پسپائی یا مصلحت

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
فوج رزلٹ مرتب کرتی ہے ..پچھلی دفعہ عمران کی سرپرستی کی تھی ..شاید کوئی نواز سے جھگڑا ہو گیا تھا ..بعد میں کدورتیں دور بھی ہو گئیں ..میرے نزدیک عمران سے باجوہ کی دوری مریم کو نہ بھیجنے کے بعد شروع ہوئی اور پھر بڑھتی ہی گئی
باجوہ سے دوری کی وجہ بزدار ہے فوج نہیں چاہتی تھی کہ پنجاب جیسا صوبہ بالکل برباد ہوجاے فوج عمران کی پارٹی کو دوسرے نمبر پر لای اور پھر آزاد ممبران کو لانے کیلئے مشرف دور کا ایکسپرٹ ترین بندہ جہانگیر ترین اسے دیا تاکہ وہ کمی پوری کرے اسطرح حکومت بنوای گئی
اب فوج چاہتی تھی کہ ترین ہی وزیراعلی بنے مگر اس نے بزدار کو بنا دیا جو نااہل انسان ہے ابھی دھرنے میں بھی دکھای نہیں دیا انتہای فضول شخصیت اور چول سا بندہ ہے جس کی تعلیم میں سب سے بڑی کاوش یہ تھی کہ سب کچھ اردو میں ہو اور بچے ٹوپی پہن کر اسکول جائیں
جنرل نے ایکبار کہا تھا کہ فوج کی مدد سے اقتدار میں آنے کے کچھ عرصے بعد جب وزیراعظم اپنے آپ کو سب کچھ سمجھنے لگتا ہے تو وہاں غلطی ہوتی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی یہ پہلی پوسٹ نیوٹرل ہے تجزیہ کرتے وقت یہی سوچ کامیابی کی ضمانت ہے عمران ریاض تو اب ایک جیالا ٹائیپ ولاگر بن چکا ہے جس کو اب میں ایک منٹ بھی نہیں سن سکتا اسے درجنوں جیالے ہیں مگر اس کا ولاگ بزدار اینڈ کمپنی کی کرپشن کے متعلق ایک اونچے درجے کا ولاگ تھا جس پر عمران خان نے کان نہیں دھرا اور بزدار کو تھپکی دیتا رہا آج کا دن بھی اسی وجہ سے اسے دیکھنا پڑ رہا ہے
اور ہاں اب عمران کو باجوہ کی قدرشناسی کا پتا بھی چل گیا ہوگا کہ کیسے اتنے بڑے سپورٹر اور اس کے احسان کو جھٹلا کر خوار ہورہا ہے؟

مجھے تو یہ ہی سمجھ نہیں آتی کہ فوج کے احسان کا کیا مطلب ..فوج یہ احسان نہ ہی کرے تو ملک کی بہتری ہو سکتی ہے ..فوج کو سیاسی معاملات میں دخل دینے کا کوئی حق نہیں ..چاہے وہ لیگی حکومت ہو یا جیالی یا انصافی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ خیالی پلاو مت پکائیں فوج ایک سٹیک ہولڈر ہے آپ کیسے فوج کے سربراہ کا کورٹ مارشل کروانے کی بات کرسکتی ہیں ؟
یہ حقیقت مانے بغیر ہم جو بھی کہیں گے وہ جھوٹ ہوگا عمران دوبارہ اقتدار میں آتا ہے تو فوج کی سرپرستی سے آے گا ورنہ نہیں عوام اسی کے ساتھ ہیں جس کے ساتھ فوج ہے

