پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق اہلخانہ کا اہم پیغام

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق ان کے اہلخانہ کا اہم پیغام سامنے آگیا۔

پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کے اہلخانہ کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا، جس میں انہوں نے سابق صدر کی وطن واپسی سے متعلق سرکاری سطح پر رابطہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1538549000059633667
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق سرکاری اور غیرسرکاری ذرائع کی طرف سے رابطہ کیا گیا ہے، ہم اس کوشش پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔

پرویز مشرف کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے فیملی کو اہم طبی، قانونی اور حفاظتی چیلنجز پر غور کرنا ہوگا۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو ادویات کی بلاتعطل فراہمی اور علاج کے انتظامات کی اہم ضرورت ہے جو فی الحال پاکستان میں دستیاب نہیں ہے۔

Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز مشرف مسلمان ہے کوئی خنزیر بلڈاگ نطفہ حرام مرتد لعنتی بے غیرت ۔۔۔۔ زادہ اسرائیلی اور انڈین اور امریکی سازش کا پالتو کتا تو نئیں ئے لیکن سب کو معلوم ہے کون خنزیر مرتد نطفہ حرام بلڈاگ فوج دشمن اسلام دشمن پاکستان دشمن اور سازشی خنزیر ہے مرتد خنزیر کافر
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Yaar he still somehow managed to keep us and world away.
If you start to investigate all the current scandals and ills of our society from the last 14 years, you will find this man's name.
Be it Zardari (made president and NRO), Altaf (Made Don of Karachi), Ganja (Gave NRO and Punjab to rule), Fazlo (Gave NRO, and KPK to rule).
+
Don't get me started on selling Pakistanis to US and Afia Siddiqui.

You all know that.
 
Commando is hopefully going through this right now:

وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُواْ الْمَلَآئِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُواْ عَذَابَ الْحَرِيقِ

اور اگر آپ (وہ منظر) دیکھیں (تو بڑا تعجب کریں) جب فرشتے کافروں کی جان قبض کرتے ہیں وہ ان کے
چہروں اور ان کی پشتوں پر (ہتھوڑے) مارتے جاتے ہیں اور (کہتے ہیں کہ دوزخ کی) آگ کا عذاب چکھ لو

And you (will wonder) if you see (the spectacle) when the angels take away the souls of the disbelievers. They continue striking their faces and backs (with hammers and say): ‘Taste the torment of the Fire (of Hell).’

(al-Anfāl, 8 : 50)
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
Commando is hopefully going through this right now:

وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُواْ الْمَلَآئِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُواْ عَذَابَ الْحَرِيقِ

اور اگر آپ (وہ منظر) دیکھیں (تو بڑا تعجب کریں) جب فرشتے کافروں کی جان قبض کرتے ہیں وہ ان کے چہروں اور ان کی پشتوں پر (ہتھوڑے) مارتے جاتے ہیں اور (کہتے ہیں کہ دوزخ کی) آگ کا عذاب چکھ لو

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Musharraf ne bohat si galtia ki, jese usa ko drone attacks ki ijazat di, showbaz aur nowaz nro dia. Leken agar isko ijazat mil gai pakistan ane ki, to phir nowaz ko bhi ijazat deni pare gi. Medicine ka to sirf bahana hai. Mera jo kyal hai isko ijazat nahi mili pakistan ane ki.
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
Commando is hopefully going through this right now:

وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُواْ الْمَلَآئِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُواْ عَذَابَ الْحَرِيقِ

اور اگر آپ (وہ منظر) دیکھیں (تو بڑا تعجب کریں) جب فرشتے کافروں کی جان قبض کرتے ہیں وہ ان کے چہروں اور ان کی پشتوں پر (ہتھوڑے) مارتے جاتے ہیں اور (کہتے ہیں کہ دوزخ کی) آگ کا عذاب چکھ لو

And you (will wonder) if you see (the spectacle) when the angels take away the souls of the disbelievers. They continue striking their faces and backs (with hammers and say): ‘Taste the torment of the Fire (of Hell).’

(al-Anfāl, 8 : 50)
This ayat is for kafir. You are not the judge.
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
The approver of US led drone strikes in Pakistan, who also penned NRO#1 and threw Karachi at the mercy of a mass murderer and lunatic, certainly kept us and the world apart.
You are right about drones but Karachi loves musharaf just like sindhis love bhuttos and punjabis loves shareef.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز مشرف جاتے جاتے اپنی ساری کابینہ یوتھیوں کو دے گیا تھا جو ان کو لتر بھی مارتے ہیں اور حکمرانی کے مزے بھی لیتے ہیں
 
  • Like
Reactions: Geo

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز مشرف جاتے جاتے اپنی ساری کابینہ یوتھیوں کو دے گیا تھا جو ان کو لتر بھی مارتے ہیں اور حکمرانی کے مزے بھی لیتے ہیں
Tere wade dalle ne sari umar NRO hi lye hen kbe jaddah bhagta hai kbe uk, danial aziz and group PTI ne nahi tere wadde mu wale ganje ne G mae liya tha
 
khan1953

Senator (1k+ posts)
This commando killed many Muslims in Pakistan, needless to say, drone attacks etc. He got what he deserved. May God forgive his sins.