پریانتھا کوبچانے کیلئے ان کے اوپر لیٹ گیاتھا،منت سماجت کی مگر۔۔،ملک عدنان

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ ملک عدنان جیسے لوگوں نے پریانتھا کی جان بچانے کی
کوشش کی تو…..لگتا ہے پاکستان جیسے ملک میں بھی کچھ انسانیت ابھی بھی باقی ہے ...ورنہ
تو لوگ کھڑے ہوکر تماشا دیکھتے ہیں اور ویڈیو بناتے ہیں.
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Well done Adnan sb. But, please take care of yourself and get Rangers’ security for yourself. When the present situation will cool down, these monsters led by local Brelvi moulvis will try to harm you thinking that you are a supporter of a “gustakh”.

Or, better get a certificate of your ishq e rasool from Saad Rizvi.

Note: I am not seeing few diehard brelvis on this forum for past two days.
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Well done Adnan sb. But, please take of yourself and get Rangers’ security for yourself. When the present situation will cool down, these monsters led by local Brelvi moulvis will try to harm you thinking that you are a supporter of a “gustakh”.

Or, better get a certificate of your ishq e rasool from Saad Rizvi.

Note: I am not seeing few diehard brelvis on this forum for past two days.
May be they are in jail?.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ ملک عدنان جیسے لوگوں نے پریانتھا کی جان بچانے کی
کوشش کی تو…..لگتا ہے پاکستان جیسے ملک میں بھی کچھ انسانیت ابھی بھی باقی ہے ...ورنہ
تو لوگ کھڑے ہوکر تماشا دیکھتے ہیں اور ویڈیو بناتے ہیں.

آٹے میں نمک کے برابر لوگ ہوتے ہیں ورنہ جہالت تو ہر جگہ بھری ہوتی ہے۔

عمران کی حکومت میں کچھ ڈھنگ کے لوگوں کو تمغے ملتے ہیں ورنہ زرداری تو بابر اعوان اور رحمان ملک جیسے چمچے کو تمغے ملتے تھے۔
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آٹے میں نمک کے برابر لوگ ہوتے ہیں ورنہ جہالت تو ہر جگہ بھری ہوتی ہے۔

عمران کی حکومت میں کچھ ڈھنگ کے لوگوں کو تمغے ملتے ہیں ورنہ زرداری تو بابر اعوان اور رحمان ملک جیسے چمچے کو تمغے ملتے تھے۔
ہاہاہا…..زرداری کا تو پرانا اصول ہے...پہلے آپ اور اپنے احباب
بعد میں کوئی اور……..اب اس میں کیا
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
i am sure is becharay Malik Adnan ko b Ye Naam Nehal Ashiq e Rasood aur Khatim e nabowat k alam bardar maar dain gay. Allah is becahray ki hifazat karay.

KOi Kutta saa harami kisam ka molvi fatwa de ga k Parsanta ko marne wala b jahanami ha. isko b sir tan se judda karo aur Janat ka ticket katwao.
 

Malik_007

Senator (1k+ posts)
Well Done Adnan Bhai !!!

Mujhe samajh nahi aa raha k ab Moulvi hazrat kis moun say Islam ki dawat daingy dosron ko :-(
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ ملک عدنان جیسے لوگوں نے پریانتھا کی جان بچانے کی
کوشش کی تو…..لگتا ہے پاکستان جیسے ملک میں بھی کچھ انسانیت ابھی بھی باقی ہے ...ورنہ
تو لوگ کھڑے ہوکر تماشا دیکھتے ہیں اور ویڈیو بناتے ہیں.

inhee chand logon ke wajah say ju thorda buhut hay mulk chal raha hay otherwise sub khatam hu jae
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
inhee chand logon ke wajah say ju thorda buhut hay mulk chal raha hay otherwise sub khatam hu jae
آپ نے بلکل صحیح کہا….یہی چند لوگ ہیں جو ہر ایک نازک موقع پر کہیں سے
نکل اتے ہیں…..لگتا ہے قدرت کا نظام ہی ایسا ہے…...وللہ عالم
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
looks like application to get foreign nationality

سو واٹ۔۔۔ یو وڈ بی اے فارن نیشنل آلسو

اس نے اس وقت ہی سوچ لیا ہو گا کہ اب لوگ اسے مار دیں گے جلا دیں گے تو اپنے نمبر پہلے ہی ٹانک لوں ۔۔???۔

ہر بندہ ہی سینیس دان ہے ہمارے ہاں تو

کیا ہوا اگر فارن نیشنیلٹی کے لئیے ایپلیکیشن دے بھی رہا ہے تو اس فورم پہ نوے فیصد لوگوں نے دی ہی ہو گی فارن نیشنیلٹی کے لئیے درخواست اور کئی تو ابھی بھی درخواست لئیے پائپ لائن میں ہوں گے
 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
I do hope Nike and other big brands pull out of Sialkot. A lesson must be taught every way possible. These disgusting creatures don't deserve such economic opportunities.