میں ابھی بھی زور دوں گی کہ فوج ان معاملات سے دور رہے ..
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
باجوہ سے دوری کی وجہ بزدار ہے فوج نہیں چاہتی تھی کہ پنجاب جیسا صوبہ بالکل برباد ہوجاے فوج عمران کی پارٹی کو دوسرے نمبر پر لای اور پھر آزاد ممبران کو لانے کیلئے مشرف دور کا ایکسپرٹ ترین بندہ جہانگیر ترین اسے دیا تاکہ وہ کمی پوری کرے اسطرح حکومت بنوای گئی
اب فوج چاہتی تھی کہ ترین ہی وزیراعلی بنے مگر اس نے بزدار کو بنا دیا جو نااہل انسان ہے ابھی دھرنے میں بھی دکھای نہیں دیا انتہای فضول شخصیت اور چول سا بندہ ہے جس کی تعلیم میں سب سے بڑی کاوش یہ تھی کہ سب کچھ اردو میں ہو اور بچے ٹوپی پہن کر اسکول جائیں
فوج کون ہوتی ہے ڈکٹیٹ کرنے والی ..ڈائریکٹ مارشل لاء ہی لگا لیا کرے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ تو کہتا ہے عمران میری بات نہیں سنتا ..جل کر اس نے یہ بھی کہا کہ وہ میرا دوست نہیں ، باس ہے ..فوج جو خود کو باس سمجھتی ہے ..کیسے کسی کو باس سمجھ لے ..حالانکہ وزیر اعظم ہی باس ہوتا ہے
میں یہی تو سمجھا رہا ہوں کہ چار سال بعد عمران یہ سمجھنے لگا کہ وہ شاید اپنے بل بوتے پر حکومت میں آیا ہے لہذا اسے پوچھ کر ہی سب کچھ کیا جاے حتی کہ فوج کے اندر ٹراسنفر بھی اسی کی مرضی سے ہو ، بس یہ ٹرننگ پوائینٹ ہوتا ہے جب ہوش آتا ہے تو بندہ اسی پرانی تنخواہ پر کام کرنے کیلئے تیار ہوجاتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
فوج کون ہوتی ہے ڈکٹیٹ کرنے والی ..ڈائریکٹ مارشل لاء ہی لگا لیا کرے
پھر وہی بات ، دوبارہ بتاتا ہوں کہ فوج اقتدار دلاتی ہے اس لئے وہ ڈکٹیٹ بھی کرتی ہے عمران کونسا اپنے بازووں پر الیکشن جیت کرآیا تھا جب آپ ڈیل کرکے آتے ہیں تو ڈیل پر قائم رہیں اپنے آپ کو طاقتور سمجھنے کا مطلب یہاں الٹا نکلتا ہے جیسے نوازشریف کے ساتھ ہوا بالکل ویسے ہی عمران کے ساتھ ہوا ہے میں پھر کہہ دون کہ میں نیوٹرل ہو کر کہہ رہا ہوں کہ عمران کبھی بھی واپس نہیں آسکتا جب تک کہ وہ اپنی ڈیل کا خیال نہیں کرتا
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Fouj .ki..IK ki baat par behas banti ha lekan Proved corrupt. choro Nawaz.Zardari Molvi Fazulo ka IK se compare banta hi nahi..Yaheeh se hamari munafiqat start hoti ha.Baqi sab discussion theek ha..
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Zayda chance tu yaheeh ha k Showbaz khud elan nahi karay ga.Parties back ho gi..Us waqt hallaat bohat khrab ho saktay they.Rana Sana k under cover deshat gardo ki waja se kisi bhi waqt golian chalni thi.khoun kharab hona tha.ISB m us waqt aurtain aur bachay bhi they.Kisi aik aurat ya bachay ki lash ki pic social medias par aa jati tu phir IK kiya.kisi ke hath m control nahi rehna tha..Is dafah agar IK ne ana howa tu sirf jawano ko sath le kar aya.50 hzar bhi bohat ho gein.
Were rangers not seen shelling on people?
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
imrankhanthreatletterscreen1648655062-0.jpg

*عمران خان اچانک امریکہ کے خلاف کیوں ھوگئے۔۔؟؟*

( از قلم: ایس آئی انور۔)

*"یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ہر ایک شخص جاننا چاہتا ہے۔ عمران خان کے فالورز چونکہ عقل سے زیادہ عمران خان کی بات پر یقین رکھتے ہیں لہذا وہ اندھا دھند عمران کی بات پر من و عن یقین کرتے ہوئے عمل کررہے ہیں۔"*

*اب اس بات کا خلاصہ ضروری ہے کہ عمران خان جو کچھ عرصے قبل تک امریکی صدر جوبائیڈن کے فون کا انتظار کررہے تھے اچانک اتنے سخت گیر کیوں ہوگئے۔۔؟؟*

