے ۷ سپاہیوں سمیت شہید ہوئے مگر اس کے بعد اسی میڈیا نے جہنم کے خارجی کتوں کو ہیرو اور اپنے شہیدوں کو زیرو بنا دیا
مشرف ذندہ باد تھا
مشرف مر کے بھی آخرت میں سرخرُو ہو گا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Musharraf broke the constitution of Pakistan. He let 1000's of our soldiers and civilians killed by surrendering to just one phone call from Bush. He handed over many Pakistanis to the US for dollars.
And worst of all, he gave NRO to Nazwaz, Baynazir, and their families.
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
مشرف کو روزانہ حامد میر اور کامران خان جیسے طعنے دیتے تھے لال مسجد والے یہ کر رہے ہیں وہ کر رہے ہیں آپ آپریشن کیوں نہیں کرتے
حکومت نے کرنل ہارون کی شہادت کے بعد مجبور ہو کر آپریشن کو فیصلہ کیا
آپریشن دیر سے ہوا اور عورتوں اور بچوں کو نکالا گیا اس کی وجہ سے صبح کی روشنی ہو گئی اور آپریشن میں ذیادہ نقصان بھی اٹھانا پڑا۔ کیپٹن سلمان فاروق اپنے ۷ سپاہیوں سمیت شہید ہوئے مگر اس کے بعد اسی میڈیا نے جہنم کے خارجی کتوں کو ہیرو اور اپنے شہیدوں کو زیرو بنا دیا
مشرف ذندہ باد تھا
مشرف مر کے بھی آخرت میں سرخرُو ہو گا
100% true . Lal masjid walay khareji nay Chinese aur foreigners koo kidnap Aghwa Kar kay Bhataa Mantay thay
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Musharraf is real slap to all those who are totally failed . Brought Pakistan where not only Pakistanis whole world Pakistani sympathisers are crying for great Golden Pakistan once it was in 2000-2007. And Pakistan’s enemy celebrating Sinking Pakistan.
His last words always be remembered
“ Pakistan Ka Allah hi Hafiz “
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
میں عمران کو سپورٹ کرتا ہوں مگر ان کے مشرف کے بارے میں باتوں سے اختلاف کرتا ہوں
مشرف نے ایک فون کال کے جواب میں سب کچھ نہیں دیا تھا بلکہ اس سے پہلے کہ وہ امریکہ کو جواب دیتا انڈیا نے اسی شام اپنے فارورڈ ہوائی اڈے امریکہ کو آفر کر دئے تھے- اب سارے نیٹو جہاز پاکستان کے اوپر سے اُڑ کر افغانستان جاتے؛؛ ہم ایسی مصیبت میں پھنس جاتے کہ اللہ کی امان؛ مشرف نے اس کو روکا اور صرف ۲ لاجسٹک اڈے دیئے اور کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر امریکہ حرامی کو ڈیل کیا اپنا ملک بچایا-
پاکستان کو بارود کا ڈھیر بنانے والی جنگ ۱۹۷۹ میں شروع ہوئی، اگر مجبوری میں افغان جنگ میں حصہ لینا ہی تھا تو جنگجو گروپس کو بارڈر علاقے تک محدود رکھنا چاہئے تھا۔
مشرف نے ملک بچایا، ہم نے اسے ولن بنا دیا
میڈیا میں چار چار پیسے کے حامد میروں جیسوں اور سفارش سے ۲۰ گریڈ تک پہنچنے والے مقبول جانوں جو اسلام کا کسی بھی قسم کا فتواہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں نے مشرف کو غدار اور اسلام دشمن ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چوڑی
مشرف ذندہ باد