*کہانی عمران خان کی حکومت کے ابتدائی دنوں سے شروع ہوئی جب کرونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا لاک ڈاؤن کا شکار ہوگئی اور مایکروسافٹ کے بانی بل گیٹز پوری دنیا میں امداد بانٹ رہے تھے, پاکستان حکومت کی جانب عمران خان نے اپنے دیرینہ دوست عارف نقوی ابراج گروپ کے سربراہ کو نمائندہ خصوصی بنا کر بل گیٹز کی امدادی مہم سے ملنے والی امداد کی وصولیابی اور پاکستانی اداروں تک ترسیل کی ذمہ داری مختص کی۔*

*"عارف نقوی نے جہاں کرونا فنڈ میں گھوٹالا کیا, وہاں اپنے دیرینہ دوست کی جماعت کا خاص خیال کرتے ہوۓ 35 ملین ڈالرز پی ٹی آئی کے جعلی اکاؤنٹ میں منتقل کردیا۔"*
چونکہ امدادی رقم پر ٹیکس سے استثنیٰ حاصل تھا تو کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا گیا۔ جبکہ تفصیلات میں بھی پارٹی فنڈ کا ذکر نہیں کیا گیا۔
*امریکی تحقیقاتی ایجینسی ایف-بی-آئی نے اتنی بڑی رقم خردبرد پر تحقیقات شروع کی اور عارف نقوی کو تحویل میں لے لیا۔ دوران تفتیش عارف نقوی نے رقم کی غیرقانونی ترسیل اور اس وقت کے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ملوث ہونے کے ثبوت ایف-بی-آئی کو فراہم کردیئے۔*
چونکہ امریکہ اس دوران افغانستان سے فوجی انخلاء کررہا تھا جس میں پاکستانی حکومت کی مدد درکار تھی تو مذکورہ کیس کو جزوقتی روک کر امریکی فوج کے انخلاء کا کام مکمل کیا۔
*چونکہ امریکی صدر اس حقیقت سے آشناء ہوچکے تھے کہ وزیراعظم پاکستان بھی اس میں ملوث ہے اس وجہ سے پاکستانی وزیراعظم سے کسی قسم کا رابط نہیں کیا، جس کی وزیراعظم پاکستان شکایت کرتے نظر آئے۔*
*"انخلاء کی تکمیل کے بعد امریکہ حکام نے مقتدر اداروں سے رابطہ کیا اور حقیقت سے آشکار کیا ساتھ دستاویزی ثبوت بھی فراہم کئے۔ زرائع کے مطابق پاکستانی اداروں نے امریکہ کو مکمل تعاون کی یقین دھانی کروائی اور مقدمے کے آنے والے فیصلے کو تسلیم کرنے کا اعائدہ کیا۔ کرونا فنڈنگ کرنے والے بل گیٹز کو جب اس بات سے آگاہ کیا گیا تو وہ ایک روزہ دورے پر پاکستان آیا اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پاکستان میں کرونا فنڈنگ کی بےضابطگیوں اور 35 ملین ڈالرز پارٹی فنڈ میں جمع ہونے کی وضاحت طلب کرتے ہوۓ رقم کی بازیابی کا مطالبہ کیا, جسے عمران خان نے رد کردیا, اور مارچ 2022 میں عارف نقوی سے دوبارہ پوچھ گچھ شروع کی گئی, اورایف-بی-آئی کی جانب سے مقدمہ عدالت میں پیش کردیا گیا۔ امریکہ اور پاکستان کے درمیان مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ موجود ہے جس کی مدد سے امریکہ میں شروع ہونے والے منی لاڈرنگ کیس کے مبینہ ملزم عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ سامنے آسکتا ہے۔ کیونکہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی مکمل شراکت داری ثابت ہوچکی ہے لہذا امریکہ میں پی ٹی آئی پر پابندی، اثاثوں کی ضبطگی اور عارف نقوی بمعہ عمران خان عمر قید کی سزا ممکن ہے۔ اسی دوران پاکستانی اداروں نے پاکستان میں چلنے والے فارن فنڈنگ کیس کو ری اوپن کیا, تاکہ عمران خان کو اس کیس میں سزا دےکر امریکہ حوالگی سے بچایا جاسکے۔*
*"جب ان حالات کا اندازہ عمران خان کو ہوا تو اس نے عوام جذبات کو اپنے لیۓ استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا، اور اپنی حکومت کے جانے کے پیچھے امریکی سازش کا بیانیہ دیکر عوام کو سڑکوں پر لے آیا۔ جس مبینہ مراسلے کو 27 مارچ کو لہرایا گیا وہ پاکستانی سفیر کی جانب سے 7 مارچ بھیجا گیا تھا۔ عمران خان نے نہ صرف عوامی جذبات کو مجروع کرتے ہوئے عوام کو اپنے مذموم سیاسی مقصد کے لئے استعمال کیا بلکہ مقتدر اداروں کے خلاف ہزرہ سرائی بھی شروع کردی۔ جب اداروں کی جانب سے یہ دیکھا گیا کہ عوام جذبات مزید پُرتشدد ہوسکتے ہیں، تو عمران خان کو گرفتار کرنے اور امریکہ کے حوالے کرنے کی دھمکی دی گئی جسکے بعد یکایک عمران خان نے اپنی فطرت کے عین مطابق یوٹرن لیتے ہوۓ ہر طرح کے سخت بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا, اداروں اور امریکہ کے خلاف نہ ہونے کا عندیہ دیا۔ لیکن اسی اثناء میں عوام جذبات شدت پکڑ چکے ہیں اور عمران خان کا اس بیانیہ سے واپس ہونا ایک جانب سیاسی موت اور عوامی حمایت سے ہاتھ دھونے کا باعث ہوسکتا ہے, دوسری جانب اسکو گرفتار کرکے پابند سلاسل بھی کیا جاسکتا اور پی ٹی آئی پر پابندی بھی عائد ہوسکتی ہے۔ پاکستانی قوم آنے والے دنوں میں مزید ایسے بیانات دیکھے گی جس میں عمران خان اپنے جرائم کو قبول کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔"*

*اگر ادارے اس معاملے میں نیوٹرل نہیں ہوتے اور عمران کی حکومت کا خاتمہ نہیں ہوتا تو یو این او سمیت پوری دنیا کی جانب سے مالیاتی پابندی کا سامنا کرنا پڑتا جس کے نتیجے میں پاکستان دیوالیہ قرار پاتا۔ آنے والے دنوں میں مزید حیرت انگیز انکشافات پاکستانی عوام سنے گی۔.*

*ﷲ ہمارے ملک کی حفاظت فرماۓ۔*
آمین
*ان باتوں کو غلط سمجھنے والے حضرات زحمت کرتے ہوئے گوگل کرلیں بہت سی معلومات حاصل ہوجائیں گی!!!??

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK start se hi American Establishment ke khilaf tha.Same as 99% Muslims all over the world.American peoples are not America deep state Establishment..
Is lia ap Arasto ban ney ki try na karain..Biden ki call means as had of state. Zardari ki trah zatti yarana nahi tha biden k sath IK ka..
 
انقلاب

احساس کمتری کے مارے کالو، بائیڈن کے گورے ٹ چاٹنے کی ضرورت نہیں۔ اسے چاہے اپنی ماں اور بہنبھی پیش کر دے اس نے تم جیسوں پر ترس نہیں کھانا۔ شام، عراق، لبیا اور افغانستان سے سبق سیکھو، کالے حرام خورو
 
PakistanFIRST1

Nice comedy dear, why you were away during all this time from the brilliant revelations.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
چاچا جی چیف ساب اور آئی ایس آئی چیف ساب اور وزیراعظم کو نکال کر اس بندے کو ان کی جگہ پر لگوائیں، ہم ان پر مفت میں اربوں روپے ضائع کر رہے ہیں اور ان کو اس سازش کا ابھی تک پتہ ہی نہیں چلا اور اس بندے نے دس پردوں میں چھپی سازش ڈھونڈ لی

جلدی نکمے اور نااہلوں کو اتار کر اس کو لگوائیں پلیز
 
The Oasis

MPA (400+ posts)
America ka naam aaram se lo, tum Pakistanio ki maa behan ghar se uthwa lain gain, phir aik fauji General apni book main iska zikar fakhr se kare ga